کے سائے میں دوسری عید الفطر !!

کورونا کی وباء نے ابھی تک جان نہیں چھوڑی ، دُوسرا برس شروع ہوگیا۔ یہ وائرس دیگر شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری اور سینما انڈسٹری کو نِگل رہا ہے۔ ہر طرف مایوسی نظر آ رہی ہے ، لیکن چند باہمت اور باصلاحیت فلم ساز اور ہدایت کاروں پ مفل کام نہیں روکا اع نہیں روکا ما بے یقینی کی اس کیفیت میں فلمیں بنانا خوش آئند بات ہے۔ نامور ہدایت کار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی مرزا نے اپنی نئی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان ساتھ مکمل کر کے دوسری فلم شروع کر دی ہے. اس فلم کا نام ” کھیل کھیل ” رکھا گیا ہے۔

ایک جانب سینما گھروں میں مسلسل تالے لگے ہوئے ہیں ، لیکن فلم انڈسٹری کے ہنرمند پُرامید ہیں۔ اس لیے انہوں نے اپنا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ ہدایت کار یاسر نواز نے رواں برس اُردو فیچر فلم ” چکر ” شروع کی ، جس میں ناٹور اکیاکار احموا۔ااوار احوہیو وہیو ن اور نیور خان ائور نیسن خان نوور نحور خان اکور نیور خان اوور نیور خان اور نیوی اسی طرح فلم ساز ہمایوں سعید نے اپنی فلم ” لندن نہیں جائوں گا ” مکمل کر لی ہے۔ وجاہت رئوف بھی ” پردہ نہ اُٹھائو ” مکمل کر کے ریلیز کا انتظار کر رہے ہیں۔ فواد خان اور ماہرہ خان کی بڑے بجٹ کی فلم ” مولاجٹ ” بھی تین چار برس سے ریلیز کے انتظار میں ہے۔

یہ فلمیں ریلیز ہوں گی تو نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔ جیسے ہدایت کار احتشام الدین اور پروڈیوسر عدنان صدیقی ویژن اداکارہ امر خان اور ” بھولا ” کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے فن کار عمران کو لے کر فلم ” دم مستم ” شروع کی اور اس عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان بھی جلوہ گر ہوں گے۔ اچانک صورتِ حال بدلی اور کورونا کی تیسری لہر سے شو بزنس کی تمام سرگرمیاں معدوم ہوگئی ہیں۔ عیدالفطر دُوسری بار بھی کورونا کے سائے میں گزارنی پڑے گی۔ بھارت میں تو فن کاروں کا بہت بُرا حال ہے۔ کورونا نے تباہی پھیلا رکھی ہے۔ دُنیا کی بہت بڑی فلم انڈسٹری کا ٹائٹینک ڈوبنے لگا ہے۔

کے سائے میں دوسری عید الفطر !!

عالمی شہرت یافتہ سپراسٹار کورونا کا شکار ہوکر موت کی نیند سو رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں دُوسری بار ایسا ہو رہا ہے کہ عیدالفطر پر سینما گھروں میں سنّاٹا ہہوگا ، کوئی فگیوگا کوئی ففم ریو لم ریل عام آدمی کی سستی تفریح ​​بھی ختم ہو گئی ہے۔ کراچی میں فلم کے علاوہ ہر قسم کے تھیٹر ، ڈرامے اور موسیقی کے پروگراموں پر مکمل پابندی ہوگی۔ ناظرین گھر بیٹھے ٹیلی ویژن پر ڈرامے اور فلمیں دیکھیں گے اور سوشل میڈیا سے لطف اندوز ہوں گے۔ اس عیدالفطر پر فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی سپر ماہرہ نے موسیقار عدنان سمیع کے صاحبزادے خمخان ہ و ہو و ب و ویں ل ”

اس کے ساتھ ہی معروف فلم اسٹار مایا علی نے بھی اذان کے گانے میں ماڈلنگ کی ہے ، جو رہیںلیز ہوگئےگا ،ائےب گا ن ت وب اذان سمیع خان بھی اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نامور فلم اسٹارز کو گانوں کی وڈیوز میں شامل کررہے ہیں امل کررہے ہیں امل کررہے ہیں امل کررہے ہیں عدنان سمیع نے بھی ایک زمانے میں بالی وڈ کے سپر اسٹارز کو اپنے سونگز کی وڈیوز میں کر کے دُھوم مچا دی تھی۔ انہوں نے بالی وڈ کے سب سے مقبول اداکار امتیابھ بچن کو بھی گانے ” مجھ کو بھی لفٹ کرا دے ” مُھد ُا دو ممد ُا ت رود موہد اب دیکھنا یہ ہے کہ اذان سمیع خان بھی اپنے والد کی طرح شہرت اور کام یابی حاصل کرتے ہیں کہ نہیں۔

کے سائے میں دوسری عید الفطر !!

دوسری جانب ” نہ بینڈ نہ باراتی ” فلم کے پروڈیوسر شایان خان پاکستان میں ایک بڑے بجٹ کی فلم بنانے کا فیصلہ اور اس فلم کی ہدایت کاری کی ذمے اداکار فیصل قریشی کو سونپی گئی. فلم کے پروڈیوسر شایان خان امریکا میں رہتے ہیں ، اس لیے اس فلم کو برق رفتاری سے مکمل کیا گیا۔ فلم کی کاسٹ میں فواد خان جیسے سپر اسٹار کوشامل کیا۔ ٹیلی ویژن ڈراموں کے سپر اسٹار میکال ذوالفقار اور عائشہ عمر کو بھی فلم میں خصوصی کردار دیے گئے۔ فلم کا نام ” منی بیک گارنٹی ” رکھا گیا۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی غیر ملکی اہلیہ کو بھی فلم کی کاسٹ میں شامل کیا گیا۔ یہ دونوں شخصیات کسی فلم مین پہلی بار جلوہ گر ہوں گی۔ فلم ” منی بیک گارنٹی ” کی دن رات شوٹنگ کی گئی اور اسے پر ریلیز کرنے کا سوچا گیا ، مگر کمور قےا ا ر وی ور ید وا سر نور پور د وا ر نور پور ید وا سر نور پور د وا سر ہوگر ید وا سس نور پور ید وو سر یوی ور ود وا سر یویر ید وا سس یوی ور ید وا سر قویر ید وا سر نور ایسا محسوس ہورہا ہے ، جیسے دُنیا چند مہینوں کے لیے رُک گئی ہو۔ ہالی وڈ ، بالی اور پاکستانی فلموں پر کورونا طوفان بن کر آیا اور ساری منصوبہ بندی دھری کی دھ رہ کی دھ فلم ” منی بیک گارنٹی ” کے پروڈیوسر شایان خان بھی فلم میں مختلف اور دل چسپ کردار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں درجنوں شہرت یافتہ فن کار مہمان اداکار کی حیثیت سے بھی نظر آئیں گے۔ اس کے لیے فلم بینوں کو انتظار کرنا ہوگا۔

رواں برس عیدالفطر پر اسٹیج ڈراموں سے وابستہ فن کار سخت پریشان ہیں۔ حکومتی سطح پر ان کی کوئی مدد نہیں کی جا رہی ہے اور نہ ہی ثقافتی ادارے کے مسائل کے مکمل حل کے لہےیے عملی ا مات کرات د د رات اسٹیج ڈراموں کے فن کاروں نے دُنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ ایک زمانہ وہ بھی تھا ، جب عیدالفطر پر آرٹس کونسل میں عمر شریف اور معین اختر کے کے ٹِکٹ لاکھوے رہوپوں کےھے وتوخ کےت توخ شکیل صدیقی ، رئوف لالہ ، پرویز صدیقی ، شہزاد رضا ، سلومی ، نعیمہ گرج ، روفی شکیل شاہ ، عرفان مپہاہاک

ہمیں ان فن کاروں کی قدر کرنا ہوگی۔ رواں برس عیدالفطر پر ” جیو ” کی اسکرین دل چسپ پروگراموں ، فلموں اور ڈراموں سے جگمگائے گی۔ جیو پاکستان میں اُستاد راحت فتح علی خان کی دل چسپ اور قہقہوں سے بھری بات اور دِل چھو لینے والے گیکیںت سُن کیںت سُن ” جیو پاکستان ” پروگرام کے میزبان عبداللہ سلطان اور ہما ​​امیر شاہ کے سوالات اور استاد راحت فتح علی خان کے جوابات عید کا دوبالا کر دیں گے. یہ حقیقت ہے کہ جیو کے ڈراموں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔

جیو کے ڈراموں کے EAST بھی فلمی گیتوں کی طرح غیرمعمولی مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔ امسال جیو کی رمضان المبارک کی نشریات بھی بہت پسند کی گئیں۔ علاوہ ازیں نجی ٹی وی سے اداکارہ ریما اور احسن خان نے بھی ناظرین کی توجہ حاصل کی۔ احسن خان ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چُھو رہے ہیں۔ انہیں جیو کے ڈرامے ” قیامت ” میں نیلم منیر اور امر خان کے ساتھ بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ احسن خان کا ایک جملہ ” میرا میٹر گھوم جائے گا ” ناظرین میں بے حد مقبول ہو رہا ہے۔ کورونا کی وجہ سے ٹیلی ویژن ڈراموں کی پسندیدگی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

ٹیلی ویژن اب واحد تفریح ​​کا ذریعہ رہ گیا ہے۔ ڈراموں میں کام کرنے والے فن کاروں کو کورونا کی وجہ سے بے فائدے پہنچ رہے ہیں ، لان کقصموغیا ُٹھ اوجہ ن روسر ، وجہ نیقی فروس ع کورونا کے بعد کیا ہوگا ، یہ کوئی بھی نہیں بتا سکتا۔ میرا رَبّ ہم سب پر رحم فرمائے اور ایک مرتبہ ہم پھر سے کورونا سے پہلے والی زندگی شروع کر سکیں۔ ہم سب عید سادگی اور ایس او پیز کے ساتھ منائیں اور ضرورت مند اور غریبوں کا خیال رکھیں۔



About admin

Check Also

معروف ہدایت کار امین اقبال کی دِل چسپ فلم ’’رہبرا‘‘

پاکستان میں فلم سازی کے عمل میں تیزی آرہی ہے۔ عیدین کے علاوہ بھی فلمیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.