ڈراموں کی موسیقی نے میری زندگی بدل دی

جب سے پاکستان فلم انڈسٹری مسائل کا شکار ہوئی ، کوئی بڑا میوزک ڈائریکٹر سامنے نہیں آیا۔ فلمیں بننا کم ہو گئی تھیں ، اس کا نقصان یہ ہوا کہ فلمی موسیقی زوال پذیر ہونے لگی۔ ایسے میں موسیقی سے وابستہ ہنرمندوں نے اپنا تخلیقی سفر نہیں, بلکہ وہ ٹیلی ویژن انڈسٹری کے لیے میں رس گھولنے, ایک سے بڑھ گیت پیش کرنے لگے.آہستہ ٹیلی ویژن ڈراموں کا ٹائٹل سونگ (authentic sound) نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے. اس سے ڈراموں کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔

اس فہرست میں سب سے نمایاں نام موسیقار نوید ناشاد کا سامنے آیا۔ نئی نسل کے اس موسیقار نے ٹیلی ویژن ڈراموں کے ٹائٹل سونگ کی ایسی موسیقی ترتیب دی وہ شہرت کے ساتویں آسم ۔ن کو وچھو نوید ناشاد کیوں نہ اتنی شان دار موسیقی تخلیق کرتے ، ان کی گھٹی میں راگ راگنیاں اور موسیقی کے مخہیںتلف رنگ شام

موسیقی کا فن انہیں اپنے باپ دادا سے ورثے میں ملا۔ نوید ناشاد کے دادا ناشاد ، بر صغیر پاک وہند کے نامور موسیقار گزرے ہیں۔ ناشاد کے تخلیق کیے گئے گیتوں نے پاکستان اور بھارت میں یکساں دُھوم مچائی۔ ناشاد کے چند مقبول نغموں میں ، یُوں کھو گئے تیر ےپیار بجائی ہے یہ بانسریا ، یہ گھر میرا ہے ، ند کاہا مفند گیاکو ،رو ،رو ،رو ،رو ،رو ر ر ت ر

اگر تم مل جاؤ اور دیگر سپرہٹ نغمے شامل ہیں۔ ناشاد کے صاحب زادوں واجد علی ناشاد اور امیر علی نے بھی موسیقی میں نام کمایا۔ باپ دادا کے فن کو نوجوان موسیقار نوید ناشاد نے اسے مزید آگے بڑھایا اور موسیقی کو رنگ میں پیش یےو رن میں پیش یےر کے سُن ل ل د سُن لا لوں سُن ت لا ددو نوید ناشاد ، واحد نوجوان موسیقار ہیں ، جن کے ترتیب دیے ہوئے (EAST) نے نہ صرف ٹیلی ویژن چینلز پھیاڈاڈا لز یڈیاڈا با س ور میڈیر بلکہ س ول میڈیر بلکہ س شول میڈیر بلکہ س ور میڈیر با ب پل میڈیر بلکہ س ور میڈیر

ڈراموں کی موسیقی نے میری زندگی بدل دی

ان دنوں جیو ٹیلی ویژن سے دو ڈراما سیریل ایسے چل رہے ہیں ، جن کے (EAST) ٹائٹل سونگ نوید ناشاد ہیںے ترتیب دیے ے قیامت اور خدا اور محبت شامل ہیں۔ ڈراما سیریل”خدا اور محبت ” کے ٹائٹل سونگ ” من جُھوم جُھوم ، تن جُھوم جُھوم ” نے استاد راحت ۔اکھیا ع ر ونگ کیُھتح ع ی ون کید

اس گیت کو یو ٹیوب پر تادم تحریر 55 ملین ویورز نے دیکھا پسند کیا .قبل ازیں نوید ناشاد موسیقی میں ڈراما سیریل ” دو بول ” کے ٹائٹل گیت ” جا تجھے معاف کیا ” کو اب تک گزشتہ دو برس میں 121 ملین مرتبہ دیکھا گیا, جسے نبیل شوکت اور آئمہ بیگ نے گایا دوران ایک اور ڈراما مقبول ” ‘میرے پاس تم’ ” کا گیت, بھول جانے کا ہنر کو سکھاتے جاؤ ‘نے’استاد راحت فتح علی خان کی آواز میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کی۔اسے بھی سوشل میڈیا پر 112 ملین بار دیکھا گیا۔ اسی وجہ سے موسیقار نوید ناشاد کو ٹیلی ویژن ڈراموں کے ٹائٹل سونگز کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے درجنوں گلوکاروں کو اپنی موسیقی میں گوایا ، مگر استاد راحت فتح علی سے ان کی کیمی ری زیادہ یادہ تت

نوید ناشاد نے اپنے فنی کا آغاز اپنے واجد علی ناشاد ، کیا حالات کا پڑا ، جب قسمت دیوئیا کیُھد د د و گئےد د م و د وئی م وئی م وئی د موئی د موئی م وئی د موئی د موئی م و ،د مو م توئی د م م م توئی ُھد موم پڑوسی ملک کے گلوکاروں سمیت سیکڑوں پاکستانی گلوکاروں نے ان کے تخلیق کیے گئے بہت سے گیت گائے۔

ڈراموں کی موسیقی نے میری زندگی بدل دی

موسیقار گھرانے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے شناخت بنانا آسان نہیں ہوتا۔ مداحوں کی توقعات زیادہ بڑھ جاتی ہیں ، لیکن نویدناشاد نے اپنے دادا ناشاد اور واجد علی نھواد یکی ماد ی ن باد یںماد ماد ماد یںماد یںماد ماد یںمشاد ماد ۔ماد ماد مشاد مد ن موسیقی کے ساتھ ساتھ نوید ناشاد نے گائیکی کے میدان میں بھی خود کو آزمایا۔ ان کا گایا ہوا صوفی کلام ” میرے مولا میرے آقا ” کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی ملی۔ مقبولیت کے اس سفر میں ان کی طویل جدوجہد کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کافی عرصہ کراچی میں بھی گزارا ، لیکن وہ بنیادی طور پر لاہور سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے ہمیں اپنے مشہور گیت اپنی آواز میں بھی سنائے, جس طرح کی ترتیب دی گئی موسیقی نےدھوم مچائی ہے, وہ جلد گائیکی میدان میں بھی خود کو منوا لیں انہوں نے درجنوں ڈراموں کے لیے سپر ہٹ ٹائٹل سونگ ترتیب دیے. ان میں تعبیر, آنگن, قیامت, سلسلے, دل گمشدہ, اگر میں چپ محبت کریو, تجدید وفا, ربا معاف کریں, تیرا غلام اور ہم ” میرے پاس تم ہو, دو بول, چپکے چپکے اور دیگر شامل ہیں. گزشتہ دنوں وہ ریکارڈنگ کے سلسلے میں کراچی تشریف لائے ، تو ہم نے ان سے ملاقات کی ملاقع پر انہ ادھید ج وم م ادود ہم وتب موودود ہم وت ستوت ستوت متادود ہم وت مادود ہم وت موواد کےم وت موواد م وت موادود ہم وت موادود کےہ وم موادود کےم وت موداد کےہ اوم مو ادود ا وم میںادود کےج کےم مادود کےہ م ب

ڈراموں کے ٹائٹل سونگ ترتیب دینے کا سلسلہ کب شروع ہوا؟ ہمارے اس سوال کے جواب میں نوید ناشاد نے بتایا کہ میں نے پہلا EAST ڈراما سیریل ” کالی گھٹائیں ” کےا لیے ۔رتھب د یہ ڈراما نجی ٹی وی پر چلا تھا ڈائریکٹر کہ اس وقت میرے ابا حیات پر فیصل بخاری کہا واجدن اشامی ہہائی خی ، اتب ہیںا آپ کے ن اتب ہیںائی آپ کے ناتو ت میرے چچا امیر علی اور صائمہ نے اسے گایا تھا ، وہ ڈراما خیر اتنا مقبول نہیں ہوا تھا ، ا۔ھی س گاا ب ب

ڈراموں کی موسیقی نے میری زندگی بدل دی

پھر بعد میں ابا کی طبیعت خراب رہنے لگی۔ 2008 میں ابا کا انتقال ہو گیا تو ایک یا سمجھ میں نہیں آیا, کیا کروں, پاس کچھ کام بھی نہیں تک ابا زندہ تھے, ساتھ کرتا راگ وغیرہ سیکھا, ابا کے انتقال کے بعد ایک دو سال خاموشی رہی کام ہی نہیں تھا, پھر ابا کے انتقال کے دو سال بعد ایک ڈراما کے لیے کام آیا۔ وہ ڈراما تھا ” میں مر گئی شوکت علی ” تو خواجہ صاحب نے کام دیا۔ اس ڈرامے میں ، میں نے Background میوزک دیا تھا ، پھر تو لاہور میں دُھوم مچ گئی تھی اور اس کے بعد میں ہمیشہ ۔وب سے خُتوب تر

گاڑی چلتی رہی تھوڑا بہت کام چلتا رہا ، پھر ڈراما ملا ” کنیز ” ، وہ بھی سید فیصل بخاری ک،،ا پااا ن اری قمہو گاا ن ن ن کبا لل 2010 میں نامور پروڈیوسر احسن طالش نے مجھے کراچی بلوایا اور مجھ سے کروایا ۔میری کام یایبی میں وم وا وم کوم و ن الوم سیو ال ب بومل

