four دن میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ

کراچی: اوجی ڈی سی ایل نے ایل پی جی میں 6.09 روپے فی کلو کا مزید اضافہ کردیا ، چیئرمین ایل پی ا پی م

تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے four دن میں ایل پی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ, اس بار ایل پی قیمت میں 6:09 روپےفی کلو, گھریلو سلینڈر 93.71 فی کلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 276.75 روپے اضافہ کیا گیا.

گلگت بلتستان میں ایل پی جی 170 روپےفی کلو ، 2000 روپےمیں گھریلوسلنڈراور 7720 روپےمیں کمرشل سلنڈرفروخت ہو گا

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن عرفان کھوکر نے کہا ہے کہ 30 جون سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 15 روپےفی کلومزیداضافہ ہوگا, 30 جون کوملک گیرہڑتال کریں گے اور ملک بھرمیں ایل پی جی سپلائی بندکردی جائے گی.

Remarks



About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *