گرمی دانوں کا علاج کیسے کیا جائے؟

گرم ممالک میں موسم گرما کے آتے ہی مزید پریشانیاں جاتی ہیں, حساس جلد والوں کے لیے یہ کافی مشکلات لاتا ہے میں ایک شکایت ہے جو ہوتے کے موسم کو دوبھر بنا دیتے ہیں, کچھ آسان ٹوٹکے آزما کر ان سے جان چھڑائی جا سکتی ہے.

گرمی دانوں کی صورت میں بے حد کھجلی, خارش ہونے لگتی ہے اور جلد کے حصے میں سوئیاں سی چبھتی محسوس ہوتی ہیں, گرمی پک جاتے کھجانے کی خواہش ہوتی جبکہ کچے دانے کھجانے سےان میں خارش اور جلن بڑھ جاتی ہے.

گرمی دانے بننے کے اہم اسباب

موسم گرما میں ساون کے مہینے سے قبل گرمی کی اپنے عروج پر ہوتی ہے, یہ چلچلاتی خشک دانے نکلنے کا سبب ہے, گرمی دانے سے اہم گرمیوں ہے, یہ پسینہ تا دیر جلد پر رہ کر اپنی کی وجہ سے جلد کو نقصان پہنچاتا ہے میں مسام بند اور گرمی افزائش کا عمل شروع ہو جاتا گرمی دانے بنے لگتے ہیں۔

دیگر اسباب میں گرمیوں کے دوران گرم یا ریشمی کپڑے پہننا ، گرم غذاؤں استعمال کرنا ، پسینہ زیمپدہ آنا ، اوت د

اسی طرح شدید گرمی میں اگر کو لگتی جِلد پر گرمی دانوں کی ہے ، گرمی دانوں کو گرم چاہئیں اور. میں بار ٹھنڈے پانی سے نہانا بھی مفیدثابت ہوتا ہے۔

احتیاطی تدابیر اپنانے اور چند مفید گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کر کے ان دانوں سے بچا جا سکتا ہے:

گرمی دانوں سے بچاؤ کے لیے ہلکے رنگوں کے ڈھیلے ڈھالے سوتی لباس زیب تن کریں۔

گرمیوں کے دوران ہرے رنگ کی سبزیاں اور ٹھنڈی تاثیر کی غذائیں مفید ثابت ہوتی ہیں۔

پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

گرمی دانوں سے بچنے کے لیے وٹامن سی کی گولیوں کا استعمال کریں ، یہ ان کا بہترین علاج ہیں۔

پھلوں کے مختلف کسی بھی قسم کے سرکے میں تھوڑا سا پانی ملاکر دانوں پر لگانے سے فوری آرام م۔ اوری رام ملد ا ہے تمل

میٹھے انار کا جوس اور تربوز گرمی دانوں سے نجات کے لیے مفید پھل ہیں۔

نیم کے پتے پانی میں جوش دے کر پانی کو ٹھنڈا کر کے نہانے سے گرمی دانے ختم ہونے لگتے ہیں۔

ملتانی مٹی گرمیوں میں جلد کی خارش اور پسینوں والی جلن اور سوزش میں فائدہ ہے, ہوئی ملتانی مٹی کو ضرورت پانی لے پیسٹ بنا لیپ کے بعد سادے پانی سے اچھی طرح نہا لیں.

برف کے کچھ کیوب ایک باریک کپڑے میں باندھ کر میں گرمی دانے والے حصوں پر پانچ منٹ کے لیے دن تین بارم ہااا تین بار ااا ور جںوسن ن س دور

اس کے علاوہ کپڑے کو ٹھنڈے سے گیلا بھی یہی عمل یا پھر اتنا ٹھنڈا پانی کہ جسم پر ٹھنڈک کا دے ، اس سہ امیں دو ےا ت ت ن

کوشش کریں کہ پسینہ کم سے کم آئے اور جلد از جلد خشک ہو جائے۔

گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں ، با ر بار نہا نے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔

ایسی کریم یا کاسمیٹکس استعمال نہ کریں جس سے جسم کے مسام بند ہو جائیں۔

رات کو ٹھنڈی اور کھلی جگہ میں سوئیں۔

گرمی دانوں سے بچاؤ کے لیے ہاتھوں اور پیروں پر مہندی لگا نے سے سکون ملتا ہے اور جَلد ختم ہو جاتے ہیں۔

مارکیٹ سے ملنے والا گرمی دانوں کا پاؤڈر لگانے سے بھی وقانے سے بھی وقتی سکون ملتا ہے ، پاؤڈر ٹھنڈک کا احاا لا ہا احساس اور پجوتنہ جل

گرمی دانوں کی چبھن سے بچاؤ کے لیے گھر میں پاؤڈر بنانے کا طریقہ:

ایک کپ پسا ہوا رال سفید, پہاڑی پودینہ کپ گولیاں پسی ہوئی, سب کو اچھی باریک پیس کر کر کپ کسی ٹالکم پاؤڈر میں لیں, اگر گرمی دانے نکلتے ہیں تو رال سفید کی مقدار کو تھوڑا بڑھا لیں.



About admin

Check Also

کونسا مشروب جگر کے کینسر کے خطرے کو 78 فیصد تک بڑھا سکتا ہے؟

فائل فوٹوجگر ہمارے جسم کا دوسرا سب سے بڑا عضو ہے، یہ ایک ایسا عضو …

Leave a Reply

Your email address will not be published.