انسان نے ہزاروں برس قبل زیتون کو غذا کا حصہ بنایا۔ ماہرین کے مطابق یہ بے شمار غذائی اجزاء سے بھرپور ہے ۔اس میں مقدار میں پروٹین اھو ر کاربو ہائیڈےریٹاپابو ہائیڈےریٹایٹ اربو ہائیڈےریٹا ابو ہائیڈےریٹا مون کود تہوت ردو ود تہوت رد انسانی جسم کے لئے بے شمار فوائد کا حامل ہوتا ہے۔ یہ کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشرکے مریضوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔دل کی صحت کو بہتر کرتا ہے۔
کارڈیولوجسٹ ایسے لوگوں کو جو دل کی بیماریوں میں انہیں زیتون کے تیل کا زیادہ کرنے کی تجویز کرتے صبح تیل کے سے شریانوں والی میں فراہمی میں بھی اضافہ ہوتا ہے.اس میں قدرتی طور پر ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو جلد اور بالوں کے لئے فائدہ مند ہوتے ہیں۔
صحت مند بالوں کے لیے زیتون فائدہ مندہیں.زیتون کا تیل لیموں کے رس کے ساتھ پیسٹ بالوں پر لگایا جائے سے بالوں کے گرنے حاصل ہوسکتی ہے ساتھ خشکی چھٹکارا مل سکتا لمبے بالوں کے لیے بھی زیتون کا تیل کافی مفید زیتون کا خاص استعمال کھانوں میں رہی ہیں۔جہاں ایک طرف یہ مند ہے وہیں پکوانوں کی کو بھی بڑھاتا ہے۔پیزا اور سیلڈ کا استعمال کیا جاتا ہےتوونا ا ا تو تا زیتون سے بنے چند مزیدار پکوانوں کی ریسیپیز توجہ فرمائیں۔

اولیو فرائیڈ رائس ود روسٹڈ شملہ مرچ
اجزاء.
چاول. تین سو گرام ابلے ہوئے
لہسن (باریک کٹا ہوا)۔ ایک کھانے کا چمچ
پیاز (باریک کٹا ہوا)۔ ایک عدد
ٹماٹر. دو عدد
کالی مرچ (کٹی ہوئی) ۔آدھا چائے کا چمچ
پاپریکا پاؤڈر۔ ایک چائے کا چمچ
زیتون. ایک کپ
گاجر. ایک عدد
شملہ مرچ۔ دو عدد
لیموں کا رس ۔ایک کھانے کا چمچ
زیتون کاتیل۔ دو چائے کے چمچ
نمک ۔حسب ضرورت
ترکیب.
شملہ مرچ کو زیتون کے تیل کے ساتھ گریس کرکے اوون پر روسٹ کرلیں۔پھر اسے رنگز میں کاٹ ایک طیںم م. ککےااایک ن زیروی یروی ری ر اا ن زیرون یرو ن زیروی
اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے فرائی کرلیں اور زیتون, کالی مرچ, پاپریکا پاؤڈر اور کرکے فرائی کرلیں.اس میں ابلے چاول شامل کرکے اس دیں یہاں تک کہ ساری چیزیں مکس ہوجائیں.آخر اور روسٹڈ شملہ مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں.پھر پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔
الفریڈو پاستا
پاستا اُبالنے کے
اجزاء.
تیل ۔1 کھانے کا چمچ
پانی. حسبِ ضرورت
نمک ۔1 چائے کا چمچ
(فیتوچینی) ۔300
چکن فرائی کے اجزاء۔
تیل ۔1 کھانے کا چمچ
لہسن (چوپ) ْ۔1چائے کا چمچ
350 گرام
نمک۔حسبِ ذائقہ
کالی مرچ ۔1 چائے کا چمچ
سوس بنانے کے اجزا۔
تیل ۔1 کھانے کا چمچ
لہسن (چوپ) ۔1 چائے کا چمچ
(چوپ) ۔آدھا
کالا زیتون ۔10 عدد
1 کپ
سفید مرچ ۔1 چائے کاچمچ
نمک۔حسبِ ذائقہ
کالی مرچ ۔1 چائے کا چمچ
1 کپ
چیز کریم۔ایک چوتھائی کپ
پارمیزان چیز۔ایک چوتھائی کپ
چیڈر چیز ۔1 کپ
اُریگانو ۔1 چائے کا چمچ
پاستا (ابال کر) ۔حسبِ ضرورت
پاستا اُبالنے کی ترکیب۔
ایک پین میں پانی لیں اس میں تیل ، نمک ، پاستا ڈال کر اُبال لیں۔
چکن فرائی کرنے کی ترکیب۔
ایک پین میںتیل ، لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں چکن ، نمک ، کالی مرچ ، ڈال کرگلنے تک پکا لیں۔
سوس بنانے کا طریقہ۔
ایک پین میں تیل لیں اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
لائٹ براؤن ہونے پر اس میں پیاز ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
اب اس میں دودھ کالی مرچ ، سفید مرچ ، کریم ، چیز کریم ، پارمیزان چیز ، چیڈر چیز ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں اُبلا ہوا پاستہ ، فرائی کیا ہوا چکن ، کالا زیتون ڈا ل کر اچھی طرح ملا لیں۔
زیتون کا سالسہ
اجزاء.
ہرے زیتون (باریک کٹے ہوئے) ۔تین چوتھائی پیالی
ٹماٹر (چوپ کیا ہوا)۔ ایک عدد
کھیرا (باریک کٹا ہوا)۔ ایک عدد
ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی)۔ ایک عدد
پیاز (چوپ کی ہوئی)۔ ایک عدد
چلی گارلک سوس۔تین چوتھائی پیالی
لیموس کا رس۔ ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ۔آدھاچائے کا چمچ
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا)۔ ایک کھانے کا چمچ
چینی. ایک چائے کا چمچ
نمک. حسب ذائقہ
زیتون کاتیل۔ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب۔
ایک پیالے میںتیل ، ہرے زیتون ، ہری مرچ ، پیاز ، چلی گارلک سوس ، لیموس کا کُٹی ہوئی کالی مرچ ڈاا الی مرچ ،ا ر موا ہلوا مرپ اکوپا دھوپا موپا چموپا موپا موپا من
اسے ٹماٹر اور کھیرے سے سجا کر پیش کریں۔
اولیو سٹف فش کباب
اجزاء.
مچھلی کا قیمہ۔ آدھا کلو
(اُبلے ہوئے)۔ آدھا کپ
سیاہ مرچ۔ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس۔ ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچ
لہسن (کٹی ہوئی) ۔ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ (کٹی ہوئی)۔ تین سے چار عدد
میتھی کے پتے (کٹے ہوئے)۔ دو کھانے کا چمچ
اولیو. ایک کپ
اجوائن. آدھا چائے کا چمچ
(پھینٹا ہوا)۔ ایک عدد
بریڈ کرمبز۔ ایک کپ
نمک. حسبِ ذائقہ
ترکیب.
1۔لہسن اور اجوائن کے ساتھ مچھلی کا قیمہ اُبال لیں۔
2۔آلوؤں کے ساتھ قیمہ میش کرلیں۔
3۔اس میں ہری مرچ ، نمک ، تازہ میتھی کے پتے ، زیرہ ، سیاہ مرچ ، لیموں کا رس ملائیں ان میں اولاب ڈال کر ننب ال کر ننب
4۔پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز سے کور کرکے فرائی کرلیں۔
5۔سوس کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
اولیو چکن
اجزاء.
چکن. سات سو گرام
زیتون کا تیل۔ تین کھانے کے چمچ
نمک ۔حسب ذائقہ
کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ
لال مرچ۔ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
لیموں کا رس۔ تین کھانے کے چمچ
ٹماٹر پیسٹ۔ تین کھانے کے چمچ
مکھن ۔تین کھانے کے چمچ
پیاز. ایک عدد (کٹا ہوا)
لہسن جوئے (کٹے ہوئے)۔ پانچ عدد
زیتون. دس عدد
پارسلے. حسب ضرورت
ترکیب.
1۔چکن پر زیتون کا تیل ، نمک ، کالی مرچ ، لال مرچ ، لیموں کا رس اور ٹماٹر پیسٹ لگا دیں۔
2۔پھر چکن کو دس منٹ کے لئے اسٹیم کر لیں یہاں تک کہ چکن گَل جائے۔
3۔پیاز اور لہسن کو مکھن میں برائون کرلیں۔
4۔پھر چکن اسٹاک شامل کرکے ابال لیں۔
5۔پھر اسٹیم کیا ہوا چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
6۔آخر میں زیتون شامل کردیں۔
7۔پارسلے کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔
اسٹیمڈفش ود چیری اولیو
اجزاء.
مچھلی (ثابت اور درمیانی)۔ ایک عدد
نمک. حسب ذائقہ
لیموں کا رس۔ حسب ضرورت
کالی مرچ (کٹی ہوئی)۔ حسب ضرورت
ادرک. ایک درمیانہ ٹکڑا
لہسن کے جوے ۔تین سے چار عدد
ہری پیاز۔ دو عدد
شملہ مرچ۔ ایک عدد
گاجر. ایک عدد
ٹماٹر. ایک عدد
ہرے زیتون۔ دس سے بارہ عدد
سوئیٹ چیری۔ آدھی پیالی
تیل. دو کھانے کے چمچ
سرکہ. ایک کھانے کا چمچ
براؤن شوگر۔ ایک چائے کا چمچ
سویا سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
وویسٹر سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور۔ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب.
1۔پہلے مچھلی کو اچھی طرح صاف کرکے کٹ لگا لیں۔
2۔پھر ایک پیالے میں نمک ، لیموں کا رس اور تھوڑی سی کالی مرچ کے ساتھ اسے میری نیٹ کرلیں۔
3۔ادرک اور تین سے چار عدد لہسن کے جوے میں سے آدھے جوئے اس میں شامل کریں۔
4۔اب اسے اسٹیمر میں بارہ سے پندرہ منٹ تک اسٹیم کرلیں۔
5۔اب اس کے ساتھ ہی ہری پیاز ، شملہ مرچ ، گاجر اور ٹماٹر کو باریک کاٹ لیں۔
6۔پھر ہرے زیتون اور سوئٹ چیری کو ایک کے دو کرلیں۔
7۔اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے باقی بچی ادرک اور لہسن ڈال کر گولڈن کرلیں۔
8۔اس کے بعد تمام سبزیاں ، زیتون اور چیری شامل کر دیں۔
9۔بعد میں سرکہ ، براؤن شوگر ، سویا سوس ، وویسٹر سوس ، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے پکالیں۔
10۔جب یہ پکنے لگے تو کارن فلور سے اسے گاڑھا کرلیں۔
11 اسٹیم کی ہوئی مچھلی کو پلیٹر پر نکالیں اور تیار کی ہوئی سوس کو اوپر سے ڈال کر پھیلائیں اور گریں رم سرو کر ۔رم سرو کر۔