یورپین یونین نے کہا ہے کہ ویکسین ہی کورونا وائرس کے مختلف ویرئینٹ کے خلاف بہترین لائحہ عمل ہے۔
ان خیالات کا اظہار یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے یورپین سربراہان س۔مٹ کے بعد ایک آن ک ائن ن رب کاائن سئے ن با
انہوں نے کہا کہ ہمیں کورونا وائرس کے ڈیلٹا یا انڈین ویرئینٹ کے پر سخت تشویش ہے لیکن ویکسین ہی اس کا بچاؤ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ برطانیہ کی طرف دیکھیں تو وہاں 90 فیصد انفیکشن اس کے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ یہاں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔
لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ دہری ویکسینیشن اس کے خلاف اچھی مدافعت فراہم کر رہی ہے۔ حتٰی کہ ویکسین کی ایک خوراک بھی اس کے خطر ناک حملے سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کر تی ہے۔
یورپین کمیشن کی صدر نے اس موقع پر چوکنا رہنے کی تاکید کرتے ہوئے مزید تلقین کی ۔ماسک اور سماجی فاصالے کنو بھی اصلے کنو بھی اصلے کنو ب اصلے کنو ب
علاوہ ازیں یورپین رہنماؤں نے اپنی دو روزہ سمٹ میں کوویڈ -19 کے بعد معاشی بحالی ، مائیگریشن ، ترکی اھیور روس کےت سر
انہوں نے بتایا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں بہتری جبکہ روس کے ساتھ تعلقات میں خرابی آئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ کہ یورپ نے شامی مہاجرین مسئلے پر ترکی اور دیگر ممالک کی مکھکھا رنے ککا عزمد کرنے ککا عزمد کرنے کا عزمد کرنے ککا عزم یہ یورپ کے اجتماعی مفاد میں ہے کہ وہ عالمی وباء اور اس جڑے معاشی بحران کے دور میں ان مہاجم۔ن اجان مہاجممن اجاور ان کے میزبب
انہوں نے اعلان کیا کہ یورپین یونین شامی مہاجرین کیلئے 2024 تک ترکی کو تین ارب اور اہدن امےر گیام ا مرد یام کو 2.2 ارب یدور