سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم خان کے چہرے کا میک اپ اتر چکا ہے۔
نارووال میں ن لیگ کی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں ترقی کی طرف گامزن تھا۔
انہوں نے کہاکہ ن لیگ نے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند کردیا تھا ، نواز شریف نے ملک دہشت گردی کا خاتمہ کیا۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عمران خان نے تین سال کی چیخیں نکال دیں ہیں ، ن لیگ کہنے والے پاکستاہے ہیںںو دون و ٹرتھل
اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان کے چہرے کا میک اپ اتر ہے ، عوام کو سمجھ آ چکی ہے کہ ان سے دھوکا کیا گیا ہے۔
احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کی حکومت میں بھارت کشمیر کو ہڑپ کر لیا ہے ، عمران خان نے اوان خان نے پاکس ان نے پاکس تن ور
انہوں نے کہا کہ آج بھارت نے کشمیر میں سینسر شپ لگا دی ہے ، مقبوضہ کشمیر سے کوئی خبر باہر نہیں آ رہی۔
ن لیگی رہنما نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ ملکی ملکی تباہ ہو چکی ہے ، پاکستان المیہ ہے کہ عوہےم آئیی ا ن کن ت دیت