ایک سے ایک مزے دار ذائقے

مسرت راشدی

عید قرباںبس آہی جاتی ہے ، اس تہوار کو نمکین ذائقوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ہر گھر کے خانے گوشمہک کے و۔ پکو نمکین بائقوں ے جہاں انواع واقسام کے کھانے تیار کیے جارہے ہوتے ہیں ، وہیں یہ فکر بھی ہوتی ہے کہ گوشت بہتر طریقے سےکیئےسے محفوظ ۔ا جا ۔ا ا آپ کی سہولت کے لیے ذیل میں گوشت کو محفوظ رکھنے کے چندآزمودہ طریقوں کے ساتھ کچھ کھانوں تراکیب بھی بتا رہے ہیں۔

کڑھائی گوشت

:گوشت ایک کلو, دہی ایک پیالی, ٹماٹر آدھا کلو, ثابت دھنیاایک چائے کا چمچ, سفید زیرہ چائے کے دو چمچے, پسا ہوا ادرک ایک چائے چمچ, لہسن ہواتین چائے کے چمچے, گھی یا تیل ایک پیالی, ہری مرچ عدد, تھوڑا سا ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے۔

:تیل یاگھی میں گوشت, لہسن, ادرک اور نمک ڈال کر گوشت سرخ ہو جائے تو اس شامل کر دیں, جب ٹماٹروں بن جائے تو دہی تمام مسالے ملا کر گوشت میں پکنے کے لئے رکھ دیں.جب گوشت گل جائے اور دہی کا ہو جائے تو اسے دوبارہ بھون لیں۔بعد اس پر باریک کتری ہری اور کترا ہوا دھنیا چھڑک دیں اور میںنکال کر پیش

ایرانی کوفتے

:قیمہ آدھا کلو (بغیر چربی کا) کشمش آدھی چھٹانک, گھی ایک پاؤ, ہری مرچیں دو عدد, بادام آدھی چھٹانک, کیوڑہ چار بڑے چمچے, زعفران دو ماشے, چھوٹی الائچی پانچ عدد, پستہ آدھی چھٹانک, پیاز آدھا پاؤ, دال چنا ایک چھٹانک ، گرم مسالہ ایک چائے کا چمچ ، نمک لال مرچ پسی ہوئی حسب ذائقہ ، ڈب۔ل روٹی کا چورا حساا چرورت ااد ضرورت اا

گریبی کے لیے چار عدد پیاز درمیانی باریک پیس لیں ، ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچے ، پیالی ، لا چاچا و

:قیمہ اور سب مسالے دال چنا کے ساتھ ڈال کر پتیلی میں مع پانی ڈال کر پکنے کے رکھ دیں ، تاکہ دال گل جائے۔ پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں ، بادام پستہ پانی میں بھگو کر باریک کاٹ لیں۔ کشمش کو گھی میں تل لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ کر گھی میں تل لیں۔ یہ سب چیزیں ملا کر کوفتوں کے اندر بھر لیں۔ ان کو ڈبل روٹی کا چورا اور انڈا لگا کر تل لیں۔ گریبی تیار کر لیں اور اس میں تلے ہوئے کوفتے ڈال کرباقی بچا مسالہ بھی چھڑک دیں ، کچھ دیر دم دے کار چولہےتر ل ار چولہےتر سے ل مزے دار ایرانی کوفتے تیار ہیں۔

اچار گوشت

:گوشت ایک کلو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں, تیل یا گھی ایک پیالی, لہسن پسا دو چائے کے چمچے, ہری مرچیںپانچ عدد, میتھی دانے دو زیرہ دو چائے کا چمچے, نمک دو چائے کے چمچے, دہی آدھا کلو, ادرک پسی ہوئی دو چائے کا چمچے ، پیاز بڑی یا درمیانہ سائز کی دو عدد ، لال مرچ پسی ہوئی چائے کے چمچے ، س۔نف دو چائےمچے چمچےا، کل نجی دو

:پیاز کو تیل میںسنہرا کرلیں, اب لہسن, ادرک اور ڈال کر کچھ دیر بھونیں, جب پانی خشک جائے تو اس میں شامل کر دیں اور دو بعد باقی کے تمام مسالے خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون لیں. آخر میں ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیںپانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔روٹی ، یا چاول کے سا تھ پیش کریں

