” 6 جی ” کےلیے سلیکان ملٹی پلیکسر چپ تیار

اس جدیددور میں کمیونی کیشن ٹیکنالوجی بھی بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ اس ضمن میں ماہرین نے اب ” 6 جی ” ٹیکنالوجی معتارف کروانے کا سوچا ہے .جب کہ ابھی چند ملکوں میں ہی .جاپان اور آسٹریلیا کے مشتر کہ تحقیق کرتے ہوئے 6 جی کمیونی کیشن کے لیے ملٹی پلیکسر چپ تیار کی ہے .اس کو خالص سلیکان سے تیار کیا گیاہے۔

جب 5 جی کے ذریعے 20 گیگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار ممکن ہے تو 6 جی کنکشن کی رفتار اس سے بھی 50 گنا زیادہ یعنی 1000 گیگا بٹس فی سیکنڈ تک ہو سکتی ہے کیشن میں ” ملٹی پلیکسر ” خصوصی اہمیت رکھتا ہے, کیوں کہ یہ سگنلز کو بہت تیزی سے اور منظم ایک ساتھ جوڑنے کا کام کرتے تیز رفتار ڈیٹا ٹرانسفر پیدا کرتا کے مطابق اگلی نسل کے ملٹی پلیکسر ٹیراہرٹز رینج میں 300 گیگاہرٹز پر ڈیٹا کمیونی کیشن کا کام کرتا ہے.

اسی خوبی کی بناء پر یہ ملٹی پلیکسر بہت مختصر بھی ہے جو ” 6 جی ” اور اس سے بھی اگلی نسلوں کی ڈیٹا کیشن لو کی ڈیٹا کیشن حقیقت کرد ر ر یہ چپ تیز رفتارڈیٹا ٹرانسفر کو یقینی بنانے کے لیے ” آپٹیکل ٹنکنگ ” کے عمل سےاستفادہ کرتی ہے .سادہ ڈیزائن کا حامل چینلوں والا یہ ملٹی پلیکسر 48 پلیکسر بٹس فی کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرسکتا ہے .جو eight کے کوالٹی والی بھاری بھر کم ویڈیو کی اسٹر یمنگ کے لیے کافی ہے۔



About admin

Check Also

اسٹیم سیل

میدان طب میں جدید پیشرفت میں سب سے تیزی سے ترقی پانے والا شعبہ اسٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *