کامیابی کے اہم گُر کیا ہیں؟

زندگی میں کامیاب ہونا اتنا مشکل نہیں لیکن غیرمعمولی کامیابیاں سمیٹنا ضرور غیرمعمولی ہے۔ ہر شخص کے لیے کامیابی الگ طرح سے کام کرتی ہے, اس کوئی ایسا ‘یونیورسل سائز’ نہیں, جو سب کی کامیابی کے لیے قرار دیا جاسکے.انسان لیے ہمیشہ تگ دو سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے. کامیابی کے نام سے سیکڑوں کتب لکھی گئیں جب کہ موٹیویشنل اسپیکرز بھی کامیابی کے اسرار وو رموز سے آگاہ کرتے رہتے ہیں

اس سلسلے میں بیسویں صدی کے آغاز میں امریکی صحافی نپولین ہِل نے ” تھنک اینڈ گرو رِچ “کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی ۔تاب لکھی تھی۔ مذکورہ کتاب اُس دور میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب قرار پائی۔ اس کتاب کی بنیاد پر کئی برس کی عرق ریزی کے بعد کورلے نے اپنی تحقیق کا نچوڑ یہ نکالا کہ کامیابی اہےاکا می سن ۔درم ااکامی سن درم

تمام کامیاب افراد کی زندگیوں میں 11 ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کوئی بھی شخص اپنا لے تو اسے آگے بڑھاے سے کتوئی ن ان 11 خصوصیات میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے وقت سے پہلے اٹھنا, روزانہ ورزش کرنا, روزانہ مثبت سوچ رکھنا, آمدنی لیے ایک سے زائد پیدا کرنا, زیادہ باعلم لوگوں سے رائے لینا عاجزی و انکساری, اور اچھی صحبت وغیرہ شامل ہیں.

لیکن جیسا کہ پہلے بھی بتایا گیا کہ کامیابی کا کوئی بھی اصول حتمی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی کچھ ایسی ذاتی خصوصیات ہوسکتی ہیں ، جو آپ کو دیگر سے نمایاں اور زیادہ بڑی کامیایبیاں دل س۔ا

کامیابی سے خوفزدہ ہونے کے بجائے کامیابی کے لیے تیار رہیں:

تبدیلی کو قبول کرنا کسی بھی فرد کے لیے مشکل چیز ہوتی ہے ، مگر آج کی دنیا جو تیزی ے۔ آگے بڑھ ہے اوو ا و یے

ناکامی کا الزام دوسروں پر عائد کرنے کے بجائے اس کی ذمہ داری لیں:

حقیقی کامیاب رہنما اور افراد کو کیرئیر سمیت زندگی میں اونچ نیچ کا سامنا ہوتا ہے مگر ہمیشہ اپنی کناکا م و تکی م دوسری جانب ناکام افراد دیگر کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور ایسا کرنے سے لوگ مزید نیچے جاگرتے ہیں۔

دوسروں کی کامیابی کا کریڈٹ لینے کے بجائے اپنی کامیابی بھی شیئر کریں:

سخت محنت کرنے والے لوگوں کو کامیابی کے لمحات سے لطف اندواز ہونے موقع دینا چاہئے ام

اپنی کامیابی کے لیے دوسروں کی ناکامی کی خواہش نہ کریں:

جب آپ لوگوں کے ایک گروپ ساتھ ہوتے کے لیے سب کا کامیاب ہونا وجہ ہے کہ افراد اپنے بڑھتے سب. ہیں کی کامیابی ہی ان کی کامیابی ہوتی ہے۔ تنہا ان کی کامیابی کوئی معنی نہیں رکھتی۔

سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا ، سیکھنا ختم ناکامی شروع:

بطور فرد ، پروفیشل اور رہنما کے طور پر آگے بڑھنے کا واحد راستہ سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنا ہے۔ اگر آپ زیادہ جانتے ہیں تو مسابقت میں ہمیشہ ایک قدم ہیں ، اگر تو آپ کو اس دلچسپی نہیں تو ترقی موقق گےا

محدود پیمانے پر خطرہ مول لینے سے نہ گھبرائیں ، ڈرنے میں ناکامی ہے:

مسترد کیے جانا اور ناکامی دو سب سے بڑے خوف ہیں اور یہ اکثر لوگوں کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ اگر آپ خود سے یہ نہیں پوچھتے کہ کیا چاہتے ہیں تو کسی نہ کسی موقع پر مسترد ہونے کا سامنا کرسکتے ہیں۔ مگر پہلے سے ہی ناکامی کا تصور ذہن میں بٹھا لینا آپ کو زندگی میں بہت پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔

اپنے کان کھلے رکھیں ، سُنیں زیادہ اور بولیں کم:

ماہرین کے مطابق زندگی سمیت ہر شعبے میں سب سے ضروری صلاحیت لوگوں کی بات سننا ہے۔ ایسا کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ ہم اپنے خیالات بتانے کے لیے پُرجوش ہوتے ہیں اور ان پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ تاہم ، کم بولنے سے ہمارے لیے دیگر افراد کے خیالات کو سننے کا موقع ملتا ہے اور وہ ہمیں پسہیںد کرنے لگتے کرنے لگتے رنے لگتے رنے لگتے زندگی میں یہ کامیابی کی کنجی ثابت ہوتی ہے۔

کامیابی اور ناکامی آپ کے رویہ میں پنہاں ہے:

ماہرین کے مطابق مثبت رویہ ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا کسی سے بات چیت کے دوران نیم کی بثائےا اب ہ ایسے لوگوں کی جانب دیگر افراد کھنچتے ہیں اور وہ زندگی میں آگے بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں۔

بے غرض بنیں کامیابی پائیں ، خودغرضی میں ناکامی ہے:

دیگر افراد کے ساتھ اچھا رویہ اور مقصد ثابت ہوتا ہے ، آسان الفاظ لوگ ریس میں ہیں کیونکہ کو خود. آگے.



About admin

Check Also

بچوں کی پرورش اور دنیا کے امیر ترین افراد

’امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ بات ایک صدی قبل امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.