شام کی چائے. . . اور چکن ، ویجی ٹیبل رولز

عید اور پھر عید کے بعد کی مصروفیات کے بعد اب کہیں جاکر کچھ فراغت ملی ہوگی۔ تو کیوں نہ آج شام کی چائے کے ساتھ کچھ ہلکا پھلکا اہتمام کرلیا جائے ، تو لیجیے ، کے یے کی ض خ

چکن فجیتا رول

:چکن (سینے کا پیس) آدھا کلو, نمک ایک چائے کا چمچ, سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ, زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ, لیموں کا چار کے چمچ, شملہ مرچ دو عدد, ہری پیاز عدد, ٹماٹر دو عدد, پراٹھے چار عدد ، گارلک سوس حسبِ ضرورت اورمایونیز آدھا کپ۔

:چکن دو حصوں میں کاٹ لیں.پھر اس میں لیموں کا رس, نمک, سرخ مرچ اور زیرہ مکس کرکے میری نیٹ کرلیں.ایک پیتلی میں فرائی کریں, جب براؤن ہوجائے, تو اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں.اب پیاز, شملہ مرچ اور ٹماٹر (ان دونوں اجزاء کے بیج نکال دیں) لمبائی میں کاٹ لیں۔ جس پیالے میں چکن میری نیٹ کی تھی ، اسی میں کر طرح مکس کریں اور پراٹھے پر سوس لگا کار اس پر کا ۔ا یں۔

ویجی ٹیبل رول

شام کی چائے.  .  .  اور چکن ، ویجی ٹیبل رولز

:رول پٹیاں دو درجن, گاجردو عدد, شملہ مرچ دو عدد, ہری پیاز چار عدد, نوڈلز (ابال لیں) ایک کپ, بند گوبھی (کٹی ہوئی) ایک کپ, کالی مرچ ایک چائے کا چمچ, سرکہ دو کھانے کے چمچ, سویا سوس دو کھانے کے چمچ ، کارن فلور دو کھانے کے چمچ ، انڈے (صرف سفیدی پھینٹ لیں) دو عدد اور تیل۔

:بند گوبھی ، گاجر ، شملہ مرچ اور پیاز باریک کاٹ کر فرائی کرکے الگ میں نکال لیں اور اطال م نک۔اچھی ن لور مل الور مل اب اس آمیزے کو رول پٹیوں میں بھر کر ، کنارے انڈے کی سفیدی سے بند کردیں۔ گرم تیل میں فرائی کرکے تازہ ، خستہ رولز گھر والوں کو کھلائیں اور خود بھی کھائیں۔

(آنسہ فرخندہ ، ماتلی)



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.