ویکسینیشن سینٹر کے کمپیوٹر آپریٹرز معاوضہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

لاہور کے کورونا ویکسینیشن سینٹر کے 300 سے زائد کمپیوٹر آپریٹرز کو three ماہ کا مکمل معاوضہ نہ مل سکا۔

تنخواہ میں کٹوتی پر کمپیوٹر آپریٹرز نے پرائمری اینڈ سکینڈی ہیلتھ پنجاب کے آفس کے سامنےاحتجاج کیا۔

کمپیوٹر آپریٹرز نے کہا کہ ملازمت دیتے وقت 18 سے 24 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا مگر ا م او م م د د رف رت یرف 16 لد

آپریٹرز نے موقف اختیار کیا کہ تھرڈ پارٹی نے وصولیاں کرکے ہمیں کچھ بھی نہیں دیا ہے۔

اس موقع پر کمپیوٹر آپریٹرز نے ویکسی نیشن سینٹرز میں کام نہ کرنے کا اعلان کیا۔

محکمہ صحت پنجاب نے اس حوالے سے کہا کہ three ماہ پہلے تھرڈ پارٹی کے ذریعے آپریٹرز بھرتی کیے گئے تھے۔

صوبائی محکمہ صحت نے مزید کہا کہ جن ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی کی انہوں نے چھٹیاں کی تھیں۔

0

دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا نے تھرڈ پارٹی کے ذریعے بھرتی کرنے کیگئیہاوز کرنے کی الویں کرن کی اوزم نم م ل اوم نم م ل لاوزم ن نت سر



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *