یونان کا دلفریب جزیرہ ‘سینتورینی’

یونان اور ترکی کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں واقع جزیرہ سینتورینی اپنی نوعیت کا ایک منفرد جزیرہ مانا جاتاہے۔ 0 یہ درحقیقت دائرے کی شکل میں پھیلے جزائر میں سب سے بڑا جزیرہ ماضی میں آتش فشاں کےایک سلسلے نے یہاں کافی نقصان پہنچایا نچایا

1956 ء میں جب طاقتور زلزلوں نے سینتورینی کو ہلایا تو وہاں بڑی تباہی دیکھنے میں آئی۔ نصف سے زائد عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی عمارتوں میں سے بڑی تعداد کافی تک خراب ہافی تک خثاںا ذوچکی تھی حثاچھید خا اس کےبعددوبارہ بحالی کے کام کا آغاز ہوا اورسینتورینی کی موجودہ شکل سامنے آئی ، جس نے سینیت کیاند کی توبصوریاد کی ختوبصور یہاں سورج کو طلوع اور غروب ہوتے دیکھنا ناقابل فراموش ہوتا ہے۔

یونان کا جزیرہ سینتورینی

گھروں کی تعمیر

سینتورینی کی روایتی تعمیرات بحیرہ ایجیئن میں واقع دیگر طرح ہی ہے, جس میں گھروں تعمیر چوکور شکل میں مقامی سے کی گئی ہےاور رنگ و کے چونے اور کیا سے لگتا ہے کہ گویا اس خطے نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے.یہاں کی منفرد خصوصیت ہپوسکافا (Hypóskapha) کا عام استعمال ہے ، یعنی کی طرف کھدائی کرکے توسیع کرنا۔ اس مقصد کے لیے پیومائس (pumice), جو ایک آتش فشاں پہاڑ ہوا پتھر ہے, کو استعمال کیا ہے.پیومائس ہے.پیومائس ہوا دارہونے کی منفرد کی وجہ سے گرم اور گرمی میں ٹھنڈےرہتے ہیں, جو یہاں رہائش پذیر افراد کے لیے راحت کا باعث ہوتے ہیں۔

یونان کا جزیرہ سینتورینی

تعمیراتی مواد

یونان میں eight ویں صدی قبل مسیح کے دوران زیادہ سے عمارتیں اینٹوں سے تعمیر کی گئیںجبکہ اس سے پہلے لککڑی اجوا مٹی ےت برر سینتورینی کی بات کریں تو یہاں کی عمارتوں کو بنانے یونانی فن تعمیر کے بڑے حصوں میں کی طرف سے استعمال ہونے والےبلڈنگ میں لکڑی, اینٹیں, چونا پتھر, ماربل, پلاسٹر اور شامل ہیں. لکڑی کو عمارتوں کی معاونت کے لیے استعمال کیا جاتاتھا اور چھتوں کے لیے بیم میں بھی اس کااستعمال عام تھا۔ اس کے علاوہ سنگ مرمر اور لائم اسٹون کودیواروںاور اونچے حصوں میں لگانےکے علاوہ چھت پر ٹائلیں گت پر پاھلیں لگانے کا روو دھاتوں میں کانسی ایسی چیز تھی جسے سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔

ہوٹل کے کمرے سے سیدھاسوئمنگ پول میں

بحیرہ ایجیئن میں واقع جزیرہ سینتورینی میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد ہوٹل قائم ہے ، جسے فنِ تعمیا ہوا ا او ر کا ن یک شا رد اس ہوٹل کی خاصیت یہ ہے کہ آپ سرنگ کے ذریعے سے سوئمنگ پول میں پہنچ سکتے ہیں۔ اس ہوٹل مکینوں کو ایک راستہ جس یہ جانے سے بات آشکار ہوتی ہے کہ خفیہ سرنگ نما راستہ بیرےونی سو ئما پل آپور ئول کی جو کیور

یہ ایک نادر تجربہ ہوتاہےکہ کھلے آسمان میں آپ سے سوئمنگ پول پہنچ جاتے ہیں.یہ کو ایک ناقابل احساس ہے اور اس سے بھرپور ساتھ ذاتی سوئمنگ پول نہانے کے دوران دیگر سرگرمیاں بھی انجام دی جا سکتی ہیں جن میں مطالعہ وغیرہ شامل ہے. کمپلیکس کا ہر کمرہ ایکسٹرا لارج ڈبل بیڈ ، گرم ٹب اور بالکونیوں سے آراستہ ہے۔

یونان کا جزیرہ سینتورینی

سیاحتی مقام

اپنی لازوال خوبصوتی کے باعث سینتورینی کو یونان کا ایک و معروف سیاحتی مقام ہونے کا ہے.یہاں عمارتوں کو انتہائی ڈیزائن کیا گیا ہے کوچے ایسے بنے کہ آپ کااحساس ہی نہیں دل کو لبھاتا طرز تعمیر اورلہراتی بل کھاتی سڑکیں دل موہ لینے کے لیے کافی کے طرز تعمیرنے جہاں اس خوبصورتی میں اضافہ ہالی ووڈ شوٹ مجبور کردیا.آپ نے خود بھی کئی فلموں میں اس جگہ کو دیکھا مگرآپ شاید نام سے نہیں ہوں گے.چلیں اس تحریر کے ذریعے کی معلومات میں اگر اضافہ ہوگیا تو گویا ہمارامقصد پورا ہوا.



About admin

Check Also

” گھنٹہ گھر ” فیصل آباد کی پہچان

فیصل آباد کاگھنٹہ گھر ، پاکستان میں ایک ایسا گھنٹہ گھر ہے جو برطانوی راج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *