ایک بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کے باریک والا مائیکروپروسیسر تیار کیاہے, جس میں ٹرانسسٹر کی چوڑائی 2 نینومیٹر, یعنی ڈی اے سے بھی زیادہ باریک قدر باریک ٹرانسسٹرز کی ہے اس میں عام انسانی ناخن جتنی جسامت پر 50 ارب ٹرانسسٹرز سمو ئےگئے ہیں.
یہ مائیکروپروسیسرز کے مقابلے میں 45 فی صد بہتر ہونے کے علاوہ 75 فی صد تک بجلی کی بچت بھی کرے گا.واضح کہ اس وقت اسمارٹ ٹیبلٹ سے لے کمپیوٹرز تک میں استعمال ہونے والے عام ٹرانسسٹرز کی انفرادی چوڑائی 7 نینومیٹر ہوتی ہے.
اب تک تجرباتی طور پر 2.5 نینومیٹر چوڑے ٹرانسسٹرز والی چپس تیار کی جاچکی ہیں جب کہ خیال کیا جارہا کہاہاگر اوق کہاوقر یاوقر یاوقر ن ت سسے زیاہوور ن ت سسے زیاہوقر یاور یاوقر ن ت سسے یاہوقر یاوقر زیایوقر ن ت سسے زیاہوقر چپاوق ایوقر یاہوقر زیایوور یاوق زیایوور یاوی
تاہم بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی نے 2 نینومیٹر چپس تیار یہ خیال غلط ثابت کردیا ہے.جلد ہی ان مائیکروپروسیسرز کی پیمانے پر تیاری شروع کردی گی لیکن صارفین کےلیے چپس سے تیار کردہ مصنوعات 2023 تک دستیاب ہونے کی امید ہے.