جب ہم کسی مزیدار اور خوشبودارکھانے کا تصور کرتے ہیں تو ذہن میں جن چیزوں کے نا۔م ہیں ان میں یقیناً باربی ھیو رر باربی کیو رب باربی کیو کا اپنا ہی ایک مزہ ہے ، جبکہ باربی کیو بنانا بھی کسی تفریح سے کم نہیں۔ عید قرباں کا موقع ہو, خاندان کے تمام افراد باربی کے دوران ٹائم پاس کرنے کے گیم کھیلے جا ہوں ساتھ میں کیو کی اشتہاانگیزخوش ہے.عید قرباں پر دعوت لیے باربی کیو زیادہ بہتر ہے, اس میں آپ گھنٹے کچن میں مختلف ڈشز بناتے نہیں گزارنے پڑتے بنانے میں کوئی تفریح نہ ہو ، جبکہ باربی بناتے ہوئے سب پرجوش بھرپور انجوائے کرتے.
باربی کیو زیادہ تر مرد حضرات بناتے ہیں, لیکن باربی کیو بناسکتی ہیں, اس سلسلے میں ہم کی مدد کرسکتے ہیں.چند کے ساتھ مردوں کو حیران ہیں, کیو نکہ جب آپ باربی کیو ں نہیںبنا سکتیں. ضرورت ہے تو بس کچھ مفید ٹوٹکوں کی ، جو درج ذیل ہیں۔
باربی کیو کے لیے گوشت کی تیاری:
یہ انتہائی ضروری ہے کہ باربی کیو کرنے کے لیے گوشت کو چند گھنٹے پہلے ہی میرینیٹ کے رکھیں ، چاہے یہ قیمہ ہی کیوں نہ ہو اگر آپ اسے رات بھر میرینیٹ رکھیں تو اس کا نتیجہ اور اچھا نکلتا ہے۔بوٹیاں ہمیشہ چھوٹی بنائیں۔ اس طرح وہ میرینیٹ اچھی طرح ہوں گی اور جلدی پک بھی جائیں گی۔
گوشت پر تھوڑی سی چربی رہنے دیں ، یہ باربی کیو کو جوسی بننے میں مدد دیتی ہے۔
بکرے اور گائے کے گوشت کو اچھی طرح گلانے کے لیے کچا پپیتا استعمال کریں جو اس کے کو بھی بہتر بناتا ہے۔
کیو گرل (grill) کا استعمال:
باربی کیو گرل کو استعمال کرنے سے پہلے اچھی طرح صاف کر لیں ، کیونکہ گندی گرل سے کیاو میں جل۔نے کا ذائقہ شامل ہا ذائقہ شاو ت اس لیے باربی کیو بنانے سے پہلے اور بعد میں کو تھوڑا سا جلانا فائدہ مند کیونکہ ااس طرح اس پبااگوش رح اس پباگوش ہیںرح اس پر گوشت روت ر
کوئلے کے چھوٹے ٹکڑے استعمال کریں۔ اگر ٹکڑے بڑے ہوں تو ان کو توڑ کر چھوٹا کر لیں۔
اگر کوئلوں کو جلانے کے لیے کوئی چیز یعنی مٹی تیل وغیرہ استعمال کریں تو تیل ڈالنے کے فورا آگ مت لگائیں, تیل کو کوئلوں دیں, ورنہ کر بھی مٹی کے تیل کی خوشبو بس جائے گی.
کوئلوں کو پوری گرل میں متوازن پھیلائیں تاکہ آگ سب جگہ برابر رہے۔
کوئلوں کا بیگ گرل کے قریب ہی رکھیں تاکہ ضرورت کے تحت کوئلے ڈالتی رہیں۔
ایک اسپرے بوتل میں پانی ڈال کر بھی پاس رکھیں تاکہ اگر شعلے زیادہ بڑھنے لگیں تو انھیں کم کیا جا سکے۔
کوئلوں کو دہکانے کے لیے دستی پنکھا یا کوئی شیٹ وغیرہ استعمال کریں۔
کوئلے کے شعلوں کو نہ زیادہ اوپر تک آنے دیں اور نہ ہی انھیں بلکہ ختم ہونے دیں آگ کو کنٹرول میں رکھیں۔ باربی کیو کے دوران یہی چیز سب سے اہم ہے اور باربی کیو کا سارا انحصار اسی بات پر ہے۔
باربی کیو کے لیےگوشت کو پکانا:
گرل میں آگ تیار کرنے کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ گوشت کو باربی کیو کیا جائے۔ یقیناً آپ کو معلوم ہو گا کہ مچھلی اور چکن تو بہت جلدی پک جاتے ہیں لیکن یا گائے کا گوشت گلنےمیں زیادہ قت لیت اس لیے کوئلوں کی آگ کو اسی حساب سے رکھیں کہ گوشت آسانی سے گل جائے۔
ایک پیالے میں آئل قریب رکھیں اور اسے کسی برش کی مدد سے ضرورت کے تحت گوشت پر لگاتی رہیں۔ آئل زیادہ لگانے سے پرہیز کریں کیونکہ زیادہ آئل گوشت کو جلا دے گا۔
گوشت کو گرل پر ضرورت کے تحت پلٹتی رہیں تاکہ یہ جلنے سے محفوظ رہے۔
گوشت کو ضرورت سے زیادہ مت پکائیں ، ورنہ یہ خشک ہو جائے گا۔
باربی کیو کو تازہ اور گرما گرم کھائیں ، اگر آپ نے اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیا یہ ضائع ہو جائے گا۔
پھل اور سبزیاں بھی باربی کیو کی جا سکتی ہیں اور باربی کیو کیے ہوئے پھلوں کا بھی نرالہ ہوتا ہے جیسا اکہ با پور کیو کیو ب با بی کیو کی
مزیدار باربی کیو کے ذائقے کو دوبالا کرنے کے لیے اس کے ساتھ مزیدار سی چٹنی بھی بنا لیں۔
اگر آپ چائے پینے کی شوقین ہیں تو بار بی کیو گرل پر موجود دھکتے ہوئے کوئلوں چائے بھی بنا سکتی ہیں۔ہیں۔اس چائے کہپو۔ب د اس چائے کہ سنبب د