مریخ پر آکسیجن کی تیاری

حذیفہ احمد

امریکی خلائی ادارہ ناسا خلا میں پوشیدہ رازوں اور انوکھی کو منظرعام پر لانے اور معلومات فراہم کرنے مصروف عمل رہتا ہی میں ناسانے مریخ ‘گاڑی بھیجی ہے .اس کے نے مریخ کی فضامیں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنائی ہے .یہ اس مشن پر روور پر موجود ٹیکنالوجی کا دوسرا کامیاب مظاہرہ بھی ہے۔ اس سے پہلے اس مشن نے مریخ پر ایک چھوٹے ہیلی کاپٹر کی پرواز کروائی تھی۔آکسیجن بنانے کا کام ہلور آل ااو ج ٹ ی۔

اس آلے کا نام ” موکسی ” ہے جو دراصل ” مارز آکسیجن ان سیچو ریزورس یوٹیلائیزیشن اکسپیریمینٹ ‘کا مخفف ہے.اس آلے نے پانچ گرام جو مریخ پر ایک خلاباز کے لیے 10 منٹ تک سانس لینے کے لیے کافی ہے .ناسا کا خیال ہے کہ مستقبل میں جانے اپنے بڑا ورژن لے کر سرخ سیارے جا سکتا ہے, مشن برقرار رکھنے لیے درکار آکسیجن ہی نہیں پڑے.آکسیجن کیمیا وہ لازمی جز ہے جو راکٹ کو چلانے میں مدد دیتا ہے. آکسیڈائیزر کی موجودگی میں ایندھن جلانے سے راکٹ کو اڑان کے لیے درکار قوت حاصل ہوتی ہے ، جو آکسیجہےن سے مل سکتی سے مل سکتی سے مل سکتی سے مل سکتی

مریخ کے ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 96 فی صد ہے۔ آکسیجن صرف 0.13 فی صد ہے۔ جب کہ زمین کی فضا میں آکسیجن کی شرح آکسائیڈ سے آکسیجن کے ایٹم کو علیحدہ رکھتا ہے ، جو ایک کاربن ایٹم اوا ایٹم ہے۔و بن اس عمل سے بنے والا فضلہ کاربن مونو آکسائیڈ ہے۔ جسے مریخ کی فضا میں خارج کر دیا جاتا ہے۔ اس آلے پر کام کرنے والی ناسا کی ٹیم اس کو مختلف سے چلا رہی ہے ، تاکہ یہ جانا سکے کہ یہ کس تکا اد ک ک ا ا ہ

ماہرین کو امید ہے یہ آلہ فی گھنٹہ 10 گرام آکسیجن پیدا ہے .ناسا کے ا سپیس ٹیکنالوجی کے مشن کی ڈائریکٹر آف ٹیکنالوجی ٹروڈی کے مطابق موکسی صرف دوسری دنیا میں آکسیجن بنانے پہلی ہے جو مستقبل کے مشنز پر ان دوسری دنیاؤں میں موجود وسائل کا استعمال کر کے وہاں گزارا کرنے میں مدد دے گا۔ جسے ان سیچو ریزورس یوٹیلائیزیشن کہا جاتا ہے (یعنی موقع پر موجود وسائل کا استعمال) .ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ ریگولتھ (کسی سیارے کی سطح زمین پر ہوا ٹھوس بھربھرا مادہ یا خاک رہا ہے, جو مادہ آپ کو زمین پر ملتا ہے ، اور اسے ایک پروسیسنگ پلانٹ سے گزارتا ہے۔

یہ ایک بڑے ڈھانچے کی طرح بن جاتا ہے ، یا کاربن ڈائی آکسائیڈ جو فضا کا ایک حصہ ہے اسے آکسیجن میں تبدیل کرتا ہے۔ یہ عمل اس بات کی اجازت دیتا ہے ان وافر مادّوں کو قابل استعمال چیزوں میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ پروپیلنٹ ، سانس لینے کے لیے درکار ہوا یا ہائیڈروجن کے ساتھ ملا کر پانی حاصل کریں۔

ناسا ایک بار پھر اپنا ” ‘انجینیٹی ہیلی کاپٹر’ ‘اڑانے کی کوشش کرے گا.اس چھوٹے ہیلی کاپٹر نے گزشتہ ہفتے اور دنیا میں پہلی بار کنٹرولڈ فلائٹ مکمل کے تاریخ رقم کی تھی.اپنی دوسری اڑان یہ ڈرون خود کو مریخ کی سطح سے پانچ میٹر تک اوپر لے گیا اور دو میٹرتک سفر بھی کیا۔علاوہ گھوم کر تصاویر ۔بھی ایں اور مڑکہر جااو مق م سھر داب مق م سھر داب مق م ستے د



About admin

Check Also

شمسی توانائی کے میدان میں حیران کن ترقی

اگر ہم غور کریں تو شمسی توانائی کے کمالات بے شمار ہیں جن سے ہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *