شہرت یافتہ فنکار ، کرنے لگے کاروبار

شوبزنس کی دُنیا بھی موسموں کی طرح رنگ بدلتی رہتی ہے۔ کوئی راتوں رات اسٹار بن جاتا ہے اور دولت اور شہرت کی اس پر مہربان ہوجاتی ہے ،ا کوئی ساہے لاا ہیںوئی ساہے گ عااہیں ن کیت ور ع ہم نے دیکھا ہے کہ شہرت کی بلندیوں کو چُھونے والے فن کار خیالی دُنیا سے جب کی دُنیا میں آتے ہیں ، اتو سا تود۔ اتو سا بد ال ان کے ساتھ لوگوں کے رویے بدل جاتے ہیں۔

ہم نے دیکھا کہ چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے ساتھ آخری کیا ہوا ، اسی طرح شہنشاہ غزل مہدی حسن لیے ج دِدن حکو ت ت سے م اچھے پر دولت ہوتی رہے گی !! مگر نئی نسل کے فن کاروں نے ماضی کے فن کاروں کی زندگی سبق سیکھا اور اپنے اچھے دِنوں میں شو۔زنی ذہےا ساتھ ستورد عا ساتھ ستاتھ ع ھی ساتھ ستاتھ ع ھی ساتھ ستاتھ ع ب

کئی سپرہٹ ڈرامے اور فلمیں بنانے نامور ہدایت کار اور نواز نے اپنی شریک حیات ندا ساتھ مل کر کلفٹن میں اس وقت شروع جب ان کی بننے والی سپرہٹ فلم ” رانگ نمبر ٹو ” نے باکس آفس پر دھوم مچادی تھی. دوسری جانب ان کی بیگم نِدا یاسر بھی مارننگ شو سے ماہانہ آمدنی کماتی ہیں ، اس کے باوجوی

بڑے بڑے فن کار اپنی تقریبات کا انعقاد یاسر نواز کے اس ریسٹورنٹ میں کرتے ہیں ، فن کاروں میلا ن کاروں میلا ا اروں میلا دیکھ کر بوا م روشم شرت عوا فن کاروں کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عام لوگ اور فیملی یاسر نواز اور نِدا کے سہیںاتھ خُواےب اسیلفیا جنجوات اسلفیا نجوات نت تر دوسری جانب جیو کے کام یاب ڈرامے”کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی ” سے شہرت حاصل کرنے والی خوب فن کارہ فاطمہ آفندی اور ان کے اداکار کنور ارسلان بھی ریسٹورنٹ ہوئی ہے.یہ دونوں میاں بیوی ریسٹورنٹ میں آنے والے مہمانوں کی فرمائش پر خُوب سیلفیاں بناتے ہیں۔ اس ریسٹورنٹ کو کام یاب بنانے میں دوسرے فن کار بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

کئی سپر ہٹ ڈراموں کی مقبول اداکار ناہید شبیر نے بھی گلستان جوہر میں ایک چائے خانہ کھولا تھا۔ جہاں زبردست چائے اور مختلف قسم کے پراٹھے دستیاب ہوتے, مگر ناہید شبیر ڈراموں میں مصروفیات کی و سے اپنے ریسٹورنٹ کو زیادہ دے پاتی تھیں, اس لیے انہیں تھوڑے بعد ریسٹورنٹ بند کرنا پڑا. ماضی میں ڈراموں میں دُھوم مچانے والی اداکارہ شگفتہ اعجاز کو کون نہیں جانتا۔

ڈراما سیریل ” آنچ ” میں انہوں نے الفت کے کردار میں یاد گار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا۔ وہ آج بھی کئی ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے ابتداء میں ڈیفینس کے علاقے خیابان بدر میں بڑے پیمانے پر کھولاتھا ، بعد ازاں انہوں نے اوہ پار نر تنسست آج کل ان کا پارلر بہت اچھا چل رہا ہے۔ ڈراما سیریل ” عروسہ ” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مِشی خان بھی ایک زماے ایں کلاچی کے علاقےا ن کھلوب دو دوج دوج دو دویںب دوج دوج دوجب ڈراما سیریل ” جانگلوس ” کے کردار ” لالی ” سے مقبولیت حاصل کرنے والے منجھے ہوئے فن کار ” ایم وارثی ” بھی اداکاری کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کا کام بھی کرتے ہیں اور سے زیادہ ہے.

فلموں کے نامور اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری آپس میں سالا بہنوئی ہیں۔ یہ دونوں بھی ماضی میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کا بزنس کرتے رہے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ابھی بھی یہ کام کرتے ہیں۔ ” پرانی جینز اور گٹار ” جیسے سپرہٹ سونگ سے بین الاقوامی حاصل کرنے والے گلوکار علی حیدر بھی طارق روڈ پر ایک بوتیک ” قرار ” کے نام سے کھولا تھا, جو زیادہ عرصے تک نہیں سکا, تو انہیں یہ کاروباربند کرنا پڑا ، آج کل وہ امریکا میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کنسرٹس وغیرہ کرتے ہیں۔ اسی طرح فلموں اور ڈراموں کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے ” کرتوں ” کا ایک برانڈ مےعاارف ہیہےاایا س ال ب ب واجا س اب، جروایا س اب ہمایوں سعید کے کُرتے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں۔

” دل دل پاکستان ” جیسے لازوال ملی نغمے سے گھر گھر مقبولیت حاصل والے گائیک جنید جمشید نے جب اپنی زندگی میں شوبزنس علیحدگی اختیار کی, تو وہ کاروبار کی طرف آگئے تھے. ان کے انتقال کے بعد بھی جُنید جمشید کے کرتے / پرفیوم وغیرہ آج بھی سیل کیے جاتے ہیں۔ ان کے بیٹوں نے اب اس کاروبار کی دیکھ بھال سنبھال رکھی ہے۔ ڈراموں کے سدابہار اداکار اعجاز اسلم نے بھی شوبزنس کے ساتھ کاروبار پر توجہ دی۔ انہوں نے پہلے بوتیک چلایا اور ان دِنوں ایک بیوٹی کریم بھی متعارف کروائی ہے۔

ڈراما سیریل ” ہوائیں ” سے نوعمری میں مقبولیت حاصل کرنے والی اور اداکارہ کومل رضوی نے بھی گائیکی کے ساتھ اپنا بزنس بھی ہوا ہے, وہ دن انٹرنیشنل برانڈز متعارف نے نامور کرکٹر ملک کو بھی اپنی بیوٹی کریم کی تعارفی تقریب میں بلایا تھا. مزاحیہ فن کاروں کی بات کی جائے تو ایاز خان کا نام کسی لمبے چوڑے تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے اچھے دنوں میں گلشنِ اقبال میں چشموں کا کاروبار شروع کیا تھا۔

شہرت یافتہ فنکار ، کرنے لگے کاروبار

آج ان کو یہ کام کرتے ہوئے 30 ؍ برس گزر گئے۔ وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی فن کو ساتھ بھی کرنا چاہیے تاکہ بڑھاپے کی کی پریشانی کا کرنا نہ اور رہے. زندگی ہیں. کچھ دنوں کے بعد ایاز خان ، نامور ہدایت کار نبیل اور فضہ علی مرزا کی فلم ” قائدِ اعظم زنیںدہ بظپ مدہ

” ففٹی ففٹی ” سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے فن کار ماجد جہانگیر سخت مالی کا شکار شلی کھ ہ تاہم وہ اسے زیادہ عرصے نہیں چلاسکے ، ان دنوں وہ شدید علیل ہیں ، میرا رب ان کو جلد صحت یابی دے۔

ماڈلنگ کی دنیا میں طویل عرصہ گزارنے والی فن کارہ حسین کون نہیں جانتا, وہ ماڈلنگ کے ایک کلینک اور تین بیوٹی پارلر چلا کر خوش حال زندگی گزار رہی مارننگ شوز کی دنیا کی صف اول کی اینکر لودھی بھی ان دنوں اپنا ایک چلارہی ہیں, جس تصاویر میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں ، کیوں کہ شوز اب اسی وجہ سے مارننگ شوز کی اسٹارز نے اداکاری بھی شروع تکرد نادیہ حسین اور شائستہ لودھی نے بھی ادکاری کے میدان میں خود کو آزمایا۔

کراچی کی طرح لاہور سے تعلق رکھنے والے کئی فن کاروں نے اپنے ذاتی بزنس پر توجہ دی۔ نامور گلوکار وارث بیگ کی ایک بہت بڑی فوڈ چین ہے۔ کچھ فن کار سامنے آکر بزنس کرتے ہیں اور کچھ نے خفیہ انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے۔

شہرت کے آسمان پر جگمگانے والے فن کار اگر سائیڈ میں اپنا کوئی بھی کرتے ہیں ، تو یہ ایک اچھی روایت ہےا سے سراہ ا جسے سراہ



About admin

Check Also

آرٹس کونسل میں پاکستان میوزک فیسٹیول

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے تحت تین روزہ پاکستان میوزک فیسٹیول کا شان دار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *