کراچی (اسٹاف رپورٹر / جنگ نیوز) رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے اممارات منتقل ککردیا گیا بم برور دوب تاہم میزبانی کے حقوق بدستور اس کے پاس ہی رہیں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال کی تبدیلی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کو باضابطہ طور پر نہیں کیا ہے تاہم ٹورنامنٹ کی یو اے میزبانی کی تیاریاں شروع کردی ہیں. یکم جون کو آئی سی سی نے بھارتی بورڈ کو جون کے آخر تک وینیو کے بارے میں بتانے کا کہا تھا۔ دریں اثنا بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری خبررساں ادارے نے رواں اوائل میں رپورٹ کیا تھا کہ بورڈ اس متعلق ذہن ہے میگا ایونٹ امارات منتقل کردیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہو گا. فائنل 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ موجودہ پلان کے تحت ورلڈ کپ کا پہلا راؤنڈ دو گروپس پر مشتمل ہوگا جو عمان اور یو ای میں کھیلا جائے گا۔ راؤنڈ ون میں eight ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بنگلادیش ، آئ رلینڈ ، سری لنکا ، اسکاٹ لینڈ ، نمیبیا ، عمان گ ع ان ٹیموں کے درمیان 12 میچز ہوں گے۔ ان eight میں سے ٹاپ four ٹیمیں سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی جہاں سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی اگاپ eight ٹیمیں م۔اہا eight حمیں م۔اوں م م۔اویہ نے الر مع ور نے ر سپر 12 میں مجموعی طور پر 30 میچز کھیلے جائیں گے جو 24 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ سپر 12 میں 12 ٹیموں کو چھ چھ کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور میچز دبئی ، ابوظبی اور شارجہ میں ہوں گے۔ اس کے بعد تین پلے آف میچز ، دو سیمی پھر فائنل میچ ہوگا۔آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میزبان ہی ہوگا صاہام بھ وحت لووکی