. . . محبت کا تحفہ

چاکلیٹ ایک لذیذ اور آسان غذا کے طور پر جانی جاتی ہے ۔یہ براؤن اور وائٹ دونوں رنگوں میں ہوتی ہے۔ یہ ذہنی دباؤ سے نجات دلاتی ہے اور انسانی موڈ پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ سائنسی تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ سے بھی انتہائی مفید ہے .ایک کے مطابق ناشتے میں چاکلیٹ والے افراد دن بھر چوبند رہتے کو نقصان پہنچانے والے بڑھاتی ہےاوربلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں بھی مددگار ہے.براؤن چاکلیٹ دماغ سیروٹونین نامی مادہ پیدا کرتی ہے جس سے ذہنی دباؤ سے نجات ملتی ہے۔ چاکلیٹ ہمارے جسم کی بے چینی اور ذہنی تناؤ میں بھی کرسکتی ہے۔یہ ج یں

چاکلیٹ میں موجود فلیونولز دل کی شریانوں کو انہیں ہیں اور دوران خون میں بہتری کرتے ہیں جس امراض کا خطرہ ہوجاتا ہے.جہاں چاکلیٹ کا ذائقہ بچوں, جوانوں اور سب میں یکساں مقبول ہے. چاکلیٹ محبت کرنے والے بطور تحفہ پیش کرتے ہیں.چاکلیٹ ایک مزے چیز ہے جس کو ان گنت پکوانوں میں استعمال کیا جاتا کیک, آئسکریم, براؤنی, موز, پڈنگ اور مختلف چاکلیٹ شیک بہت زیادہ پسند جاتے ہیں. چاکلیٹ سے بنے چند پکوانوں کی ریسیپیزتوجہ فرمائیں۔

دیتھ بائے چاکلیٹ کیک

اجزاء.

میدہ. ڈیڑھ کپ

بیکنگ پاؤڈر۔ ایک چائے کا چمچ

: میدے میں تمام اجزاء ملا کر چھان کر رکھ لیں

چینی. ایک کپ ، انڈے۔ دو عدد (پھینٹے ہوئے) آئل۔ ایک کپ ، میٹھا سوڈا۔ ایک چائے کا چمچ ، کوکو پاؤڈر۔ اڑھائی کھانے کا چمچ ، شیرہ۔ دو کھانے کے چمچ

فریش دودھ۔ ایک کپ ، آئسنگ اور فلنگ کے لئے:

مکس فروٹ جام ۔چار کھانے کے چمچ

آئسنگ شوگر۔چار کھانے کے چمچ

پلین چاکلیٹ۔ ایک کپ ، فریش کریم۔ ڈیڑھ کپ

ونیلا ایسنس۔ چار یا پانچ قطرے

ترکیب.

1ْ۔اوون کو ایک سو ساٹھ ڈگری فارن ہائیٹ گیس مارک تین پر گرم کرلیں۔

2۔آٹھ انچ کے دو بیکنگ پین کو چکنا کرکے رکھ لیں۔

3ْ۔میدے میں چینی ، شیرہ ، انڈے اور دودھ ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح کریمی ہونے تک بیٹ کریں۔

4۔پھر آہستہ آہستہ آئل شامل کرکے بیٹر سے مکس کرلیں۔

5۔یہ مکسچر دونوں پین میں برابر برابر ڈال کر اوون میں پچیس سے تیس منٹ تک بیک یا گولڈن براؤن ڈاونے ن اون لل

6۔ٹھنڈے ہونے پر دونوں کیک پین میں نکال کر رکھ لیں۔

7۔جام کو ہلکا سا گرم کرکے پھینٹ لیں۔

8.ایک کیک کی اوپر کی سطح پر جام لگائیں اور کی نچلی سطح پرجام لگا دیں.ایک کھلے کے برتن میں پانی گرم کر اور اس پر رکھ کر اس میں چاکلیٹ اور فریش کریم پگھلا لیں.ونیلا ایسنس آئسنگ شوگر ملا کر اس کو گاڑھا کر لیں.گاڑھا اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں.اس مکسچر دونوں کیکس پر جام کے اچھی طرح پھیلا کر دیں.ایک کیک کو سینڈوچ دوسرے کے اوپر رکھ دیں.یہ احتیاط رہے کہ اوپر کی سطح والا جام کیک اوپر آئے.

15۔اب چاکلیٹ کے مکسچر کو کیک کے اوپر اور چاروں طرف اچھی طرح لگا کر چھری سے ہموار کرلیں۔

16۔ فریج میں ٹھنڈا کرکے مزیدار کیک پیش کریں۔

چاکلیٹ لاوا کیک

اجزاء.

میدہ ۔ڈیڑھ کپ ، دودھ۔ آدھا کپ ، چینی۔ ڈیڑھ کپ (پسی ہوئی) ، انڈے۔ چار عدد ، بیکنگ پاؤڈر ۔دو چائے کے چمچ ، ونیلا ایسنس۔ آدھا چائے کا چمچ ، کوکو پاؤڈر ۔چار کھانے کے چمچ ، نمک۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ، کریم۔ ایک پیکٹ ، مکھن۔ دو سو گرام

ڈارک چاکلیٹ۔ تین سو گرام (کدو کش)

ترکیب.

1۔مکھن اور چینی کو پھینٹ لیں ، جب یہ کریمی ہوجائے تو اس میں انڈے ملائیں اور مزید پھینٹ لیں۔

2.اب اس میں نمک, ونیلا ایسنس, میدہ, بیکنگ پاؤڈر اور کریم فولڈ کریں.اس آمیزے کو دو حصوں میں ایک حصے میں دودھ اور مکس کرلیں.مولڈ میں ڈونٹ کٹر رکھیں اور چاکلیٹ مکسچر, درمیان میں کدوکش کی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں. اور اس پر بغیر والا مکسچر ڈال دیں۔اب ڈونٹ کٹر لیں۔اسے اوون پروف مولڈ میں کر مائیکرو ویو اووکےل میں دس منٹ میں دس منٹ

چاکلیٹ چنک کوکیز

اجزاء.

چاکلیٹ (چوپ کی ہوئی) ۔2 پیالی ، میدہ (چھنا ہوا) ۔1 / 2 پیالی ، انڈے۔ 2 zero عدد ، چینی۔ ایک پیالی ، برون شوگر۔ ایک پیالی ، ونیلا ایسنس۔ 2 چائے کے چمچ ، بیکنگ پاؤڈر۔ half of چائے کا چمچ ، بیکنگ سوڈا۔ half of چائے کا چمچ ، سمندی نمک۔ ایک چائے کا چمچ + چھڑکنے کے لیے ، نمک۔ ایک چائے کا چمچ ، نمکین مکھن۔ ایک پیالی

ترکیب.

1۔الیکڑک بیٹر سے مکھن میں چینی یکجان کرلیں۔

2۔اس میںونیلا ایسنس ، میدہ ، بیکنگ پاؤڈر ، بیکنگ سوڈا ، سمندری نمک اور نمک یکجان کرلیں۔پھر چاکلیٹ ملائیں۔ پلاسٹک شیٹ پر آمیزہ پھیلائیں اور لپیٹ کر فریج میں رکھ دیں۔اس آمیزے کو 12 سانچوں میں ڈالیں اوور 200 ڈگری سیمین گڈدوٹھر ن سمکر گگدور ن سن سر سر رر ن سن سر سن

چاکلیٹ سموتھی

اجزاء.

کوکنگ چاکلیٹ۔ دو کھانے کے چمچ ، دودھ۔ 200 گرام ، ساگو دانہ۔ دو کھانے کے چمچ ، چینی۔ حسب ذائقہ

ترکیب.

1۔ایک پین میں کوارٹر کپ پانی اور ساگودانہ ڈال کر پکائیں۔

2۔ جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں کر مزید پکائیں.کوکنگ چاکلیٹ کش کر لیں.دوسری میں دودھ ابال لیں کش کی ہوئی چاکلیٹ ڈال بنا لیں سوس تیار ہو, ساگو دانہ, باقی کا دودھ اور حسب ضرورت چینی ڈال کر اتنا گرائنڈ کر یں کہ تمام یک جان ہو جائیں پھر ڈرنک گلاس میں نکال کر سرو کریں۔

بیکڈ چاکلیٹ فج ود کریم

اجزاء.

کو کنگ آئل۔ ساٹھ ملی لیٹر ، چینی (پسی ہوئی) ۔175 گرام ، میدہ ۔75 گرام ، انڈے۔ دو عدد ، کوکو۔ پچیس گرام ، بیکنگ پاؤڈر ۔1 چائے کا چمچ ، نمک۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ، گاڑھی کریم۔ ڈیڑھ پیالی ، ونیلا ایسنس ۔ایک چائے کا چمچ ، اخروٹ اور کاجو۔ ساٹھ گرام

ترکیب.

1۔ایک مستطیل ٹرے میں معمولی مقدار میں کوکنگ آئل لگائیں اور آٹا چھڑکیں۔

2۔ کوکنگ آئل ، چینی ، انڈے اور ایسنس کو آپس میں ملا لیں۔ میدے میں نمک ، کو کو اور بیکنگ پاؤڈر کو ملائیں اور چھان لیں۔ اوون کو پہلے سے گرم کر لیں۔ چھانے ہوئے اجزا ء کو انڈے کے مرکب میں شامل کر یں اور آخرمیں آدھا خشک میوہ شامل کر یں۔ اس مرکب کو ٹرے میں انڈیل دیں اور اس کے اوپر خشک میوہ چھڑک دیں۔ اس کو ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے تیس منٹ بیک کر یں۔بیکڈ چاکلیٹ کو اوون سے نکال کیںر ٹھنڈا ہ۔ونے د بیکڈ چاکلیٹ فج ٹھنڈ اہو جائے تو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور پھینٹی ہوئی کریم اور خشک میوے کے ساتھ پیش کریں۔

چاکلیٹ آئس کریم سینڈوچ

اجزاء.

فلور. دو کپ ، نمک۔ایک ٹی سپون ، چینی۔ ایک کپ

ویجی ٹیبل آئل۔ 3/1 کپ ، دودھ۔ 4/Three کپ

بیکنگ سوڈا۔ ایک ٹی سپون ، کوکو پاؤڈر ۔1 کپ

انڈہ. ایک عدد ، ایسنس ونیلا۔ ایک ٹی سپون

ونیلا آئس کریم یا چاکلیٹ آئس کریم ۔1 گیلن

ترکیب.

کھڑے کناروں کے 15 چکنے بیکنگ شیٹ پر مومی کاغذ کی لائن لگا ئیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ 350 ڈگری فارن ہیٹ پر تندورگرم کر یں۔ ایک بڑے پیالے میں آٹا ، بیکنگ سوڈا ، نمک ، کوکو پاؤڈر اور چینی ملائیں۔ درمیان میں ایک سوراخ سا بنائیں۔ انڈا ، آئل ، ونیلا اور دودھ شامل کر دیں۔ اتنا پھینٹیں کہ نرم ہو جائے۔ پہلے سے تیار شدہ پین میں پھیلا دیں۔ پہلے سے گرم کیے ہوئے تندور میں 12 منٹ پکائیں۔ پھر ٹھنڈا کر یں اور اسے ایک سی ہموار سطح کی کسی جگہ پر پین سے نکال کر لگا دیں۔ مومی کاغذ بھی نکال دیں۔ لمبائی میں تین برابر کے سلائسزمیں کاٹیں اور پھر کر اس کی شکل میں برابر کی پانچ قطاروں میں کاٹیں۔ اس طرح انفرادی طور پر پندرہ کیک بن جائیں گے۔ ہر انفرادی کیک کو آدھی عمودی شکل میں کاٹیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔کٹنگ بورڈپر آئس کریم کی چوڑی سمت نیچے کی طرف رکھیں۔ کراس کی شکل میں تین ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ہر آئس کریم سلائس آدھے عمودی کٹے ہرانفرادی کیک میں لگا دیں۔ ہرسینڈوچ چھوٹے پلاسٹک بیگ میں رکھ دیں یا کپڑے میں لپیٹیں اور فریزر میں رکھ دیں۔اور پھراتنا فریز یں کہ پختہ ہو جائے۔

چاکلیٹ کارن فلیک کیک

اجزاء.

چاکلیٹ. ایک پاؤ ، مکھن۔ 50 گرام ، گولڈن سیرپ۔ ایک چمچ ، کارن فلیک۔ 50 گرام ،

ترکیب.

چاکلیٹ کے ٹکڑے کر لیں۔ اب مکھن کو گولڈن سیرپ کے ساتھ ہلکی آنچ پرپگھلائیں۔ جب پگھل جائے تو اتار لیں اور کارن فلیک میں ملائیں۔ بیکنگ ڈش پر ہلکا ہلکا گھی لگا کر آمیزے کو اس میں ڈال دیں اور بیک کر یں۔ تقریباََ تینتالیس منٹ بعد آپ کا مزیدار چاکلیٹ کارن فلیک کیک سرو کرنے کے لیے تیار ہوگا۔

چاکلیٹ سوس

اجزاء.

کوکو پاؤڈر ۔6 کھانے کے چمچ ، مکھن ۔پچیس گرام ، چینی Three کھانے کے چمچ ، پانی۔ ایک پیالی

ترکیب.

1۔تمام اجزاء کو ملائیں اور گرم کر یں۔

2۔جب چینی حل ہو جائے تو حرارت مکمل طور پر ختم کر دیں اور ہلکی آنچ پر مطلوبہ کثافت حاصل ہونے تک پکائیں۔ اگر سوس بہت پتلی ہو تو چائے کا ایک چمچ کارن فلور تھوڑے سے ٹھنڈے پانی میں گھول کر شامل کر لیں۔ مسلسل چمچ چلاتی رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔بس چاکلیٹ سوس تیار ہے۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *