کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل کو کاٹنے والے کے مالکان کے نام ای سی ایل میں لیے پوخطلی ایگد ان وخطای ل نے نیش آئی ر ل نے نیف آئی ل
پولیس کے مطابق ضمانت قبل از منسوخ کتوں ہمایوں علی خان اور بیٹا دانیال سے فرار نہ ہوجائیں جس ایس پی گیشن ساؤتھ مرزا محمد آئی کر دیا ہے ہے کہ ان دونوں ملزمان کے نام وزارت داخلہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں.
ڈیفنس فیز 6 میں واک کرنے کے دوران ایڈوکیٹ مرزا اختر علی کو ملزمان کے کتوں نے بری طرح زخمی کیا تھا۔ ملزمان کے خلاف ایڈووکیٹ کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مقدمہ کے اندراج تک ملزم اور اس کے بیٹے نے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی تھی۔ مقامی عدالت نے آج درخواست کی سماعت پر قبل از گرفتاری کی ضمانت منسوخ کردی۔
ملزم ڈیفنس کے پوش ایریا میں مہنگی ترین باربر شاپ و سیلون کا مالک ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیشی ٹیم چھاپے مار رہی ہیں۔