ناشتہ دن کی خوراک کا ضروری حصہ گردانا جاتا ہے۔ساری رات خالی پیٹ کے بعد صبح کا ناشتہ قوت کے لیے انتہائی ضرو رو پوری دنیا کے لوگ اپنی اپنی پسند کے مطابق ناشتہ ہیں.ہمارے ہیں.ہمارے پاکستان میں طرح طرح کے ناشتے میں بنائے جاتے ہیں.ہمارے میں طرح طرح کے پراٹھے, انڈے, حلوہ پوری, سری پائے, نہاری, چائے, باقر خانی وغیرہ پسند کئے جاتے ہیں۔یہ ایسے پکوان ہیں جو اپنے کی بنا پر صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں مقبول ہوگئے ہیں۔
خاص طور پرمغربی ممالک میں یہ پکوان خوب شوق سے کھائے جارہے ہیں۔ ہمارے ناشتے تو توجہ کا مرکز ہی دیکھ اکثر لوگ چاہتے ہیں کہ وہ پاکستانی ہی نہیں مغربی بھی اپنائیں ناشتے میں بینز اور پین کیک جاتے ہیں.جن میں سب سے زیادہ مختلف طرح کے انڈے کھانا پسند کیے جاتے ہیں.مغربی طرز کے ناشتوں کی چند ریسیپیز توجہ فرمائیں۔
اسکر مبلڈ ایگز
اجزاء.
انڈے. چھ عدد
ڈبل روٹی۔ سلائس چار عدد
کریم. آدھا کپ
نمک ۔حسب ذائقہ
ترکیب.
ایک پیالے میں انڈے ، نمک اور کریم ڈال کر پھینٹ لیں۔
پھر اس کو فرائی پین میں ڈال کر پکائیں اور مکس کرتے رہیں ، خیال رہے کہ اسے زیادہ نہ پکائیں۔
پھر ڈبل روٹی کے سلائس کو گرل پین پر گرم کرکے سرو کریں۔
ہرب آملیٹ مشرومز کے ساتھ۔
اجزاء.
اولیو آئل۔ دو کھانے کے چمچ
مشروم ۔آدھا کپ ﴿سلائسز
نمک ۔حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر ۔حسب ذائقہ
انڈے ۔دو عدد
اٹالین ہرب۔ ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
ہلدی. چٹکی بھر
کریم ۔آدھا کھانے کا چمچ
پارسلے ۔آدھا کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹے ہوئے
تلسی کے پتے۔ گارنشگ کے لیے
ترکیب.
آدھے اولیو آئل میں مشرومز کو نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا فرائی کرلیں۔
انڈوں میں اٹالین ہرب ، ہلدی ، کریم ، نمک اور آدھے پارسلے ڈال کر پھینٹ لیں۔
بقیہ اولیو آئل گرم کرکے اس میں انڈے ڈالیں۔
ایک سائیڈ سے پک جائیں تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے پکاکر فولڈ کرلیں۔
تیار ہونے پر فرائیڈ مشرومز ڈال کر بقیہ پارسلے چھڑکیں اور تلسی کے پتوں سے سجا کر سرو کریں۔
اسپنش آملیٹ

اجزاء
انڈے کی سفیدی۔ 3
چکن. 250
زیتون۔ four کھانے کے چمچ
موزریلا چیز۔ حسب ضرورت
لیموں. 2
لال مرچ۔ آدھا چائے کا چمچ
اوریگانو. آدھا چائے کا چمچ
تھائم. آدھا چائے کا چمچ
نمک. حسب ذائقہ
کالی مرچ۔ حسب ذائقہ
ہرا دھنیا ، ہری مرچ اور پودینہ ۔گارنش کے لیے
ترکیب.
انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں کہ اس میں ہوا بھر جائے۔
پھر اس میں لال مرچ ، تھائم ، اوریگانواور نمک ڈال کے مکس کریں۔
چکن کو نمک اور لیموں کے رس کے ساتھ فرائی کرلیں۔
فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کے ہلکی آنچ پر گرم کریں اور اس میں مکسچر پھیلا دیں ، اوپر
زیتون ، چکن اور لیموں چھڑک کے سائڈ بدل دیں۔
پلیٹ میں نکال لیںاور اوپر موزریلا چیز کے ٹکرے ڈال کے اسے پری ہیٹ اوون میں فل ہیٹ دو منٹ کیلئے اوون میں رکھیں۔
ہرا دھنیا ، ہری مرچ اور پودینہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔
پین کیک
اجزاء.
میدہ. ایک پیالی
چینی. ایک چٹکی
نمک. ایک چٹکی
انڈا ۔ایک عدد
دودھ یا پانی ۔ایک پیالی
آئل یا گھی۔ چار سے چھ ٹیبل سپون
ترکیب.
میدے میں نمک ملا کر چھان لیں۔ دودھ ، انڈہ شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں ۔مکسچر نہ زیادہ گاڑھا ہو نہ پتلا ، اس میں چینی بھی ڈال دیں۔ فرائنگ پین کو آئل سے اچھی طرح چکنا کر کے ہلکی آنچ پر گرم کر یں۔ درمیانے سائز کی پیالی میں آمیزہ لے کر فرائنگ پین میں ڈالیں۔ ہینڈل پکڑ کر گھماتے رہیں تاکہ آمیزہ برابر آجائے۔ ہلکی آنچ پر پکنے دیں جب کناروں سے چھوڑنے لگے تو صاف برتن میں اتارلیں۔ اس کو شہد ، مختلف قسم کے جام اور شیرے میں پکے تازہ پھل کے ساتھ پیش کیا جا سکتا ہے۔
ٹریفک لائٹ اسکر مبلڈ ایگز
اجزاء.
انڈے ۔چھ عدد
پانی ۔تین کھانے کے چمچ
کریم. دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ۔ آدھا چائے کا چمچ
آئل ۔ایک چوتھائی کپ
پیاز. ایک عدد (کَٹی ہوئی)
شملہ مرچ۔ ایک عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی)
سوئیٹ کارن ۔دو کھانے کے چمچ
ٹماٹر. ایک عدد (کیوبز میں کٹا ہوا)
ترکیب.
ایک پیالے میں انڈے ، پانی ، کریم ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر پھینٹ لیں۔
پھرایک برتن میں تیل گرم کریں۔
اس میں پیاز ، شملہ مرچ ، سوئیٹ کارن اور ٹماٹر ڈال کر نرم ہوجانے تک فرائی کرلیں۔
اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
انڈے اچھی طرح پک جائیں تو چولہے سے اتار لیں۔
اور ٹوسٹ کی ہوئی بریڈ سلائس کے ساتھ پیش کریں۔
سٹفڈ ایگ
اجزاء.
انڈے. چھ عدد (سخت اْبلے)
وائٹ سوس۔ آدھا کپ
شملہ مرچ۔ ایک عدد (باریک کٹی)
گاجر. ایک عدد (باریک کٹی)
کالی مرچ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچ
نمک. آدھا چائے کا چمچ
بریڈ کرمز۔ حسب ضرورت
(کچا)۔ ایک عدد
تیل. فرائی کیلئے
ترکیب.
اْبلے انڈوں کے دو حصے کر کے زردی الگ کر لیں۔ اور زردیوں میں وائٹ سوس ، شملہ مرچ ، گاجر ، نمک اورکالی مرچ پاؤڈر مکس کریں۔
اب انڈے کی سفیدی کو اس مکسچر سے ڈھانپ دیں۔
پہلے انڈے میں ڈٍپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں اور فریج میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں۔
پھر ڈیپ یا شیلو فرائی کرلیں۔ کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
بیکڈ بینز
اجزاء.
بینز. پانچ سو گرام
زیتون کا تیل۔ ایک کھانے کا چمچ
سوسجز. دو عدد
پیاز ۔آدھی کٹی ہوئی
لہسن ۔چار جوے کٹا ہوا
روز میری۔ ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ۔ ایک کھانے کا چمچ
شہید ۔دو کھانے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ۔ ایک چوتھائی کپ
ٹومیٹو سوس۔ پندرہ اونس
چکن یخنی۔ دو کپ
نمک ۔حسب ذائقہ
پارسلے. آدھا کپ کٹے ہوئے
سرکہ. دو کھانے کا چمچ
ترکیب.
بینز کو رات بھر پانی میں بھگوئیں اور اگلے دن لیں .پین میں تیل گرم کر کے آدھی اور سوسجز کوہلکاسا میں کٹا لہسن, لال مرچ اور روز منٹ پکا لیں.پھر شہد, ٹماٹر کا پیسٹ, ٹومیٹو سوس اور یخنی ڈال کر ہلکا سا پکا بین کو شامل کر لیں۔اب ڈھک کر دم پر اور سرو کرتے وقت پارسلے اور سرکہ