بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ایک بار پھر ت تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے۔ تاہم ، آن لائن کلاسز کا سلسلہ ایک ماہ جاری رہے گاجس کے بعد موسم سرما کی تعطیلات ہوجائیں گی۔ تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے ویسے تو تمام عمر کے کا ہی نقصان ہورہا ہے مگر دیکھا جائے تم. ا پا پمری سےا پر مری سےا پر پمری سےا پر مری

پہلے جب چھ ماہ سے زائد رہے تھے چھوٹے بچوں کی بھی آن لائن تھیں لیکن والدین کی کا تھا آن لائن کلااسز بجھےئے تھے ی. اس کے علاوہ اسکول کھلنے کے بعد بھی کافی والدین نے چھوٹے بچوں کو اسکول نہیں بھیجا۔

یہ کہانی صرف پاکستان کی ہی بلکہ متاثرہ کی بھی ہے ، یہی وجہ ہے علم سے بہرہ کرنے کیلئے وقت حاصل. تعلیم کریں. ذیل میں چھوٹے بچوں کے لیے چند بہترین تعلیمی ایپس کے بارے میں جارہا ہے ، ہمیں امید ہے کہ آپ کے بچے کو ان سے بہت ل

Khan Academy kids

اس ایپ میں جانوروں کے پانچ کردار ماہرین تعلیم کے ذریعے سیکڑوں کھیلوں ، اسباق اور کہانیوں میں بکوں کی ر۔رتماے بکوں کی رہرتم ایپ کی “لائبریری” میں نام پرنٹ کرنے ، پیمائش یا گنتی سیکھنے سمیت دیگر کاموں کے لیے سبق موجود ہے۔ اس میں کہانی کو بلند آواز میں پڑھنے اور اسے سننے کا آپشن بھی دستیاب ہے۔ ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور پر دستیاب یہ ایپ 2 سے 7 سال کی عمر کے بچوں کے لیے مفید ہے۔

Quantity run

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

ٹیمپل رن پر یہ ذہانت سے بھرپور یہ گیم ایپ بچوں کو ریاضی (arithmetic) میں ماہر بنانے میں مدد کرتی ہے اور ایک ہندسے والی جمع (addition) کی مشقوں سے بڑھتے بڑھتے تقسیم (Division) تک پہنچ جاتے ہیں. 50 سے زیادہ لیول پر آپ کو جلدی جلدی مشقیں حل کرنا ہوتی ہیں تاکہ اوتار (avatar) چٹانوں پر چھلانگیں لائے ےاااپہپہچاد ما ن ا سد چکو ن لاؤں سد کم 6 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔

Dragonbox numbers

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

اس ایپ میں یاد کروانے کے بجائے “نمبر سینس” پر توجہ مرکوز کروائی جاتی ہے۔ ایپ کی عمدہ خصوصیت اس میں پزل کا موجود ہونا ہے۔ بچے ہندسوں (نمبروں) کی نمائندگی کرنے والے مختلف سائز کے کرداروں کی تصویر مکمل کرنے کے لٹکڑےیے خاےالی وں تپر پزل اس میں ہندسوں کا حجم بڑھ اور کم بھی ہوسکتا ہے۔ four سے eight سال کی عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور اور پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Learn alongside from Google

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

گوگل کی اس ایپ میں ذہن سازی کرنے والی 500 سے زائد کہانیاں موجود ہیں ، جن کو پڑھنے کے دوران ار بفظ اا یرن چہ اس کے علاوہ اگر بچہ کوئی لفظ نہیں پڑھتا تو انڈرلائن کے ذریعے اس لفظ کی نشاندہی کردی جاتی ہے۔

کہانی صحیح پڑھنے والے بچوں کو اسٹار بھی دیا جاتا ہے۔ پڑھنے کے دوران اگر بچے کسی لفظ کے معنی نہیں جانتے تو وہ اس پر کلک کرسکتے ہیں ، ریڈنگ ان کی مدد کرے گا۔ اس میں ہسپانوی ، فرانسیسی ، چینی یا دیگر غیر انگریزی زبانوں کے آپشنز بھی موجود ہیں۔ یہ ایپ 5 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔

Stack the States

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

اس ایپ میں بچے مختلف ممالک کے دارالحکومتوں ، جھنڈوں اور دیگر باتوں کے جانتے ہیں اور ملٹی پل چجائب ی

اس ایپ کی مدد سے بچے شہروں کے نقشے اور ان کے مقام سے متعلق سیکھتے ہیں۔ ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور پر دستیاب یہ ایپ four سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے بہترین ہے۔

Peekaboo barn

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

ایک سے تین سال کے بچے اس ایپ کے ذریعے جانوروں کے نام اور ان کی آوازیں سیکھتے ہیں۔

اس میں بچہ جب گودام کا دروازہ کھولتا ہے تو ایک جانور باہر آتا ہے ، جس کے بارے اسے سیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔

? What’s in house?

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

مختلف عمر کے بچوں کے لیے اس ایپ میں بہت سی سرگرمیاں موجود ہیں ، جنہیں بہن بھائی مل کر استعمال کرسکتے ہیں۔ چھوٹے بچے اس میں راکٹ بناسکتے ہیں اور خلابازوں کو لباس پہنا سکتے ہیں۔ تھوڑے بڑے بچے نقطوں کو ملاکر ستاروں کا جھرمٹ ترتیب سکتے ہیں جبکہ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں شمالی الیح اطوبی سب لد بر ااطوبی سب ترن س ترم من لیے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور اور ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔

Tic Toc time

بچوں کے سیکھنے کے لیے بہترین تعلیمی ایپس

یہ ایپ بچوں کو اینالاگ گھڑی میں وقت دیکھنا سکھاتی ہے۔ اود بلاؤ (beaver) بچوں کو سکھاتا ہے کہ کس طرح گھڑی کو پڑھنا اور سوئیوں کو وقت کے مطابق کرنا ہے۔

اس ایپ میں چیلنج دیا جاتا ہے کہ جب اینالاگ گھڑی کا وقت ڈیجیٹل گھڑی کے مطابق ہوجائے تو بچے بٹن دبائیں۔ ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور پر دستیاب یہ ایپ 6 سے 10 سال کے بچوں کو وقت دیکھنا سکھا دیتی ہے۔



About admin

Check Also

اِبن الہیثم، دنیا کا پہلا حقیقی سائنس دان

بطور طالب علم آپ نے ابو علی الحسن اِبن الہیثم کا نام ضرور سُنا ہوگا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *