اسلام میں شہید کی عظمت اور شہادت کا مقام

ارشاد ِربانی ہے: ترجمہ: تو ایسے اشخاص بھی ان ساتھ ہوں گے جن پر اللہ تعالیٰ نے اہیںعام انیہبیاءا ال لوحید ردوشہ رد (سورۃ النساء)

ماہ محرام الحرام ہمیں صحابۂ کرام اور آل رسولﷺ کی شہادتوں کی یاد دلاتا ہے … شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا ہے جو قسمت والوں ملتا ہے اور خوش قسمت اسے پاتے ہیں, جن ہمیشہ کی. لکھی. شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے… اللہ تعالیٰ کے راستے میں قتل ہونے والوں کو شہید کیوں کہتے ہیںو شہید کیوں کہتے و شہید کیوں کہتے و شہید کیوں کہتے و شہید کیوں کہتے اس بارے میں کئی اقوال ہیں… جو احکام القرآن للجصاص ، احکام القرآن للقرطبی اور دیگرمستند تفاسیر میں مذکور ہیں…

(1) کیونکہ اس کے لیے جنت کی شہادت یعنی گواہی دی گئی ہے کہ وہ یقیناً جنتی ہے…

(2) کیونکہ ان کی روحیں شاہد یعنی حاضر رہتی وہ اپنے رب کے پاس زندہ کہ دوسرے لوگوں کی روحیں دن جنت میں حاضر ہوں گی … نضر بن شمیل فرماتے شہید بمعنی ہے ہے اور شاہد کا مطلب جنت میں حاضر رہنے والا. علامہ قرطبی فرماتے ہیں یہی قول صحیح ہے…

(3) ابن فارس کہتے ہیں الشہید بمعنی المقتول یعنی اللہ کے راستے میں قتل کیا جانے والا…

(4) کیونکہ فرشتے اس کے پاس حاضر ہوتے ہیں…

(5) جب اللہ تعالیٰ نے کے بدلے اس کو خرید لیا اور اس پر لازم کیا کہ اس عہد کا ورا ہید نے ھاااا ہید نے یاااا شہید نے یاا ا د نے کاا ا س تو ر اللہ کے حضور اپنی جان پر گواہی ، شہادت کی وجہ سے اسے شہید کہا جاتا ہے…

(6) ابن انبار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ اور فرشتے اس لیے جنت کی شہادت یعہےنی گواہی دیتے ہیں ،ا اای جدیت ہیں ،ا اسی لیے ت سے …

(7) اس کی روح نکلتے وقت اس کا اجر اور مقام اس کے سامنے حاضر ہو جاتا ہے ، اس وجہ سے اسے شہید کہتے ہیں…

(8) کیونکہ رحمت والے فرشتے اس کی روح لینے کے لیے شاہد یعنی حاضر ہوتے ہیں …

(9) اس کے پاس ایک شاہد اس کی شہادت دیتا ہے اور وہ ہے خون, کیونکہ کے دن شہید جب اٹھے تو اس کی رگوں سے خون بہہ رہا ہوگا … اللہ تعالی تمام شہدائے اسلام کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے… (آمین یا رب العالمین)



About admin

Check Also

شہیدِ منبرومحراب سیدناعمربن خطاب رضی اللہ عنہ

محمد عبدالمتعالی نعمان امیر المومنین, خلیفہ دوم, مراد پیمبر, عشرۂ مبشرہ کے بزم فاروق اعظم, …

Leave a Reply

Your email address will not be published.