پانی کی سطح کم ہونے سے تربیلا میں پن بجلی کی پیداوار متاثر ہوگئی ، واپڈا

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا ریزروائر میں پانی کی سطح کم ہورہی ہے ، پانی کی کم ہونے سے تلیالا میں تون ب

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا سے پن بجلی کی پیداوار 1317 میگاواٹ ہے, غازی بروتھا سے 1445 میگاواٹ پن بجلی پیدا ہو رہی جبکہ منگلا سے نیشنل گرڈ کو 839 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے.

واپڈا کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈل پاور اسٹیشن 969 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے ، واپڈا کے دیگر پاا کے دیگر پان گہےلا ر نیگوکر ر ال ر نیگوکر 700 جر نوکر 700

ترجمان کا کہنا ہے کہ واپڈا کے پن بجلی گھروں سے مجموعی طورپر 5270 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے, تربیلا ریزروائر میں پانی صورت حال بہتر ہونے پر پن بجلی کی پیداوار گی.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *