پانی نہ ملنے پر سندھ کے کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں بیٹھے یونٹ کے کاافتتاح کیا وزیراعظم نے نوید سنائی پلانٹ گیارہ سو میگاواٹ نیوکلیئرپاور پلانٹ بجلی پیدا کرے پیدا اس کہ سے ملک دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہےجو موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب زیادہ متاثر ہےاور انہیں گلوبل وارمنگ کا سامنا ہے ۔

اسلام آباد میں بیٹھے بیٹھے کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرنے کی بدعت گزشتہ دو دہائیوں سے تقریباً حکمآرہے ک۔ ر چل بعض حلقوں کے مطابق وزیراعظم نے اتنے اہم پروجیکٹ آباد میں کیا جبکہ کچھ حلقے کہہ رہے ہیں کہ اس منصوبے کی وہ اپنے اتحادیوں سے بھی فی الحال دوری رکھنا چاہتے تھے تاکہ انہیں برس اعلان کردہ کراچی پیکیج کے حوالے سے مطالبات اور سوالات کا سامنا نا کرنا پڑے۔ وجہ چاہیئے کچھ بھی رہی ہو تاہم اس پلانٹ کے افتتاح کے دوسرے ہی روز کراچی کے بجلی کی طویل بنہےدش او۔ر ہٹا ویون کت سام

ہائی ٹیشن لائن ٹرپ کرجانے سے شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا شہر 16 سے 18 گھنٹے تک بجلی سے محروم رہا سسکٹی کی پیداوار متاثر میں شدید گرمی کے سبب خلاف سڑکوں پر نکل آئے پانی کی قلت کا عوام نے سامناکیا اس اذیت ناک صورتحال پر سیاسی جانب سے معنی خیز خاموشی رہی بعض مطابق ابھی توابتدا ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

ادھر عید بعد سیاسی سرگرمیاں آہستہ زورپکڑرہی ویوکے گزرنے بعد ڈرائنگ روم اور دفاتر میں صوبائی حکومتوں پر ہونے تنقید سڑکوں پر ہوتی ہے اس ضمن میں مسلم لیگ سیکریٹری مفتاح اور محمدزبیرنے مسلم لیگ (ن) کے دفترمیں پریس کانفرنس میں معیشت اعداد و شمار تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ہے کہ ہم آپ کے گئے تمام نمبرز اعداد و شمار درست نہیں لیے معیشت, اس حکومت نے 2 کروڑ افراد کوغربت میں دھکیل دیا ہے, 70 سال میں لیے گئے قرض کا آدھا عمران خان نے three برس میں لے لیا ہے, ترقی کی شرح four فیصد ہونے پر یہ لڈیاں ڈال رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت جو کچھ کہہ رہی ہے پارلیمنٹ میں دےانصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہی ناواز شریف وطن ،ع ن شریف وط ع ع ن آجائیںم گےع ع ن آجائیںم ،ع دوسری جانب پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو ، بلاؤس ہاؤس سے جاری بیانات اور پریس کانفرنس کے ۔آڑےئے ںوئے ت ک و انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی مجرم قرار دیا ہے۔ عمران خان اپنے محسن ڈکٹیٹر پرویزمشرف کے دور میں ہونے والی میں کی جانب لے ہیں ان کے بڑھتے ناروکا گیا تو معاشی.

عمران خان ملک چلانے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر اسدعمر نے گھوٹکی میں گفتگو کرتے سب سے زیادہ گیس کی پیدوار ہے, گھوٹکی کی گیس کے بیشتر شہروں جارہی ہے, نہیں جارہی نے قدرتی وسائل کے فیلڈز کے ملحقہ علاقوں میں یقینی بنائی, پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کو انداز کرکے دوبارہ پی ڈی سے اتحاد کرنے بابا چالیس دربدر پھرے گا ، وقت نے ثابت کردیا ان چوروں کیلئے عمران خان نے درست کہ۔ا ت

ادھر فلسطین کے نہتے عوام پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کراچی سمت سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں منعقد کی گئیں۔ جماعت اسلامی, جے یو آئی, وحدت مسلمین, امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن, جعفریہ علماء کونسل, پاسبان کراچی, جے تحریک انصاف, تاجربرادری, صحافیوں سول سمت مقتدر دیگر تنظیموں کی جانب سے منعقد کی گئی جماعت اسلامی کی طرف سے سب سے بڑی ریلی نکالی گئی ۔ ادھروفاق اور سندھ کے درمیان پانی کاتنازعہ شدت اختیار کررہا ہے۔

صوبائی وزیر سہیل انورسیال کا کہنا ناانصافی کررہا ہے وفاقی وزراء غلط ہیں سندھ کے کا پانی نہیں جارہا متفقہ فارمولے کے مطابق پانی کی کمی کو تقسیم کرنا ہے لیکن خریف سیزن 2021 کے دوران سندھ کے ساتھ پہلے 10 روز میں 35 فیصد اور دوسرے 10 روز میں 37 فیصد کی کمی کرکے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔میں 15 فیصد قلت آب کا سامنا کرنا پڑا پنجاب ککےو پاپد ناب ککےو فائد اد پہچانے ئو فائدہ انے

پانی کی قلت نے کاشتکاروں کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ادھر گزشتہ ہفتے پی ایس 70 میں ہونے والے ضمنی الیکشن پی پی بھاری اکثریت سے جیت گئی اس حلقے پی پی پی کے جے یو آئی میں کانٹے کے مقابلے کی پی توقع بہت زیادہ کئے جے یو آئی کے صوبائی جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمودسومرو نے پی پی پی پر بدترین کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔



About admin

Check Also

کیا مشکل معاشی فیصلوں کا نقصان ’’ن لیگ‘‘ کو ہوگا؟

اس حقیقت کے باوجود کہ اپوزیشن کی جانب سے بڑے بڑے عوامی اجتماعات ٗ جلسے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.