روٹی کی جگہ اب میکرونی

میکرونی اطالوی زبان کے لفظ ” macaroni ” سے ماخوذ ہے.یہ روایتی طور پر مختلف اشکال اور ساختوں میںدستیاب ہوتا ہے مگر میکرونی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی قسم ” ایلبو شیپڈ elbow form ” میکرونی ہے. چونکہ موجودہ دور میںدنیا کے ہر خطے کے کھانے میں ذوق و شوق سے بنائے ہیں اس لئے میکرونی میں بھی تقریبا ڈال کر عمر لوگ کھاتے ہیں.میکرونی ود چیز (پنیر) سب سے مقبول اور سادہ ڈش ہے جسے محض چند مصالحہ جات گارنش کر کے بچوں اور بوڑھوں کو با آسانی ہے۔

اسکے علاوہ میکرونیز کا استعمال میٹھے کھانوں میں بھی بخوبی جاتا کے ہر دلعزیز ہونے کی خاصیت کے پیشِ الااد کے ا وکیا چ وکی ن ن تان ے

مصالحے کی میکرونی

:

پیاز (پسی ہوئی) ۔ایک پیالی

ٹماٹر کا رس۔ایک پیالی

لہسن (پسا ہوا) ۔ایک کھانے کا چمچ

(پسا ہوا)۔ ایک چائے کا چمچ

کالی مرچ۔ایک چائے کا چمچ

نمک. ایک چائے کا چمچ

اجینو موٹو۔ ایک چٹکی

مکھن. دو کھانے کے چمچ

میکرونی ۔دو سو گرام

پنیر. ایک ٹکڑا

:

مکھن گرم کر کے لہسن ڈالیں۔ پھر ادرک ، پیاز ، نمک ، کالی مرچ اور اجینو موٹو ڈال کر خوب بھونیں۔اس کے بعد کا رس ڈال کر پکنے دیں۔ میکرونی ابال لیں۔ چھان کر ڈش میں ڈالیں۔ اوپر سے مصالحہ ڈال دیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔

میکرونی پرونز مصالحہ

:

پرونز (صاف کرلیں) ۔ڈھائی سو گرام

بٹن مشروم ۔ایک سو اسیّ گرام

(سلائس کاٹ لیں) ۔دو عدد

لہسن (پیسٹ) ۔ایک چائے کا چمچ

کڑی پتے۔چارعدد

نمک ۔حسب ذائقہ

لال مرچ پاوٴڈر۔ایک چائے کا چمچ

کلونجی۔ایک چوتھائی چائے کا چمچ

ہری مرچیں (چوپ کر لیں) ۔دوعدد

ہرادھنیا (چوپ کرلیں) ۔دوکھانے کے چمچ

تیل ۔پانچ کھانے کے چمچ

:

سوس پین میں تیل گرم کر کے کلونجی ، کڑی پتے شامل کریں۔دو سے چارمنٹ پکا کر پیاز شامل کریں۔ گولڈن براوٴن ہو جائے تو لہسن ، نمک ، لال مرچ پاوٴڈر شامل کرکے ہلکی آنچ پرایک منٹ تک پکالیں۔ مشروم ، پرونز شامل کریں۔دو منٹ پکا کر پاستا شامل کریں۔پانچ سے سات منٹ تک اسٹرفرائی کریں۔ ہری مرچیں ، ہرادھنیا شامل کریں مکس کر کے سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم سرو کریں۔

روسٹ گوشت اور میکرونی

:

میکرونی ۔تین سو پچاس گرام

تیل ۔حسب ضرورت

لہسن (موٹا کوٹا ہوا) ۔ایک جوا

چیڈر چیز ۔پچاس گرام

کٹھا سوس ۔ضرورت کے مطابق

وائٹ سوس۔ضرورت کے مطابق

مکھن۔چالیس گرام

میدہ ۔پچیس گرام

دودھ۔ڈیڑھ کپ

جائفل (پسی ہوئی) ۔چٹکی بھر

نمک۔حسب ضرورت

کالی مرچ ۔حسب ضرورت

:

اوون کو تین سو پچاس درجہ حرارت پر گرم کریں۔ وائٹ سوس بنانے کے لئے مکھن, دودھ, میدہ پین میں درمیانی آنچ پکائیں.چمچ مسلسل چلائیں یہاں تک کہ بلبلے اٹھنے شروع جائیں.آنچ کریں اورپانچ منٹ تک پکائیں.پھر اس میں جائفل ملائیں.میکرونی کر گلا لیں, زیادہ نہ پکائیں.میکرونی کا پانی چھلنے میں ڈال کر نکال دیں۔ایک خشک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں۔

میکرونی پین میں ڈالیں اور لہسن مکس کریں۔بیکنگ ڈش کو لگائیں لگائیں اس میں میکرونی ڈایں۔میکرونی چھڑک

میکرونی اور پنیر

:

میکرونی ۔بارہ اونس

ویجیٹیبل آئل۔ دو چائے کے چمچ

پیاز (باریک کٹا ہوا)۔ ایک عدد

کشمیری مرچ (کٹی ہوئی) ۔ایک کپ

سبز پیاز (کٹے ہوئے)۔ ایک کپ

(باریک کٹی ہوئی) ۔ایک کپ

کاٹیج چیز۔ ایک کپ

ٹومیٹو سوس ۔ایک کپ

چیڈر چیز ۔ایک کپ

:

میکرونی کے پیکٹ پر لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق لیکن نمک نہ ڈالیں.نان سٹک فرائینگ پین میں چائے کا چمچ تیل اور اسے درمیانی گرم کر ڈالیں اور چار منٹ تک پکائیں.باقی ایک چمچ تیل بھی شامل کر دیں اور مشروم ڈال چار منٹ تک پکائیں .اس کے بعد آگ سے اور ایک طرف رکھ گرم کریں.میکرونی کا پانی نکال دیں.اس پین سبزیوں کے ساتھ شامل کر یں اور اس کے ساتھ ہی کا ٹیج چیز, ٹمیٹو سوس اور تین کھانے کے چمچ چیز شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ آمیزے کو ہلکی آنچ پر پانچ منٹ کے لئے رکھیں۔ آمیزے کو ایک کم گہری بیکنگ ڈش میں ڈالیں۔اس پر ہوا پنیر ڈالیں۔برائلر سے چار انچ میں رکھیں تاکہ گمم ابچ نا سہم ری ًو ن نج ر تقر

سبزی میکرونی سوپ

:

سرخ لوبیا۔ ایک پیالی

سفید لوبیا ۔ایک پیالی

میکرونی. آدھ پاؤ

سبز پھلیاں (لمبی کاٹ لیں)۔ تین چھٹانک

گاجریں (چوکور کاٹ لیں) ۔تین عدد

آلو (چوکورکاٹ لیں) ۔تین عدد

مٹر. ایک پیالی

نمک ۔حسب ضرورت

مرچ ۔حسب ضرورت

پنیر ۔چھڑکنے کے لئے

ٹومیٹو سوس کے لئے:

ٹماٹر۔ دو عدد

لہسن ۔چارجوئے

نمک ۔ایک چائے کا چمچ

دھنیا۔ ایک گڈی

:

سرخ اور سفید لوبیا علیحدہ علیحدہ گلالیں.میکرونی کو بھی علیحدہ گلا ٹھنڈے پانی کے نیچے رکھ کر نتھار لیں.ٹماٹر کا چھلکا اتار کر کر لیں.دھنیے کو بھی باریک کتر لیں.فوڈ میں لہسن, دھنیا, ٹماٹر, نمک اور مرچ کو پیس لیں یہاں تک چیزیں آمیزے کی شکل اختیار کر لیں۔چلتے فوڈ پروسیسر میں تیل شامل لیں۔سوس پیںن میں سد الزیپ.

گلی ہوئی میکرونی کو سبزیوں کے سوپ میں شامل دوبارہ گرم کر یں یہاں تک کہ لگے.سوس پین کو آگ سے اور اس میں ٹمیٹو ملائیں.سوپ کو سرونگ ڈش اس پر پنیر چھڑکیں.سبزی میکرونی کے سوپ کو خستہ ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں. ٹوسٹ علیحدہ پلیٹ میں رکھیں۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.