جشنِ آزادی دستر خوان. . .

اتوار کی چُھٹی کے بعد ، عیدِ آزادی ، جشنِ آزادی چُھٹی آرہی ہے۔اور عام تعطیل کے سبب یقیناً گھر کے سبھی افرںاد ، گھر پر ہو سب مِل جل کر قومی تہوار کو بَھر پور انداز سے منانے کا اہتمام کریں گے۔ جھنڈے ، جھنڈیاں لگائے جائیں گے۔ قومی ترانوں کا شور ہوگا اور دِل و دماغ وطن کی محبّت سے خُوب معمور بھی۔ سب یک جا ہوں, دسترخوان سجے اور اس پر شان روایتی پاکستانی پکوانوں کی بہار ہو, کیا ہی بات بنے.تو لیجیے, جشن آزادی پر پرچم کے میں رنگی ہماری یہ خاص سی تراکیب آزما کے

پاکستانی پلاؤ

اجزاء: گوشت ایک کلو, چاول ایک کلو, پیاز دو کپ آدھا کپ, ادرک, لہسن کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ, کالی مرچ چھے چھے عدد, دار چینی ٹکڑے, پات دو سے تین, گرین فوڈ کلر حسب ضرورت اور تیل دو کپ.

یخنی کے اجزاء اور ترکیب: پیاز دو عدد ، لہسن کے جوے چار عدد ، ادراک دو انچ کا ٹکڑا ، تیزپات دو عدد۔ ایک پتیلی میں جتنی یخنی بنانی ہے ، اتنا ہی پانی لے کر اس میں گوشت اور دیگر اجزاء شامل کردیں۔ اب ایک کپڑے میں سونف ایک کھانے کا چمچ, سفید زیرہ کھانے کا چمچ, ثابت دھنیا ایک کھانے چمچ اور ایک بڑی پوٹلی بنالیں اور یخنی دیں.جب گوشت گل جائے, تو ایک باؤل کے پوٹلی خوب اچھی طرح نچوڑ کر باقی اجزاء ضایع کردیں.

ترکیب: چاول پکانے سے قبل دھوکر دو لیےبھگو دیں.بعد ازاں ایک کھلے کے پتیلے میں تیل گرم کریں.پھر میں گوشت, ثابت گرم مسالا ادراک, لہسن کا پیسٹ کر ہوئے تھوڑی تھوڑی مقدار تلی ہوئی پیاز شامل کرتی جائیں.جب ابال آنے لگے, تو اس میں چاول شامل دیں۔دَم دینے سے قبل پتیلے کے درمیان کاپی کا ایک موٹا گتّا لگا دیں۔ پھر چاول کے ایک طرف گرین فوڈ کلر گھول کر چھڑک دیں اور ہٹا کر دَم دے دیں۔ڈش میں ایک طرف ہرے چاوکل دچاوری کرف سفیر نرف سفید سد

14 مسالے کا ہانڈی گوشت

جشنِ آزادی دستر خوان.  .  .

اجزاء: گوشت (بکرے کا) ایک کلو, پیاز (تلی ہوئی) ایک کپ, دہی ڈیڑھ پاؤ, ادرک, لہسن کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ, ہری مرچیں چار حسب منشا, سرخ مرچ (پسی ہوئی) حسب ضرورت, دھنیا (پسا ہوا ) دو کھانے کے چمچ, ہلدی آدھا چائے کا چمچ, لونگ, مرچ چھےچھے عدد, دار چینی چار ٹکڑے, الائچی چار عدد, بڑی دو تیز پات دو عدد, سفید زیرہ کا چمچ, کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ, جاوتری (پسی ہوئی ) ایک چٹکی ، جائفل (پِسا ہوا) دو چٹکی ، آٹا ایک کپ اور تیل دو کپ۔

:گوشت میں دہی, پیاز, ادرک, لہسن کا پیسٹ اور دیگر مسالاجات مکس اور ایک گھنٹے کی میری نیشن رکھ دیں.پھر مٹی کی میں تیل گرم کریں.جب تیل کڑکڑانے لگے, تو گوشت ڈال تھوڑا سا بھون کرڈھک دیں. اس کے بعد آٹا گھول کرڈھکن کے چاروں طرف اس کا لیپ کردیں۔تقریباً آدھے گھنٹے بعد کھول کر ہری مرَ ڈاےد اور پانچ لد قُلچوں کے ساتھ کھانے کا مزا دوبالا ہوجائے گا۔

فلیگ کسٹرڈ

:کسٹرڈ (ونیلا فیلور) پانچ کھانے کے چمچ, دودھ ڈیڑھ کلو, سبز الائچی عدد, فریش کریم حسب ضرورت, گرین فوڈ کلر حسب منشا, چینی ذائقہ اور چاند ستارہ بنانے کے لیے گتے کا ٹکڑا.

: سب سے پہلے کسٹرڈ تیار کر کے اسے گہری ڈش میں پھیلا دیں اور فریزر میں دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر کسٹرڈ پر کریم کی موٹی تہہ جما کر کچھ کے لیے فریج میں رکھیں.اس دوران اور ستارہ کاٹ لیں .اب کے سیدھی طرف درمیان میں کہ دوسری جانب ہلکا تیل لگائیں.اب کلر ملا کرکسٹرڈ کا سفید حصہ چھوڑ کر چاند ستارے والی جگہ پر ہری کریم ڈال دیں۔ کریم سیٹ ہوجائے ، تو گتا ہٹا دیں۔لیجیے ، فلیگ کسٹرڈ تیار ہے۔

ہرا ، سفید مشروب

جشنِ آزادی دستر خوان.  .  .

اجزاء اور ترکیب:بازار سے سفیدکولا اور آئس کریم سوڈا ڈیڑھ ڈیڑھ لیٹر منگواکے فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

جب دسترخوان پر کھانا چُن دیا جائے ، تو ایک گلاس میں سفید اور میں آئس کریم سوڈا بَھر کر اہلِ خاںد ن سا مہم ر آپ کا دستر خوان جشنِ آزادی کے رنگوں سے کھل اُٹھے گا۔

(پھول جعفری پہر سری ، کراچی)



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.