قورمہ

: گوشت ایک کلو ، لال مرچ ثابت چارعدد (گرم پانی میں بھگودیں)۔ ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ ، (لال مرچ اور دھنیے کو باریک پیس لیں)۔ دہی, ایک پیالی, گرم مسالہ پسا ہوا ایک چائے کاچمچ, بادام آٹھ عدد (گرم پانی میں بھگونے اور چھلنے کے بعد کاٹ لیں) ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے تین عدد باریک کٹی ہوئی, چھوٹی الائچی عدد, سیاہ زیرہ نصف چائے کا چمچ (الائچی اور سیاہ زیرہ کو پیس لیں اور ان میں چند قطرے عرق گلاب یا زعفران ملالیں) نمک حسب ذائقہ ، گھی ایک پیالی ، گھی ایک پیالی ، گھی یک

: پتیلی میں گھی گرم کریں, اس میں پیاز ڈال تک فرائی کریں, پھر اسے نکال کر اخبار پھیلادیں, ایک علیحدہ برتن گوشت, پسی ہوئی لال مرچ, نمک, گرم مسالہ اچھی, اخبار پر پھیلائی ہوئی پیاز کو ہاتھ سے مسل کر اس میں ملادیں ۔ ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر پکنے کےلئے رکھ دیں۔ جب گوشت کا پانی خشک ہوجائے تو پھر دو پیالی پانی ڈال کر گوشت گلنے کے لیےچولہے پر رکھ دیں۔ جب گھی اوپر آجائے تو اس میں پسی ہوئی الائچی اور سیاہ زیرہ گلاب ، بادام ڈال کر قعوامہ کجو دم ہر یںد ، د تور ہیر د ، د تور ر ور س تنرٹ گرم گرم شاہی قورمہ کو نان یا شیرمال کے ساتھ پیش کریں۔

مٹن شاہی ہانڈی

: بکرے کا گوشت ایک کلو, گھی تین سے چار کھانےکے چمچے, پیازپسی ہوئی آدھی لہسن پسا ہوادو کھانے کے چمچے, لال مرچ ہوئی دو کھانے کے چمچے, زیرہ چائے کا چمچ, گرم مسالہ پسا ہوا چائے کا چمچ, ہلدی ایک چائے کا چمچ, دھنیاپسا ہوا ایک چائے کا چمچ ، ہری مرچ چار پانچ عدد ، بادام پستے پسے ہوئےآدھی پیاگٹھی ، ا د

: ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز ڈال کر پکائیںاب ادرک لہسن بھی شامل کر دیں, پھر نمک تمام مسالے دہی میں کرکے شامل کریں, اب گوشت ڈال طرح مکس کرکے بھونیں, پھر حسب .جب گوشت گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اورہرا دھنیے سے گارنش کریں۔

مٹن یخنی پلاؤ

: بکرے کا گوشت ایک کلو, چاول ایک کلو, زیرہ ایک کا چمچ, ثابت دھنیا آدھا پاؤ, سونف تین کھانے کے چمچے, ثابت مرچ ایک کھانے چمچ, چھوٹی چار عدد, لونگ چھ عدد, دارچینی چند ٹکڑے, پیاز دو عدد, لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچے ، دہی ایک پیالی ، تیل آدھی پیالی۔

: ململ کا ایک کپڑا لیں اس میں زیرہ ، ثابت دھنیا ، سونف ، کالی مرچ ، ، الائچی اور دار چینی ڈال کر باندھ دیں ۔ر باندھ دیں ۔ر باندھ دیں ۔ر باندھ دیں ۔ر گوشت کو پانی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ، اس میں مسالے کی پوٹلی ، لہسن پیاز اور ن۔مک ڈال کر اب ال ن توتر گوشت گل جانے پر یخنی چھان لیں اور گوشت لیں.اب آدھی پیالی تیل میں ایک درمیانی پیاز, ثابت کالی مرچ آدھا کا چمچ, چھوٹی الائچی, آدھا چمچ زیرہ شامل کر عدد کٹی ہری مرچیں, گوشت اور لہسن ادرک پسا ہوا کھانے کا چمچ شامل کر کے طرح مکس کر لیں ، پھرایک ، حسب ذائقہ نمک کالی مرچ شامل کے دو سے منٹ تک پکائیں اب اس میں مٹن ال نی شتاب کرکےن یخنی شتاب کرا یخنی کتاب اس آمیزے میں چاول (پہلے سے بھیگے ہوئے) پانی نتھار کر شامل کر دیں۔ اسے پانی خشک ہونے تک پکائیں اور پھر دس منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ مزیدار مٹن یخنی پلاؤ تیار ہے۔

مٹن اسٹو

:بکرے کا گوشت, ایک کلو, نمک حسب ذائقہ, لہسن کے جوئے (کچلے ہوئے) آٹھ سے دس عدد, ادرک (باریک کٹی ہوئی) ایک سے دو کھانے کے چمچے, پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ڈیڑھ کلو, ثابت دھنیاایک کھانے کا چمچ , سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ, ثابت لال مرچیں دس سے بارہ عدد, تیز ایک سے دو عدددار چینی ایک انچ کا ٹکڑا, ثابت کالی چھ سے آٹھ عدد, بڑی الائچی تین سے چار ایک پیالی, تیل تین چوتھائی پیالی.

: گوشت میں نمک, ادرک, لہسن, پیاز, دھنیا, زیرہ, لال مرچیں, تیز پات, دار چینی, کالی مرچیں, بڑی الائچی, دہی اور تین سے چار کھانے کے تیل ڈال کر اچھی طرح ملائیں.گوشت کو دیگچی میں ڈال کر تیز آنچ پر پانچ سے سات تک ہلکی کر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح جائے ، تیل ڈال کر اتنی کہ تیل آنے لگے پکا کر چوشل سے سے کر چوہےلہے.

گائے کے پائے

: پائےدو عدد, بھنے ہوئے (پائے صاف کروا کے ٹکڑے کروا لیں) بونگ کا گوشت آدھا کلو, دہی دو پیالی, لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے چمچے, دھنیاپسا ہوتین کھانے کا چمچے, ہلدی آدھا کھانے کا چمچ, ادرک, لہسن کھانے کا چمچے, گرم مسالہ پسا ہواایک کھانے کا چمچ, لیموںدو عدد, ہرا دھنیاباریک کٹا ہوا, ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی) پیازدو عدد, بڑی ڈلی (باریک کٹی ہوئی) نمک حسب ذائقہ, تیل دو پیالی.

: سب سے پہلے پائے اچھی طرح سے دھو ی آدھی سے زیادہ پانی ڈا لیں, میں ثابت لہسن دو ڈال کر اور بونگ ڈال سات گھنٹے ابلنے دیں, اچھی طرح پائے گل جائیں تو انہیں نکال کر دیں, یخنی کسی برتن میں چھان کر لیں.اسی دیگچی میںتیل ڈال سنہری کرکے نکال پیس لیں, پسی کر دہی میں ڈال دیں اور بھونیں پھر پائے ڈال کر یخنی ڈال دیں, ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں, جب روغن اوپر آجائے تو پائے تیار ہیں. ڈش میں نکال کر اوپر سے ہرا مسالہ اور لیموں کا رس ڈال دیں۔ جتنا زیادہ دم پررکھیں گے پائے اتنے ہی مزے دار ہوں گے۔

چند مشورے

گوشت کو محفوظ رکھنے سے پہلے ضروری ہے کہ بوٹیوں چکنائی صاف کرلیں, ہڈیاں نکال لیں اور اس چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر ایک وقت جتنا گوشت پکانا مقصود ہو, ایسے کئی پیکٹ گوشت کو فریز کرنا ہو تو اسے ہرگز نہ دھوئیں, اگر دھونا ضروری ہو تو اس کا پانی الامکان خشک کر کے رکھیں۔

مختلف پکوانوں میں استعمال ہونے والے مسالوں کے ایسے پیکٹ تیار کریں ، جو ایک وقت کے کھانے کے لیے کافی ہوں۔

• گوشت گلانے کے لیے کچا پپیتا پیس کر رکھ لیں یا پکے پپیتے کےچھلکے اس کام کے لیے منتخب کیجیے۔ اس کے شامل ہونے سے گوشت جلدی گل بھی جائے ایک ہی لذت دے گا۔کباب یا کوفتے کرچپکیںگےنے سے قبل ا،ن پر ہدوسا تےل ل ر

• گوشت کو فریج سے باہر کئی دنوں تک تازہ رکھنے کے لیے گوشت کے پسندے بنالیں اور انہیں دھوپ میں سکھالیں۔

• ہلدی اور نمک ملاکر گوشت کو ابال کر خشک کرلیں ، تو یہ بھی ایک دو روز تک خراب نہیں ہوگا۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.