جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی

اس جدید دور میںماہرین حیران کن یں .گزشتہ دنوںچین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اور ان کے ساتھیوں کلائی پر باندھنے ای ڈی روشن یہ کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر (ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے.

مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے والے ہلکے پھلکے آلات کو بجلی فراہم کرے اوی ہس طرح ت ستور ر ست خور ر ست ر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایجاد سے بیٹری کے مسائل اور بجلی کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔

ماہرین نے میگنیشیئم اور بسمتھ سے تیار اس پٹی کو پولی یوریتھین سے بنایا ہے اور تمام الیکٹروڈ لچک دار بنائے ہیں دار بنائے ہیں اس طرح یہ پوری پٹی نرم اور لچک دار ہے اور انسانی کلائی پر گھما کر پہنی جاسکتی ہے۔

اسی طرح یہ پٹی جسمانی درجہ ٔحرارت اور کمرے کی گرمی کے فرق سے بجلی بناتی ہے۔ یہ پٹی بہترین حالت میں بجلی فی مربع سینٹی میٹر 20 مائیکرو واٹ بجلی تیار کرتی ہے۔ بجلی کی یہ مقدار ایک ایل ای ڈی روشن کرنے لیے کافی ہے۔اس پٹی کو انسانی ہاتھ پر مکچاااث ۔ولا اورر بئیود کین ن توکیر

پہننے والوں نے بھی کسی الجھن اور پریشانی کا ذکر نہیں کیا ٹی ای جی پٹی کی موٹائی کو تو اس سے بجلی کی مقد ہے بکت ب ب ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں اس ٹیکنالوجی کی افادیت مزید بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔



About admin

Check Also

ٹشو انجینئرنگ

آج کل کے جدید طبی دور میں جہاں انسان دنیا میں موجود جانداروں کا بڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.