اپنے پہلے تاثر کو متاثر کن بنائیں

بچن سے ہی سکھایا جاتا ہے کہ کسی بھی شخص پر آپ کا پہلا تاثر اچھا پڑنا چاہیے پہلا تاثر ہی آخری ہوتا ہے۔ کسی بھی شخص پر ایک بار آپ کا جو تاثر قائم ہوگیا تو اسے بدلنا نہایت مشکل ہوجاتا ہے۔ چاہے آپ ملازمت کے لیے انٹرویو دینے جارہے ہوں ، کے لیے کسی سے ملاقات کررہے کسی یٹنیٹ ورک کچھنی اچھا کو ہو یا سمو ہو ا سن ست ر

اس میں کوئی شک نہیں کہ کسی سے پہلی بار ملنے میں آپ کا شکار بھی ہوتے ہیں لیکن یہی گھبراہٹ کبھی کبھار پ کے لیے بہترین کام کر جاتی کچھ لوگ اپنی گھبراہٹ کو چھپانے میں بھی ماہر ہوتے ہیں, بھی آپ کوئی انٹرویو دینے یا کے لیے جائیں تو سے ملاقات کی ریہرسل کرلیںاور اسی کے لوگوں سے پیش آئیں۔ ذیل میں بہترین انداز سے اپنا پہلا تاثر پیش کرنے کے کچھ مشورے دیے جارہے ہیں۔

نظریں ملانا

جب آپ کسی سے بات کررہے ہوںتو سامنے والے کو اس کا یقین ہونا چاہیے کہ آپ اس بات توجہ سے سن رہے ہیں۔ اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کی نظروں سے نظریں ملائیں۔ اگر آپ کی آنکھیں مخاطب کو دیکھنے کے بجائے ادھر جارہی تو اس سے ظاہر ہوتاہے کہ اس کی بات میں دچسپی اہٹا رہے ہیںکیا پھر ملے رہے یکا پھر مر

تاہم ، اس چیز کا بھی دھیان رکھیں کہ آپ سامنے والے کی آنکھوں میں مسلسل نہ دیکھیں۔ آپ دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ کربات کریں اور سنیں ، پھر گاہے بگاہے نظریں ہٹاتے رہیں اور پھر سے نظریں ملائیں۔ اس طرح آپ مخاطب کو یہ باور کرواسکیں گے کہ آپ اس کی بات غور سے سن رہے ہیں۔

غیر زبانی گفتگو

ایک مطالعے کے مطابق روزانہ کی گفت وشنید میں 93 فیصد غیر زبانی گفتگو (تاثرات اور باڈی ینگویج) ۔ظجال حوم فو م لوگ اپنے چہرے کے تاثرات اور باڈی لینگویج سے بہت کچھ کہہ دیتے ہیں۔

دلچسپی کا اظہار

جب سامنے والا بات کررہا ہو تو اس سے نظریں کے علاوہ اپنے چہرے کے تاثرات ، باڈی یا چند ایک یںاں آپ ند ایک یںموں آپ یں سامنے والے کا موضوع چاہے کتناہی اُکتاد ینے والا کیوں نہ ہو ، آپ کو اس میں اپنی دلچسپی ظاہر کرنی چاہیے۔ دلچسپی ظاہر نہ کرنے سے برا اثر پڑسکتا اور آپ کے مغرور ہونے کا تاثر بھی قائم ہوسکتا ہے۔ اس طرح مخاطب کو یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ وہ جو کچھ رہاہے اس کی کوئی وقعت نہیں ہے اور سامنے والا بیزار ہے م۔روس ک یزار ہے محروس کہار ح موروس کرووس کرہوس کرووس ک

صاف آواز میں بات کرنا

آپ جب بھی بولیں تو الفاظ واضح اور آواز صاف ہونی چاہیے۔ الفاظ بار بار دہرا کر ، مروڑ کر یا چبا کر ادا نہیں کرنے چاہئیں۔ لہجے میں بھی یکسانیت نہ ہو ، بات کی مناسبت سے ا س میں اُتار چڑھائو لاتے رہیں۔ اگر گفتگو کے حوالے سے خیالات اور الفاظ کم پڑ رہے ہوں تو وقفہ لے لیں۔

عمدہ لباس زیب تن کرنا

آپ جیسے نظر آتے ہیں ، اس سے بھی سامنے والے پر آپ کا پہلا تاثر قائم ہوتا ہے۔ لوگ آپ کی بات سننے سے پہلے آپ کو سر تا پیر دیکھتے ہیں۔ اپنا عمدہ تاثر چھوڑنےکیلئے نفیس اور خود پر جچنے والا لباس زیب تن کریں۔ آپ کے با ل تراشیدہ اور سلیقے سے بنے ہوں جبکہ ناخن بھی صاف اور تراشیدہ ہوں۔ اچھی خوشبو کا استعمال بھی سامنے والے کو متاثر کرتا ہے۔

نام یاد رکھنا

اکثر پہلی ملاقات کےبعد کچھ لوگوں کے نام یاد رنہیں رہتے اور جب وہ دوبارہ ملتے ہیں آپ نام سچوچنے یںکمیںکام کی بات ب لہٰذا ملاقات کے دوران جب تعارف کا مرحلہ آئے تو مخاطب کا نام بلند آواز سے پکاریں۔ مثال کے طورپر ، ” السلام علیکم صہیب ، میرا نام خبیب ہے۔

آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی۔ آپ کےنام اور کام کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا ”۔ اس کے علاوہ آپ جب بھی کسی کا نام یاد چاہیں تو اس کے نام کے حرف کو کسی چیز وابستہ کرلیں, جیسے کسی کا ہے تو جاننے والوں میں کتنے لوگوں کا نام ‘ح’ سے آتا ہے یا اس حرف سے وابستہ کوئی واقعہ یا جگہ ذہن میں لائیں۔

چند اہم مشورے

٭ ہمیشہ سیدھے بیٹھیں یا سیدھے کھڑے ہوں ، اس سے آپ کے بااعتماد ہونے کا پتہ چلتا ہے۔

٭ نشست سے اٹھنے یا چلنے میں جلد بازی نہ کریں۔

٭ کرسی پر ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے تھوڑا آگے جھک کر اور کندھے پیچھے کرکے بیٹھیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سامنے والے کی باتیں غور سے سن رہے ہیں۔

٭ گفتگو کے دوران مسکراتے رہیں کیونکہ مسکراہٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آپ سامنے والے کی بات میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

٭ اپنی گردن یا ٹھوڑی کو با ربار مت چھوئیں ، اس سے ظاہر ہے کہ آپ اپنی کہی ہوئی بات کے بارے میں خشکا بے یقینیر کا بے یقینیر کا

٭ تیزی سے حرکت کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کسی قسم کی گھبراہٹ یا بے آرامی میں مبتلا ہیں۔



About admin

Check Also

بچوں کی پرورش اور دنیا کے امیر ترین افراد

’امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ بات ایک صدی قبل امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.