کی دعوت .. !! چٹ پٹے ، تیکھے پکوان سے

ابھی عید گزرے مہینہ بھی نہیں ہوا.سو, بار بی کیو دعوتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے, تو مناسبت سے گوشت کے روایتی, مگرخاص پکوانوں کی تراکیب خدمت ہیں, ان میں سے کوئی بھی ترکیب ٹرائی کرکے آپ بھی اپنے مہمانوں سے بھرپور داد حاصل کرسکتے ہیں۔

فرائی بوٹیاں

:گوشت ایک کلو (بغیرہڈی کا ، درمیانی بوٹیاںکر لیں) ، لونگ آٹھ عدد ، لہسن کے جوے دس عادد ، مرچ ایک اوح ن م ب وحل

: ایک برتن میں گوشت, نمک, لونگ, لہسن کے جوے ڈال کر اس قدر ابالیں کہ گل جائے.اب فرائنگ میں گرم کرکے گوشت دیں.جب گوشت کی رنگت سیاہ مرچ چھڑک کےسلاد اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں.

تکّہ بوٹی

کی دعوت .. !!  چٹ پٹے ، تیکھے پکوان سے

:گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی کا, چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں) دہی ایک پائو, گرم مسالا ایک چائے کا چمچ, حسب ذائقہ, پپیتا حسب ضرورت, لال مرچ (پسی ہوئی) دو چائے کے چمچ, بیسن حسب ضرورت (گھول کر آمیزہ بنالیں) اور تیل تلنے کے لیے۔

: گوشت کو نمک والے پانی میں ڈال کر اتنا اُبال لیں کہ آدھا گل جائے۔ اب اس پر دہی ، پپیتا ، نمک ، لال مرچ اورگرم مسالا لگا کر 30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ بعد ازاں تکّے ، بیسن کے آمیزے میں ڈبو کر سیخوں پر پرولیں۔ اسی طرح باقی سیخیں تیار کرلیں۔ اب کوئلے اچھی طرح دہکا کر انھیں آگ پر سینکیں اور ساتھ تھوڑا تھوڑا تیل بھی لگاتی ہونے پر سیخوج ایںد س نکل کےپلیٹ ​​سے نکل کےپلیٹ ​​سے نکل کےپلیٹ ​​سے نکل کےپلیٹ ​​سے نکل کےپلیٹ

ثابت مسالے کا گوشت

اجزاء: گوشت آدھا کلو, دہی ایک پائو (پھینٹی ہوئی) پیاز آدھا کلو (باریک کاٹ لیں) ثابت گرم مسالا دو کے کے ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک چائے چمچ, ثابت سرخ مرچ بارہ عدد, ہری عدد, نمک حسب ذائقہ اور تیل۔

: دہی میں پیاز ، نمک ، مرچ اور گرم مسالا مکس کرکے ، اس میں تیل اور گوشت ڈال دیں ایک گھنٹے تک میکھر نیشن کے در پھر ایک پتیلی میں گوشت بمع آمیزہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکانے کے لیے رکھ دیں۔ پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ دہی کا پانی خشک ہونے پر صرف اتنا بھونیں کہ تیل علیٰحدہ ہوجائے ، مگررنگ تبدیل نہ ہو۔ جب تیار ہوجائے ، تو اوپر سے ہرا دھنیا چھڑک دیں۔

تلا ہوا گوشت

:گائے کا گوشت ایک کلو, ادرک, لہسن (پسا ہوا) دو چائے کے چمچ, ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, لال مرچ (پسی ہوئی) دو چائے کے چمچ, دہی ایک پائو (پھینٹ لیں) تیل ایک پائو.

:تمام اجزاء سوائے دہی کے, گوشت میں ملاکر چولھے پر آنچ پر گلنے کے لیے رکھ جب گوشت گل کر پانی ہوجائے, تو دہی شامل کردیں.تھوڑی پکنے دیں, جب دہی پانی خشک کر چولھا بند کردیں.

کباب

کی دعوت .. !!  چٹ پٹے ، تیکھے پکوان سے

:قیمہ آدھا کلو, بیسن پانچ کھانے کے چمچ, لہسن, ادرک کا پیسٹ چائے کا چمچ, پودینا, دھنیاایک ایک گڈی, ہری عدد, پیازدرمیانی سائز کی, دوعدد, ہری پیازدو عدد دہی کھانے کے دو چمچ اور تیل کھانے کے چار چمچ.

: ایک پیالے میں قیمے سمیت تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح یک جان کرکے چند گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔ بعد ازاں گول شیپ میں کباب بناکر ، تیل گرم کرکےفرائی کرلیں۔ہری چٹنی اور سلاد کے ساتھ نوش فرمائیں۔

(شاہین ولی شاد ، کراچی)

حلیم

کی دعوت .. !!  چٹ پٹے ، تیکھے پکوان سے

:گوشت (بغیر ہڈی کا) ایک کلو, دلیا آدھاکپ, چنے, مسور اور مونگ کی مکس دال کپ, چاول ایک مٹھی (مکس دال اور چاول رات بھر کے لیے بھگو دیں) پیاز آدھا کلو, ادرک, لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ, ادرک حسب ضرورت (باریک کاٹ لیں) ہری مرچیںچارعدد (باریک کاٹ لیں) ہرا دھنیا ایک گڈی, لیموں دو عدد (رس نکال لیں) ہلدی چائے کاآدھا چمچ, سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ, گرم مسالا ایک چائے کا چمچ ، پیازدو عدد (فرائی کرلیں) اور تیل ایک کپ۔

:سب سے پہلے گوشت کا قورما تیار کرکے رکھ ساتھ ہی مکس دال اور چاول گرائنڈ دوسری پتیلی میں حسب پانی لےکر اس میںدلیا, نمک والا آمیزہ ڈال کر گلنے طرح گھوٹ لیں.پھرقورماشامل کرکے اور چمچ کی مدد سے اچھی طرح مکس کے دوبارہ حسب ضرورت پانی کر درمیانی آنچ پرپکنے دیں۔تمام یک جان توایک بار پھرگھوٹ لیں۔آخر ، ہری مرچیں ، ہرا دھنیااور لیموں چھڑک دیں۔

(روبینہ ، ڈگری)



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *