ٹنڈو آدم میں کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا کی زد میں کیمیکل ٹینکر آگیا ، نتیجے میں ٹرین کی اان رین کی اوپن ن ن ن بر ر ع ن ن ب،ر گئیں ن ن بھیر گئیں اوپ ن ن ن بر
ٹنڈو آدم کے ریلوے اسٹیشن ماسٹر کا کہناہے کہ ٹریک کلئیر کرنے میں مزید چند گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق ہفتے کی شام ٹنڈو آدم ریلوے پھاٹک پر رحمان بابا ایکسپریس کا کیمیکل ٹینکر سے تصادم ہوا ۔ے تصادم ہوا ۔ے تصادم ہوا ۔ے جس کے باعث ٹرین کی تین بوگیاں ٹریک سے اترگئیں اور انجن کو نقصان پہنچا۔
ٹنڈو آدم کے ریلوے اسٹیشن ماسٹر علی رضا سیال کے مطابق اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک کلئیر نہیں ہوسکے ہیں۔
رحمان بابا ایکسپریس مسافروں سمیت اُڈیرو لال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے۔
ادھر ڈاؤن ٹریک پر آنے والی شاہ حسین ایکسپریس کو بھی ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر روکا گیا ہے۔