کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

والدین کے لیے کبھی کبھی بچوں کو مختلف سرگرمیوں میں مشغول رکھنا بہت مشکل ہوجاتا ہے ، بالخصوص جب وہ الول ن اس مسئلے کے حل کے طور پر عموماً والدین بچوں کو ٹیبلٹ ، فون یا دیگر الیکٹرانک آلات یےتہما ہیں اوات یےتھما ہیں اوات یےتھما ہیں کاوات یےتھما ہیں کاوات ے تما ہیں کاوات ن تیکت ر س ایسے میں بےفائدہ ویڈیوز اور کارٹون دکھانے کے بجائے والدین کو ایسی ایپس تلاش کیںرنی چاہیے جن سے اااض جحیم سے ااوں ہحیم سے ووں کع سیکھن ع سیکھن

بہترین ایپس وہی ہوتی ہیں جو بچوں کو فعال طور پر مشغول خلفشار سے بچانے اور ان کے علم کو ایپو میں گئے مورد سے الون

تاہم ، بعض اوقات والدین کے لیے یہ جاننا مشکل ہوجاتا ہے کہ ان کے بچے کے لیے کون سے ایپس بہتر رہیں گی۔ آج ہم آپ کو چند ایسی ایپس کے بارے میں بتائیں گے جن کے بارے میں اور بچوں نے مثبت رائے کا اظہار کیا ہے۔

Fish college

یہ ایپ 2 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو اہم تصورات جیسے حروف ، اعداد ، اشکال ، رنگ اوےر میچنگ سغیروہ س چمکیلے رنگوں والی مچھلیاں حروف ، اشکال اور 1 سے لے کر 20 نمبر تشکیل دیتی ہیں۔ آپ کا بچہ مچھلی کو تیرا سکتا اور مختلف قسم کی دلچسپ چیزیں کرسکتا ہے۔ ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر مفت دستیاب اس ایپ نے ‘پیرنٹس چوائس گولڈ ایوارڈ’ بھی اپنے نام کیا ہے۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

Duolingo

ڈیولنگو نامی یہ ایپ بچوں کو ایک نئی زبان سیکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اس میں آڈیو ، الفاظ کی شناخت اور زبانی مشقوں کے ذریعے 30 سے ​​زائد زبانوں کی مشق کی جاسکتی ہے۔ آجکل گھر میں زیادہ تر وقت گزرنے کے باعث بچوں کے لیے یہ نادر موقع ہے کہ وہ نئی زبان سیکھنے کی کوشش کریں۔ والدین کو چاہیے کہ اپنے 10 سال یا اس سے زائد عمر کے بچے کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ مختلف زبان سیکھے۔ یہ ایپ ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

.Fast Math Jr

عام طور سے بچوں کو ریاضی کا مضمون بورنگ معلوم ہوتا ہے ، مگر یہ ایپ ہندسوں (نمبروں) کو پیشیکٹااو و ر سنٹر کوئیک میتھ جونیئر میں ریاضی کی بنیادی مہارت اور تصورات پر مبنی 12 مختلف کھیل موجود ہیں۔

بچوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے اس میں منفرد گرافکس اور کردار دیے گئے ہیں۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ بچوں کو تمام جوابات اسکرین پر لکھنے ہیں یا ڈرا کرنے (drawing) پڑتے ہیں جس سی ان کھ کھ لکھای four سے eight سال کی عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ ایپل اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

Lightbot: code lesson

لائٹ بوٹ ، سافٹ ویئر پروگرامنگ کے بنیادی تصورات اور منطق سیکھنے کے لیے ایک تعلیمی ویڈیو گیم ہے۔ پزل گیم پر مبنی یہ ایپ ہر عمر کا بچہ کھیل سکتا ہے غیر محسوس طریقے سے وہ پروگرامنگ کی منطق سیکھتا جاتا ہے۔

یہ ایپ آپ کے بچے میں کوڈنگ اور کمپیوٹر پروگرامنگ میں دلچسپی پیدا کرنے کا ایک زبردست ذریعہ ثابت ہوسکتی ہے۔ آئی ٹیونز اور گوگل پلے اسٹور پر مفت میں دستیاب اس ایپ کی ریٹنگ بھی بہت اچھی ہے۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

Starfall ABCs

یہ ایپ بچوں کو تفریح ​​اور اینی میشن کے ذریعے الفاظ ، واولز (vowels) ، اور جملے سیکھنے میں رہنمائی فراہم کرتی راہم کرتی راہم کرتی اس میں اشارے کی زبان کے حروف بھی شامل ہیں۔

ویسے تو یہ ایپ ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے لیکن اگر آپ اسے معاوضہ دے کاکایںااک ریڈ عمہو ے ے ع. تاہم ، 2 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے مفت میں دستیاب ورژن بھی بہت متاثر کن ہے۔

کھیل کھیل میں سیکھنے کی کارآمد موبائل ایپس

Figurative phrase

یہ ایک تفریحی پزل گیم ہے جو کئی گھنٹے پزل کو حل کرنے کے ذریعے تفریح ​​فراہم کرتا ہے۔ اس ایپ میں ہر عمر کے افراد کی دماغی تربیت کے لیے مائنڈ ٹیزرز اور پزل گیمز موجود ہیں۔ بچے ورڈ گیمز کے ذریعے اپنی پزل کو حل کرنے کی مہارت کو جانچ سکتے ہیں۔

ڈویلپرز نے اس کے آسان استعمال پر خصوصی توجہ دی ہے تاکہ بچوں اور بڑوں کو کوئی دقت نہ ہو۔ اس میں دو تصاویر فراہم کی جاتی ہیں جو ایک لفظ بناتی ہیں ، کھیلنے والا فراہم کیے گئے حراف کے ذریعے اس لفظ کی کھتوج ل یہ ایپ ایپل اور گوگل پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

والدین کیلئے تجویز

امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹریکس 18 ماہ سے کم عمر بچوں کے لیے بھی قسم کا اسکرین ٹائم تجویز نہیں دو سے پانچ سال عمر کے بچوں کے صرف ایک گھنٹے کا معیاری اسکرین ٹائم دینے کی سفارش کرتی

مثالی طور پر یہ سب سے بہتر ہے کہ والدین اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ٹی وی موبائل کے استعمال میں مشغول ہوں۔ ایپس سیکھنے کے حوالے سے بچوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہیں ، وہ روایتی کھلونوں اوہر بچموں یں۔دوم لول بدموں یددوم ن بپوم ددوم نک وتر د دوم نی کھیوت



About admin

Check Also

تعلیم اور تاریخ

تعلیم کے شعبہ میں ہر سطح پر تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ ابتدائی تعلیم سے لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *