گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

عالمی درجہ ء حرارت میں اضافے کے باعث ، دنیا کے کئی ممالک ایسے اقدامات لے رہے ہیں ، کی مکےد سے درجہا حڑھد سے درجہا حڑھاد سے درزید حرن س سکو مور ‘گرین کنسٹرکشن’ یا ‘سبز تعمیرات’ بھی ایسے ہی اقدامات میں شامل ہے۔ گرین کنسٹرکشن کے تحت عمارتوں کوایسے تعمیر کیا جاتا ہے کہ یہ خرچ کرتی ہیں ، اپنی تاانائی خوئید پیدا ین د د یدا ین پھت ت ر

ساتھ ہی یہ بھی کوشش کی جاتی ہے کہ ان عمارتوں سے ماحولیات کے لیے نقصان دہ گیسوں کے اخراج میں کمی ہو۔ دنیا بھر میں کئی شہروں کی کوشش ہے کہ وہ ضررساں گیسوں کے اخراج میں کمی کرتے ہوئے ، ماحول دوست تکدابیر اختیار آئیے جانتے ہیں دنیا کے چند سب سے زیادہ ‘گرین’ شہروں کے بارے میں۔

کوپن ہیگن ، ڈنمارک

کوپن ہیگن کی کوشش ہے کہ وہ 2025 ء تک دنیا کا ایساپہلا دارالحکومت بن جائے ، جہاں کاربن گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ درحقیقت ، کوپن ہیگن کی شہری انتظامیہ اس سلسلے میں پہلے ہی بہت سے اقدامات اٹھاچکی ہے۔

1995 ء کے مقابلے میں کوپن ہیگن ضرر رساں گیسوں کے اخراج میں 50 فیصد کمی کر چکا ہے۔ ہائی کوالٹی پبلک ٹرانسپورٹ ، بہترین سائیکلنگ سہولتوں کے حوالے سے کوپن ہیگن دنیا کے دارالحکحکو محیثیتوں میں متمت تا

کوریتیبا ، برازیل

گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

کوریتیبا کے 60 فیصد شہری بس نیٹ ورک کے ذریعے سفر کرتے ہیں۔ اس شہر کی انتظامیہ نے ڈھائی سو کلو میٹر طویل سائیکل ٹریک بھی کیا ہے جبکہ پیدل چلنے والوں کی حوصلہ افزائی۔ کی جت

اس شہر کی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ ، کوریتیبا کی گرین بیلٹ ، سیلاب کے خلاف ایک قدرتی رکاوٹ پیدا کرتی ہے۔ تاہم حالیہ عرصے کے دوران اس شہر کی آبادی میں اضافے کی وجہ ماحول دوست اقدامات اٹھانے میں کچھ مشکلات پیدا ہہیںو سکت

سان فرانسیسکو ، امریکا

گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

سان فرانسیسکو نے 2016 میں ایک قانون کے تحت نئے بننے والے تمام مکانات کی چھتوں پپر سولر پاوےر نزام کی تنصیب لد ر

اس شہر میں 2007 ء کے دوران پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ 2009 ء میں ‘اَربن ویسٹ پروگرام’ کی بنیاد رکھی گئی تھی ، اب کوشش کہ کہ 2020 ء تک اس شہر ویسٹ ‘فری فری’ (۔اا سے اد) یبکچا سے اک

لُبلیانا ، سلووینیا

گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

2006 ء میں یورپ کے بہترین ماحول دوست شہر کا اعزاز حاصل کرنے والے شہر لُبلیان کے لیے بجلی پاوا ٹیکن ال تے ن

اس شہر کے مرکزی علاقے میں گاڑیوں پر مکمل پابندی عائدہے۔ یہ پہلا یورپی شہر ہے ، جس نے ‘زیرو ویسٹ’ کا ہدف حاصل کیا۔ اس وقت یہ شہر 60 فیصد کوڑے کرکٹ کو ری سائیکل کر رہا ہے۔

وینکوور ، کینیڈا

گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

کینیڈا کے شہر وینکوور کی کوشش ہے کہ دنیا کا سب سے زیادہ ماحول دوست شہر ہونے کا اعزاز حاصل کر لے۔ یہ شہر بجلی کی پیداوار کے لیے زیادہ تر ہائیڈرو پاور ڈیموں کا استعمال کر تا ہے۔

وینکوور میں ہیٹنگ اور ٹرانسپورٹیشن کیلئے قدرتی گیس اور ایندھن کے استعمال میں کمی لانے کیلئے بھی کاوششیں کی جری ا

فرینکفرٹ ، جرمنی

گرین کنسٹرکشن دنیا کے ماحول دوست شہر

جرمنی کا تجارتی مرکز فرینکفرٹ وہ پہلا شہر تھا ، جس نے 2050 ء تک 100 فیصد متبادل توانائی کے ایپتعمال کے ہدف کے توڈ کے ہدف کے توڈ دف کے توڈ

اس شہر میں تعمیر ہونے والی نئی عمارتوں پر توانائی کے مؤثر استعمال کے سخت قوانین کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ اس شہر میں ‘پی وی سی’ جیسے متنازعہ میٹریل کا استعمال ممنوع ہے۔



About admin

Check Also

سونے ، چاندی اور تانبے کا شہر کھنڈرات میں کیسے تبدیل ہوا؟

فیصل میمن مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے, ٹوٹی لال کے ظروف کر نگاہیں وادی سندھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *