ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

آجکل کے زمانے میں سوشل میڈیا خصوصاً انسٹاگرام پر ہر کوئی کسی تقریب، آؤٹنگ یا پھر کی تصاویر شیئر کرنے میں مصروف نظر آتا ہے۔ جس کو دیکھو وہ تمام پلیٹ فارمز پر کسی نہ کھوج میں لگا رہتا ہے جبکہ اپنی پسندیدہ سیلیبرٹیز کو فالو آتے ہیں کہ کس کیا پہنا، اس کا ڈیزائن کیسا تھا اور پہنا گزشتہ دنوں ایک دوست کی منگنی کی انگوٹھی کے ڈیزائن کے لیے انٹرنیٹ پر سرچنگ جاری تھی دوران ہالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں کی انگیجمنٹ رنگ سامنے آئیں۔ وہ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت تھیں بلکہ ان کی قیمت بھی ایک عام شخص کی پہنچ سے باہر تھی۔ آئیے ہالی ووڈ کی کچھ ایسی ہی انگوٹھیوں کی معلومات آپ سے بھی کرتے ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

ماریہ کیری

Größe: 10ملین Größe: 35

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ماریہ کیری اور آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر نے 2016ء میں منگنی کی جو کہ زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکی۔ جیمز نے ماریہ کو منگنی پر 10ملین ڈالر(35قیراط) مالیت کی ایمرالڈ کٹ (ہیرے) کی انگوٹھی پہنائی تھی۔ ایک انٹرویو میں جب کیری سے ہاتھ اٹھا کر میڈیا سامنے رنگ دکھانے کو کہا گیا تو کا ازراہ مذاق کہنا ” انگوٹھی کے سبب میرا ہاتھ بہت بھاری ہے، اٹھ نہیں سکتا”۔ اگرچہ ان دونوں شخصیات کا تعلق چند ماہ ہی قائم رہا لیکن ماریہ آج بھی اس رنگ کو پہنی نظر آتی ہیں ۔

بیونسے

: 5ملین امریکی : 18

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

2007ء میں امریکی سنگراور سانگ رائیٹر جے زی نےمشہور ومعروف گلوکارہ بیونسے کو پروپوز کیا۔ اس موقع پر جے زی نے بیونسے کو 18قیراط تقریباً 5ملین امریکی ڈالر مالیت کی ایمرالڈ ڈائمنڈ کٹ رنگ پہنائی۔ اس پروپوزل کو قبول کرنے کے بعد 2017ءکی میٹ گالا تقریب کے دوران گلوکارہ بیونسے اسی انگوٹھی کو پہنے ہر طرف جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ اب یہ دونوں سیلیبرٹیز نہ صرف شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں بلکہ جڑواں بچوں کے ماں باپ بھی ہیں۔ اس خوبصورت جوڑی سے متعلق امریکی میگزین کا کہنا ہے کہ بیونسے اور جے زی کی جوڑی شمار ہالی ووڈ کے امیر ترین کپلز میں کیا جاتا ہے۔

پیرس ہلٹن

Größe : 4,5 ملین . : 24

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

2005ء میں امریکا کی مشہور اداکارہ اور سوشلائٹ پیرس ہلٹن نےامریکی پروڈیوسرپیرس لیٹسس کے ساتھ میچ دیکھنے کا ارادہ کیا۔ اس میچ کے دوران لیٹسس نے پیرس کو پروپوز کرتے ہوئے 4.5 ملین ڈالر مالیت کی24کی ہیرے کی خوبصورت انگوٹھی پہنائی۔ اس خوبصورت شام کے چار ماہ بعد جوڑے کی جانب سے اپنی منگنی باقاعدہ اعلان کیا گیا لیکن یہ رشتہ زیادہ دیر قائم نہ رہ سکا۔ ان دنوں پیرس ہلٹن اداکار زلکا کی منگیتر ہیں اور اس حوالے سے جانی جاتی ہیں۔

جینیفر لوپز

Größe: 4ملین Größe: 8,5

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

مارک انتھنی اور جینیفر لوپز کی راہیں اگرچہ اب جدا ہوچکی ہیں مارک انتھنی نے جینیفر کو چند جب پروپوز کیا تو انھیں 4ملین امریکی ڈالر کی نیلے رنگ کی ڈائمنڈ جڑی انگوٹھی پہنائی۔ اگرچہ شادی کے10سال بعد یہ جوڑا علیحدہ ہوگیا لیکن یہ انگوٹھی آج بھی جینیفر کی جیولری کلیکشن میں موجود ہے اور اپنی آب و تاب دکھا رہی ہے۔ اگر جینیفر کے حالیہ افیئر کی بات کی جائے تو سوشل میڈیا پر ان دنوں جینیفر کی ایلیکس منگنی کی خبریں سرگرم ہیں۔

میگھن مارکل

: 3لاکھ50ہزار : 4,5

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے 2017میں سلور اسکرین کو خیر آباد کہتے ہوئے شہزادہ ہیر ی کے نام کی انگوٹھی پہنی۔ یہ انگوٹھی بھی کسی طور کم نہیں تھی۔3لاکھ50ہزار ڈالر مالیت کی انگوٹھی کے مرکزمیں لگاتین قیراط کاہیرا بوٹسوانا سے منگوایا گیا تھا۔ اس کے ارد گرد لگے دو ہیرے0.5اور 0.75قیراط کے ہیں، جو شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی شہزادی ڈیانا کلیکشن سے لیے گئے دونوں شخصیات ازدواجی بندھن میں ماہ بیٹے کو بھی جنم دیا ہے، جس پر پرنس ہیری اور شاہی خاندان کافی خوش ہے۔

بلیک لائیولی

: 2 امریکی ڈالر،قیراط : 12

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

ہالی ووڈ کی اداکارہ بلیک لائیولی جہاں اپنے مہنگے ترین کی کی سے خبروں کی زینت بنی ہیں، وہاں یہ کیسے ممکن مہنگی ترین انگیجمنٹ رنگ میں وہ سے پیچھے نظر آئیں۔ امریکی اداکار اور کامیڈین ریان رینالڈز نے بلیک لائیولی کو2ملین ڈالر مالیت کی ہیرے جڑی روز گولڈ رنگ سے پروپوز کیا۔ اس کے کچھ عرصے بعد جوڑے کی جانب سے جلد ہی شادی کا اعلان بھی کردیا گیا۔ یوں بلیک لائیولی اور کامیڈین ریان ازدواجی میں بندھ گئےتھے اور اب ان کے دو خوبصورت سے بچے ہیں۔



About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.