2016.2015 میں میں نے ہدایت کاردانش نواز کے ڈرامے ‘ابتدا میں ڈرامے سے پہچان ملی ساتھ ہی ڈراما سیریل”الف اللہ اور انسان’ ‘ڈرامے کا گانا کیا, وہ بھی کافی مقبول ہوا. اس سے پورے پاکستان میں دھوم مچ گئی 2016.2015, ان دو برسوں میں, میں کافی مقبول ہو گیا تھا, ” جا تجھے معاف کیا ” نے میری زندگی بدل دی تھی, یہ ڈراما سیریل ” دو بول ” کا ٹائٹل سونگ تھا, اسے گلوکار نبیل شوکت اور آئمہ بیگ نے گایا تھا, وہ وقت آگیا تھا, جب لوگ مجھے لگے اور موسیقی کی دنیا میری منفرد پہچان بنی, پھر اسی سال ” میرے پاس تم ” ‘ڈراما بھی آ گیااور’ ‘خدا اور محبت ” ڈرامے کے گیت نے دھوم مچادی۔پھر اس کے بعد تو میرے پاس EAST کی لائن لگ گئی ، یہ اللہ کا ۔رم ہے ، نب تو مس ب استاد راحت فتح علی خان اور استاد شفقت امانت علی سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ پاکستان میں پہلا میوزک ڈائریکٹرہوں ، جس کے EAST کے یوٹیوب پر ملین لائک ہیں۔ ”

آپ کے ترتیب دیے گئے گیت زیادہ تر کس سنگر پر اچھے لگتے ہیں؟ ” میری سب سنگر کے ساتھ اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے ، ” نبیل شوکت ” بہت اچھا گاتے ہیں۔ شفقت امانت علی خان ، حماد علی بہت اچھا گاتے ہیں۔ استاد راحت فتح علی خان بھائی کے ساتھ میرا Rating بہت بڑھ گیا۔ ” جلن”ڈراما, میرے پاس تم ہو ” خدا اور محبت ” ” میرا دل میرا دشمن ” فریاد, یہ سب ڈراموں کے OST راحت فتح بھائی نے گائے اور ماشاء اللہ سب ہی کافی مقبول ہیں. ‘

ٹیلی ویژن ڈراموں کے ٹائٹل سونگ بناتے وقت کن باتوں کا خیال رکھتے ہیں؟ سونگ بناتے وقت چند چیزوں کا خیال کرنا بہت ضروری ہے, گانے کے بول, ڈرامے کی اسٹوری سے اہنگ ہونا ضروری سمجھتا کی دھن ایسی ہونی کہ ناظرین کے دل مین اتر چاہیے, میرا کہنا ہے جو اچھا آرٹسٹ ہے, وہ ایک اچھا انسان بھی اور وہ سچا انسان ہے ، اسی لیے وہ اچھا آرٹسٹ ہے۔ وہ ایمان دار ہے ، اس لیے آرٹسٹ ہے۔شہرت اور کام یابی ، یہ میرے رب کی عطا ہوتی اسے منظور ہوےم لید ، ام ب ا م یب

ڈراموں کی موسیقی نے میری زندگی بدل دی

پاکستان میں موسیقی سے وابستہ ہنر مندوں کی کتنی قدر کی جاتی ہے؟ لوگوں کو علم نہیں ہے کہ کمپوزر کیا ہوتاہے۔ جب میں کہیں Journey وغیرہ کرتا ہوں ، اس موقع پر مجھ سے کوئی پوچھتا ہے ، آپ کیا کام کرتے ہیں؟ میں ان سے کہتا ہوں کہ میں میوزک ڈائریکٹر کہ گانے لکھتے ہیں کیا میں انہیں بتاتا ہوں کہ الگ جاتا ہے ا ” ااا اتا ہے ا ‘

آپ کو موسیقاروں میں کون پسند ہیں? مجھے موسیقاروں میں اپنے دادا بزمی, اے آر رحمان اور نوشاد بے حد ہیں, ان شخصیات نے تخلیق کی ہے, گلوکاروں میں مہدی حسن نورجہاں, محمد رفیع, کشور کمار اور دیگر اچھے گلوکاروں کو شوق سے سنتا ہوں ، آج کے گلوکار بھی پسند ہیں ، سب اچھا گا رہے ہیں۔



About admin

Check Also

تھیٹر سے عشق ہے

شو بزنس کی چمکتی دمکتی دُنیا میں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *