حملہ آور ڈرونز کے ٹکڑے کرنے والا مائیکروویو ہتھیار

امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایپیرس انکارپوریٹڈ نے ” لیونیڈاس ” کے نام سے ایک دفاعی نظام تیار کیا ہے حملہ آور ڈرونز کو مائیکروویوز کی مدد سے میں ہی کرسکتا وہی ہے, جس طرح گھروں میں عام استعمال ہونے والے مائیکروویو اوون کھانا گرم کرنے کا کام کرتاہے۔

البتہ اس سے خارج ہونے والی مائیکروویوز, گھریلو اوون میں کئی گنا طاقتور ہوتی ہیں کسی ڈرون کے برقی آلات پلک جھپکتے میں بھون کو تباہ کا موجودہ پروٹوٹائپ خاصا کے پچھلے حصے میں رکھا جاسکتا ہے. البتہ ایپیرس میں اسی ہتھیار کے ایک مختصر ڈیزائن پر بھی کام کیا جارہا ہے جسے کوئی انسان بہ آسانی اٹھا سکے گا۔

چندماہ قبل امریکا کے ایک سرکاری کے نیڈ کا عملی مظاہرہ کرچکی ہے .اس میںکمپنی نے میں سالڈ اسٹیٹ گیلیئم نائٹرائیڈ ایمیٹرز لگے ہیں, جیسے کہ فائیو جی مواصلاتی آلات میں استعمال ہوتے ہیں.

کمپنی کے مطابق طاقتور مائیکرو ویوز کرنا کام سے بھی زیادہ مشکل کام ان میں درست طور مرکوز رکھنا ہوگئیں تو آس پاس بجلی تنصیبات اور عام استعمال کے آلات کو بھی تباہ کرسکتی ہیں.اسے لیے ان کو استعمال کرتے وقت بہت محتاط رہنا پڑتا ہے.



About admin

Check Also

حیاتیاتی ارتقاء اور انسانی آنکھ

ڈاکٹر فراز معین اسسٹنٹ پروفیسر،پروٹیومکس سینٹر،جامعہ کراچیحیاتیاتی ارتقاء کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.