لیجیے ، معمولاتِ زندگی اپنی ڈگر پر لوٹ آئے ہیں۔صُبح اُٹھنے کے بعد جو کام کاج کا سلسہےلہ ہوتا ہے ، ن نمٹااتے ہی وہ نمٹاتتے ري پھر اس کے ساتھ تینوں وقت کے کھانے کا اہتمام بھی ہے.ویسے خواتین کے لیے سب سے اتوار کے کھانے کا منتخب ہے کہ سب ہی کی پسند کا جو رکھنا ہوتا کیا خیال ہے, اگر اس اتوار دسترخوان تھائی فوڈز سے سجا لیا جائے? تو لیجیے ، آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ، تھائی فوڈز کی چند آسان سی تراکیب۔
تھائی چکن کڑاہی
اجزاء–
:سب سے پہلے ہلکی آنچ پر تیل گرم کریں۔ اس کے بعد چکن ڈال کر پتیلی میں پھیلا دیں۔ اس کے بعد سُرخ مرچ ، سوکھا دھنیا ، نمک اور ہلدی ڈال کے اوپر ہوئے ٹماٹر اورر کٹی ہوئی مرچیں بھی ال نچ یدر مد جب چکن گل جائے ، تو آنچ تیز کر کے پانی خشک کرلیں۔ تیل اوپر آنے لگے ، تو چولھا بند کردیں۔ لیجیے ، تھائی چکن کڑاہی تیار ہے۔ گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔
تھائی رائس
:چکن (بون لیس) آدھا کلو, لال مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ, سویا سوس ایک کھانے کا چمچ, ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد, ٹماٹو کیچپ دو چائے کے چمچ, ہری پیاز (باریک کاٹ لیں) ایک عدد, شملہ مرچ (لمبائی میں کاٹ لیں) ایک عدد, مایونیز دو چائے کے فرینچ فرائیز حسب ضرورت, نمک حسب ذائقہ, چلی سوس ایک کا چمچ, کالی مرچ ایک چائے کا چمچ, لہسن (پسا ہوا) ایک چائے کا گاجر (لمبے سلائس کاٹ لیں) ایک عدد ، بند گوبھی (باریک کاٹ لیں) ایک عدد ، چاول (اُبلے ہوئے) اادو کپ ، ، کلیم ااو ری یم ُاور چ بل ل او،د لیم اوئےر چ سن ت بن
:ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں۔ اب اس میں نمک ، لہسن ، سُرخ مرچ اور ٹماٹر شامل کرکے پکائیں۔ جب ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے ، تو کالی مرچ ، سویا سوس ، چلی سوس اور ٹماٹو ڈال کر بھونیں ادور ا و ع ایک الگ پین میں تھوڑے سے تیل میں تمام سبزیاں فرائی کرکے الگ رکھ لیں۔مایونیز اور کریم طرح مکل لیں ال الو ل سنلول اب سب سے پہلے ایک بڑی ڈش میں چاول بچھائیں ، پھر اس کے اوپر چکن کا سالن ڈالیں۔ پھر سبزیوں کی تہہ لگائیں۔ اس کے بعد اسپیگیٹیز اور فرینچ فرائز سیٹ کریں۔اس طرح تہہ بہ تہہ بچھاتی جائیں۔ آخر میں انڈوںکے سلائس سجائیں۔ مزےدار تھائی رائس تیار ہیں۔
تھائی سلاد
:پپیتا (درمیانے سائز کا) ایک عدد, جھینگا پاؤڈرایک چوتھائی کپ, لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ, فش سوس کھانے کے چمچ, چینی ایک چائے کا سوئیٹ دو چائے کے چمچ, ہری پیاز ایک عدد, کھیرا (سلائس کاٹ لیں) ایک عدد ، لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ اور سلاد کے پتے۔
:پپیتے کو چھیل کر بیج الگ کرکے کیوبز میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں جھینگا پاؤڈر ، لہسن کا پیسٹ ، فش سوس (صرف دو چمچ) اور تھوڑا سا لیموں کا رس مکال کرکے پیسٹ بن اب تیار شدہ پیسٹ کو پپیتے کے کیوبز کے اوپر ڈالیں۔ پھر چینی ، سوئیٹ چلی سوس ، بقیہ چلی سوس اور لیموں کا رس شامل کر کے چمچ کی مدد سے مکس کریں۔ سلاد پلیٹر میں پہلے سلاد کے پتے بچھا کر اوپر پپیتے کے کیوبز والا آمیزہ ، پھر کھیرے اور ہری پیاز سیںے گارنیشنگ کرل۔ ارنیشنگ کرل ارنیشنگ کرل
(ذکیہ یونس ، ڈگری)