فائیو جی سے بجلی بنانے والے کارڈ

سائنس دان اس جدید دور میںلوگوں کو حیرت میں مبتلا کے لیےنت نئے چیزیں تیار کرنے میں سر ہیں .اس ضمن میں ٹیک کے ماہرین کارڈ تیار جی جی ٹاور سے خارج ہونے والی شعاع سے براہ راست بجلی بنا سکتا ہے. یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر 6 مائیکروواٹ بجلی کھینچ لیتا ہے۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا تھری ڈی ، کارڈ نما ریکٹیفائنگ اینٹینا جو فائیوجی ٹاور سے بجلی کشید کرسکک نظری طور پر وائرلیس مواصلاتی نظاموں میں بہت توانائی پیدا ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ توانائی کے لیے بڑی جسامت والے ریکٹیفائنگ اینٹینا درکار ہوتے ہیں۔

پھر اینٹیاؤں کا رخ بھی اس جانب کرنا ہوتا ہے سے ریڈی ایشن پھوٹ رہی ہوتی ہیں.تاہم سے کروڑوں اسمارٹ فون چھوٹے آلات میں بیٹریاں کر انہیں اسمارٹ سٹی یا زراعت میں استعمال کیا جاسکے گا. تاہم بہت سے مسائل کو حل کرنے کے لیے کارڈ کے عین ایک قسم کا پرزہ لگایا گیا ہے جسے ” رل کرنے ان ہے ” کا ن لینس ملی میٹر موج کو ہائی گین ، وسیع اور تنگ زاویئے والے اشعاع میں تقسیم کردیتا ہے۔

انہی کی بدولت ریڈار کا رخ بدلے بغیر ہرجگہ سے وصول کئے جاتے ہیں۔روٹمین لینس کے کاکرڈ کا ا م ار ا ہے س تور تر سے توس تر گ ک ج ی ماہرین پر اُمید ہیں کہ ان کی یہ ایجاد وائرلیس ٹیکنالوجی اور انرجی میں انقلابی تبدیلی کی وجہ بن سکے گی۔



About admin

Check Also

ایک ارب نوری سال وسیع ’’کہکشانی بلبلہ‘‘ دریافت

ماہرین فلکیات ہبل دوربین کے ذریعے کائنات میں موجود نت نئی چیزیں منظر عام پرلارہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *