سندھ کا وفاق سے جننگ فیکٹریز کا سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

سندھ حکومت نے وفاق سے جننگ فیکٹریز پر لگائے گئے سیلزٹیکس واپس لینے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کاٹن آئل سیڈ اور کپاس پر 17 فیصد سیلز ٹیکسز فی الفور واپس لیا جائے.

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ سال پہلے نالائق حکومت کنے کپایس ہےا ار 10 د ر د لگا یا ر 10 د ٹیکر د لگا ا 17 فیصد ٹیکر دک لگا

انہوں نے کہاکہ نیازی سرکار کی غلط پالیسیوں نے پہلے ہی زراعت کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

اسماعیل راہو نے کہا کہ حکومت ناقص پالیسی وجہ سے کپاس اوراس سے منسلک صنعتکاروں کا بھٹہ گیا ہے, پانچ سال پہلے کی پیداوار میں پاکستان میں چوتھے نمبر پر اور پاکستان میں 5 سال پہلے کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ بیلز تھی جو گھٹ کر 56 لاکھ 70 ہزار رہ گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 5 سال پہلے ملک میں 1300 جننگ فیکٹریز چل رہی تھیں ، جو اب فقط 440 رہ گئی ہیں باقی بند ہوچکی ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ جننگ اور کاٹن آئل سیڈ سیلز ٹیکس لگانا انتہائی نقصان دہ ہوگا, اسماعیل راہو نے وفاق کرتے کہا کہ جننگ کو ٹیکس اور بجلی نرخوں کی طرح سہولتیں دی

اسماعیل راہو نے کہا کہ کاشتکاری لاگت بڑھنے کی وجہ سے چھوٹے کاشتکاروں کو بینکوں اسے 25 ہزار رویا ا ا قضہاد قآاد قآاد ق بسسود رسسود



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.