سجا ہے ” اتوار دستر خوان ”

بینا تبسم

اس اتوار آپ نے اپنے پیاروں کی خاطر مدارات کے لیے کیا سوچا ہے؟ اگر کچھ پلان نہیں کیا ، تو لیجیے ، آج آپ کے ” خاص دسترخوان ” کے لیے کچھ چٹ پٹے کھانوں کی تراکیب ہماری ط،ںااا۔ ہاری طط

بلوچی کڑاہی

: چکن ایک کلو, ہری مرچیں پندرہ سے بیس عدد, کپ, ادرک, لہسن کا پیسٹ دو کے چمچ, پیاز کیے دو عدد, سفید ایک چائے کا چمچ, چائے کا چمچ, کالی مرچ بارہ عدد, گرم مسالا آدھا چائے کا چمچ, چاٹ مسالا ڈیڑھ چائے چمچ, کالا نمک ایک چوتھائی چائے کا دہی ایک کپ, لیموں کا تین چائے کے چمچ, میتھی تین چائے کے چمچ, ادرک حسب ضروت (کٹی ہوئی گارنیشنگ کے لیے) اور نمک حسب منشاء.

: سب سے پہلے سفید زیرہ ، ثابت دھنیا اور کالی مرچ بھون کر پیس لیں۔پھر دیگچی میں تیل گرم اور ہری مرچیں فرائی کرلیں۔ دوسرے پین میں تیل ڈال کر پیاز ہلکی سنہری کریں اس ادرک, لہسن کا پیسٹ اور بھنا مسالاشامل کردیں.جب مسالا بھن جائے, دہی ڈال کر تھوڑا سا پکنے دیں, پھر ڈال دیں. مسالا تیل چھوڑ دے ، تو آخر میں کالا نمک ، لیموں کا رس ، گرم مسالا ، مسالا اور میتھی ڈال کر ن ل بار پھر لیجیے ، مزے دار کڑاہی تیار ہے۔ ادرک سے گارنیشنگ کر کے سرو کریں۔

خشخاش کی ترکاری

: خشخاش ایک کپ (دھوکر بھگو دیں) پیاز درمیانے سائز کے تین عدد, لہسن چار جوے, لونگ تین عدد, کالی دس عدد, سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ, (ان تمام مسالاجات کو ایک ساتھ پیس لیں, ہلدی آدھا چائے کا چمچ ، لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ، سُرخ مرچ ایک چائے کا چمچ اور تیل ایک چوتھائی کپ۔

: خشخاش سل یا گرائنڈر میں باریک پیس لیں, حتی کہ دودھ جیسا پیسٹ بن پین میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کرلیں.اب اس تمام مسالے شامل کرکے تھوڑا سا بھون اس کے بعد پسی ہوئی خشخاش ڈال کر چمچ چلاتی رہیں, جب ہونے لگے, تو ہلکا سا پانی ڈال کر ہلکی رکھ دیں ، مگر تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ آخر میں کھھری مآجا کاٹ کر ڈال دھ کےا ر ڈال دیں کے

تیکھی مکس دال

: مونگ, مسور اور چنے کی دال آدھا آدھا کپ, کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ, سرخ ایک چائے کا چمچ, ہلدی چائے کا چمچ, تیل چوتھائی کپ, سفید زیرہ چمچ, گرم مسالا ڈیڑھ چائے کا چمچ, پیاز درمیانے سائز کی ایک عدد چھوٹی اور بڑی الائچی ایک ایک عدد ، کالی مرچ عدد ، دو عدد ، دَار عدد ، سفید زیرہ چائے چمچ اوئےر ثثابت دھنیا دو.

: پہلے چھوٹی ، بڑی الائچی ، کالی مرچ ، لونگ ، دَار چینی ، سفید زیرہ اور ثابت دھنیا پیس لیں۔ دیگچی میں حسبِ ضرورت پانی لےکردالیں ڈال دیں۔ ساتھ ہی آدھی پیاز ، سُرخ مرچ ، ہلدی ، لہسن ، ادرک کا پیسٹ اور ایک چمچ پِسے ہوئے مسالے کا شاممل کرکے ڈھکن ڈھک جب دالیں آدھی گل جائیں ، تو نمک بھی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ جب دالیں اچھی طرح مکس ہوجائیں ، تو ڈوئی یا گھوٹنی سے اچھی طرح گھوٹ کر چولھا بند کردیں گے۔

بگھار کے لیے ایک چوتھائی کپ تیل گرم کریں اور اس آدھی پیاز ، کٹی ہوئی ہری مرچ دو چچمچ سفید زیرہ (ثڑابااد زیرہ اام گھا اد نان یا چاول کے ساتھ سرو کریں اور ذائقے کی داد پائیں۔

پیارا گھر… آپ کا اپنا گھر ، اپنا صفحہ

ہمارا ہر دل عزیز, مقبول عام صفحہ”پیارا گھر ” آپ سب کا اپنا گھر, اپنا صفحہ ہے, خصوصا خواتین کا.لیکن ایک شکایت ہے, مختلف موضوعات پر تو ڈھیروں ڈھیر تحریریں موصول ہوجاتی کھانے پکانے کی تراکیب ذرا کم ہی بھیجی جارہی ہیں۔ جب کہ فرمایش سب سے زیادہ ان ہی کی ہوتی ہے۔ پھر ہم بھی چاہتے ہیں کہ آپ اپنے خاص کھانوں, اور دیگر ذائقے دار لوازمات کی تراکیب ” پیارا گھر ” کے دیگر قارئین سے بھی شیئر کریں, تو کس بات کی, قلم اٹھائیے اور فورا سے پیش لذیذ, رنگا رنگ پکوانوں کی تراکیب ہمیں لکھ بھیجیے۔ہمارا پتا ہے:

ایڈیٹر”سن ڈے میگزین ” ، صفحہ”پیارا گھر ”

شعبۂ میگزین ، اخبار منزل ، فرسٹ فلور

آئی آئی چندریگرروڈ ، کراچی۔

sundaymagazine@janggroup.com.pk



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.