انسانی حقوق کا احترام و تحفظ ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی کامیابیوں پر مبنی وائٹ پیپر

چین نے انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی عظیم کامیابیوں کے حوالے سے وایاپیپر جاری کرد

وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے چینی کمیونسٹ پارٹی بقا ، ترقی اور خوشگوار کےبنیادی حق پر یقین رکھتی ہے اون ہےاگ پنی روق کیر انانی حقوق کیر

چینی میڈیا کے مطابق وائٹ پیپر چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات سے جاری کیا گیا ہے۔

وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے انسانی حقوق کی تہذیب میں تاریخی باب رقم کیا ہے۔ 100 سال سے چینی کمیونسٹ پارٹی ہمیشہ عوام کو اہمیت اور ان کے حقوق کے تحفظ لیے جدوجہد کر رہی ہے۔

اس نے بنی نوع انسانی کی مشترکہ ترقی کے تصور کو فروغ دیا ہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں چین عالمی امن کی مضبوطی میں مسلسل اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *