گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے ، علی محمد خان

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گردشی قرضے 2308 ارب روپے کے ہیں, جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو گردشی قرضے 1608 ارب تھے, گردشی قرضے میں مہنگی بجلی کا بہت کردار ہے.

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ میں پیداواری استیگعداد کار 37 ہزام۔ میگاو و ب

وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آپ کی 12 ، 13 ہزار میگاواٹ بجلی اضافی پڑی ہے ، آپ نے مہنگی آئی پی پیز لگادیں۔

علی محمد خان نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائن 27 ہزار میگاواٹ زیادہ لوڈ نہیں اٹھاسکتی, آپ نے ٹرانسمیشن لائنز پر کاری نہیں کی, آپ کو 1494 ارب روپے آئی پی پیز کو دینے ہیں, نے نے 1494 ارب میں سے صرف 635 ارب روپے کی بجلی استعمال کی۔

وزیر مملکت نے کہا کہ ہم متبادل انرجی کی پالیسی کر آئے ہیں ، کے۔الیکٹرک کی صلاحیت کے لیے پاورا کام ا م م م وام مم ہووان ام کیم ا عووان پام کیمیںم ووان پام کیم ووان پام کیم ا ووان پالیسی خرن کےد



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.