کھیت سے فالتو جھاڑیاں تلف کرنے والا روبوٹ

سائنس داں ہر کام کو آسانی سے انجام دینے متعدد روبوٹس تیار کرچکے ہیں .حال نےایک ایسا روبوٹ تیار ہے جو قیمتی والی خود جھاڑیاں کے دہ ہوتی ہیں .اور انہیں دستی طور پر تلاش کرکے کرنا بہت مشکل اور وقت طلب کام ہے روبوٹکس نامی کمپنی نے خود کار مشین بلند معیاری لیزر گھنٹے میں ہزاروں سے ایک لاکھ تک جھاڑیاں صاف کرسکتا ہے جو ایکم مؤثر اویڈ کنٹرول فر

کھی ف ٹی اس میں اعلیٰ معیار کے کیمرے لگے ہیں اور کلاؤڈ سپر کمپیوٹر کی مدد سے تصاویر میں سے بوٹیوں کو پہچانا جاتا ہے۔ اس کے بعد روبوٹ پر 150 واٹ فی کس کی آٹھ مشینیں لگی ہیں جو ایک گھنٹے میں ایک لاکھ جڑی بوٹیوں کو بھسم کردیتی ہیں۔

یہ روبوٹ 24 گھنٹے ڈیزل پر کام کرسکتا ہے اور ایک دن میں 15 سے 20 ایکڑ زمین صاف کرسکتا ہے.اس کی یہ ہے کہ یہ اپنی ٹیکنالوجی بدولت اطراف کی قیمتی خراب نہیں کرتا اور اس کی خرد حیاتیات کا بھی ہوئے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔



About admin

Check Also

’’سانپ کا زہر‘‘

سانپ کے زہر نے طویل عرصے سے سائنسدانوں کو متوجہ کر رکھا ہے اور ان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *