پاکستان میں مقامی روایتی کھانوں کے ساتھ ساتھ دیس بدیس کے کھانے بھی مقبولیت ڈارہے ہیں۔ان ام ہےااکہ یان کھا،م ہےھو ن مم کھ و ن جام و ن اتھا مو ن یکاتھ ھ پاکستان میں کئی ایسے ریسٹورنٹس فروغ پارہے ہیں جوکہ تھائی ڈشز کے لئے مخصوص ہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد ان ریسٹورنٹس کا رخ کرتی ہےاور فوڈشوق سے کھانا پسند کرتی ہے تر تھائی ڈشزکوکونٹ ملک (coconut milk) سے تیار کی جاتی ہیں.تھائی فوڈ بہت جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کے استعمال سے کیا جاتا ہے.ان میں مرچیں وافر مقدار میں استعمال کی جاتی ہیںاس لیےجو لوگ سپائسی پسند کرتے ہیں انکے لیے تھائی فوڈ بہترین ہے۔تھائی باآسانی گھگھومیں بن۔چائے جا سکن تے ہیںن۔چائے جا سکن تے ہیںن۔چورد ت ت
ڈیمی گراس پاستا
:
ابلا پاستا۔ آدھا پیکٹ ، ابلی چکن۔ 200 گرام
ٹماٹر (چوکور)۔ ایک عدد ، پیاز (چوکور)۔ ایک عدد
ہری پیاز۔ دو سے تین ڈنڈیاں ، بند گوبھی۔ 100 گرام ، شملہ مرچ (چوکور) ۔ایک عدد ، لہسن (چوپڈ)۔ دو کھانے کے چمچ ، کٹی کالی مرچ۔ ایک چائے کاچمچ ، لیموں کا رس۔دو سے تین کھانے کے چمچ ، ڈیمی گراس سوس۔ حسبِ ضرورت ، ہری مرچیں (سلائس)۔ تین سے چار عدد ، تیل۔ آدھا کپ ، نمک ۔حسبِ ذائقہ
:
پتیلی میں پانی ابال کرآدھا پیکٹ پاستا اور دو کھانے کے چمچ تیل اور دس سے بارہ مانٹ کے ئے ابال یںالیں ر نکال ڈے ر نا ٹمپریچر نارمل ہوجائے تو نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔اب ایک پین میں آدھا کپ تیل گرم کے اس میں دکو کھاہا۔ کے چمئی کٹال لا پھر اس میں ایک عدد چوکور پیاز سے تین فرائی کریں .اب حسب ضرورت اور ایک چائے کا کٹی کالی مرچ منٹ کے لئے اب اس میں پاستا, ایک عدد ٹماٹر, دو سے تین ہری پیاز, بند گوبھی, ایک عدد شملہ اور ہری مرچیں شامل کر کے تیز پر فرائی کریں میں سے تین کھانے لیموں کا رس اور 200 گرام ابلی چکن شامل کر کے ڈش میں نکال لیں۔
تھائی سلاد
:
(درمیانے سائز کا)۔ ایک عدد
جھینگا پاؤڈر۔ 4/1
لہسن پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ
فش سوس۔ چار کھانے کے چمچ
شکر۔ ایک چائے کا چمچ
سویٹ چلی سوس۔ دو چائے کے چمچ
ہری پیاز۔ آدھا عدد
(سلائس کاٹ لیں) ۔آدھا عدد
لیموں کا رس۔ چار کھانے کے چمچ
سلاد پتے۔ حسب ضرورت
:
پپیتے کو چھیل کر بیچ الگ کر کے کیوبز کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں جھینگاپاؤڈر ، لہسن پیسٹ ، دو کھانے کے چمچ فش سوس اور کھانے کے چمچ لیموں کا رس میا ا رس مکا یںر کے ہ ہموتر پیس کر کے ہ ر ٹر تیار شدہ پیسٹ کو پپیتے کے کیوبز کے اوپر ڈالیں۔ شکر ، سویٹ چلی سوس ، بچی ہوئی چلی سوس ، لیموں کا رس شامل کر کے چمچے کی مدد سے مکس کریں۔ سلاد پلیٹر میں پہلے سلاد کے پتے بچھا کر اوپر پپیتے کے کیوبز رکھیں۔ کھیرے اور ہری پیاز سے گارنش کر کے سرو کریں۔
تھائی چکن کوکونٹ ملک سوپ
:
مرغی کا گوشت۔ ایک کپ
لیموں کے پتے۔ دو عدد
لیمن گراس۔ ایک انچ کا ٹکڑا
ادرک چوپ کی ہوئی۔ ایک انچ کا ٹکڑا
تازہ لال مرچ (چوپ کرلیں) ۔دو عدد
کوکونٹ ملک۔ دو کپ
فش سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
لیموں کا رس۔ ایک کھانے کا چمچ
پانی۔ ڈیڑھ کپ
:
سوس پین میں پانی ، لیموں کے پتے ، لیمن گراس ، ادرک ، لال مرچ اور کوکونٹ ملک ڈال کر پائیںنچ منٹ تک پکاچ اس میں گوشت فش سوس اور لیموں کا رس ڈال کر ابالیں۔ ابال آنے پر درمیانی آنچ پر گوشت گل جانے تک پکائیں۔ سرونگ ڈش میں تھائی چکن کوکونٹ ملک سوپ ڈال کر سرو کریں۔
تھائی اسپائسی پیٹا آملیٹ
:
انڈے۔ دو عدد
سفید مرچ۔ آدھا کھانے کا چمچ
ہری مرچ (باریک کاٹ کر)۔ دو عدد
دودھ۔ تین کھانے کے چمچ
ٹماٹر (بیچ نکال کر) ۔ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا (باریک کاٹ کر)۔ ایک کھانے کا چمچ
پیٹا بریڈ۔ دو عدد
تیل۔ تلنے کے لئے
نمک۔ حسب ذائقہ
(باریک کاٹ کر)۔ ایک کھانے کا چمچ
ڈپ:
سرکہ والا کھیرہ (باریک کاٹ کر)۔ ایک عدد
مایونیز۔ دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا ، پودینہ (بارک کاٹ کر)۔ ایک کھانے کا چمچ
بیسن (باریک پسا ہوا) ۔آدھا کھانے کا چمچ
پیاز کا جوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
دہی۔ آدھا کپ
:
انڈے ، نمک ، سفید مرچ ، دودھ ، ٹماٹر ، ہرا دھنیا ، پیاز ملالیں۔ تیل گرم کریں اس کو آملیٹ کی طرح تل لیں۔ اب پیٹا کو بیچ سے کاٹ لیں۔ اس کو پوکیٹ کی طرح بنا کر اب اس میں آملیٹ ڈالیں اور گارلک ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔
گارلک ڈپ کے لئے:
سرکہ والا کھیرہ ، مایونیز ، ہرا دھنیا ، بیسن ، پیاز کا جوس ، دہی کو ملا لیں ، گارلک ڈپ تیار ہے۔
تھائی چکن ڈرم اسٹکس
:
چکن ونگز۔ آٹھ عدد
پیاز۔ ایک عدد
میدہ۔ دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں۔ تین عدد
انڈا۔ ایک عدد
کارن فلور۔ دو کھانے کے چمچ
سویا سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
چائنیز نمک۔ ایک چائے کا چمچ
نمک۔ حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر۔ 4/1 چائے کا چمچ
تیل ۔فرائی کرنے کے لئے
:
چکن ونگز کو ڈرم اسٹکس کی شکل میں لے آئیں۔ پیاز ، میدہ ، ہری مرچ ، انڈا ، کارن فلور ، سویا سوس ، چائنیز نمک ، بیکنگ پائوڈر و آپس میںا مس و آپس مئےا مکس کرلیں یںلا مسس کرلیں لپٹیود بور کو آپس مئےا مکس کرل پٹیلوا سنو س میںا مک س و آپس میںا مکس کرلیں لود گھ و س میںا مکس کو آپس مئےا مکس کو یںس میںا مکس کو یںس مئےا مکس کو یںس اوا مس س و کس میںا مکس یںرل ہلکی آنچ پر تیل گرم کر کے ڈرم اسٹکس کو ڈپ فرائی کریں حتیٰ کہ چکن گل جائے اور خستہ ہوجائے۔ فرنچ فرائز اور سویا سوس کے ساتھ سرو کریں۔
تھائی چکن مانٹی کارلو
:
چکن بریسٹ۔ ایک عدد
انڈا۔ ایک عدد
سفید مرچ پاؤڈر۔ ایک کھانے کا چمچ
نمک۔ حسب ذائقہ
سرکہ۔ ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ۔ ایک چٹکی
میدہ۔ آدھا کپ
ایچ پی سوس۔ ایک چائے کا چمچ
ووسٹر سوس۔ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا۔ ایک کھانے کا چمچ
پودینہ۔ ایک چائے کا چمچ
پیاز (چوکور کٹی ہوئی)۔ ایک کھانے کا چمچ
تیل۔ فرائی کرنے کے لئے
ٹماٹر۔ ایک کھانے کا چمچ
شملہ مرچ۔ ایک کھانے کا چمچ
زیتون۔ ایک کھانے کا چمچ
مشروم۔ ایک کھانے کا چمچ
چیڈر چیز۔ دو کھانے کا چمچ
:
انڈے میں سفید مرچ ، نمک ، سرکہ ، لال مرچ ، میدہ ، ایچ پی سوس ، اور ووسٹر سوس مکس کر کے بیٹر کرلیں۔ چکن بریسٹ کو بون لیس کرلیں۔ ونگ کے سائڈ کی بون چھوڑ دیں۔ باقی ہڈی نکال دیں اور گوشت کو ہیمر سے تھوڑا پھیلا دیں۔ تیل گرم کریں اور چکن کے پیسز کو بیٹر میں ڈپ کر کے فرائی کریں۔ فرائی کر کے سزلر پر رکھیں۔ اس پر ہرا دھنیا اور پودینہ ، پیاز ٹماٹر ، شملہ مرچ ، مشروم ، زیتون اور چیز چھڑک کر گرل کریں۔ تیاز ہوجائے تو کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
تھائی رائس
:
(بون لیس) ۔1 کلو
مرچ (کٹی ہوئی) ۔1 چائے کا چمچ
سویا سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر (باریک کاٹ لیں)۔ دو عدد
ٹماٹو کیچپ۔ دوچائے کے چمچ
ہری پیاز (باریک کاٹ لیں)۔ ایک عدد
شملہ مرچ (لمبائی میں کاٹ لیں)۔ ایک عدد
مایونیز ۔دو چمچ
فرینچ فرائیز۔ حسب ضرورت
نمک ۔حسب ذائقہ
چلی سوس ۔ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ۔ایک چائے کا چمچ
لہسن (پسا ہوا) ۔ایک چائے کا چمچ
گاجر (لمبے سلائس کاٹ لیں)۔ ایک عدد
بند گوبھی (باریک کاٹ لیں)۔ ایک عدد
چاول (ابلے ہوئے)۔ دو کپ
کریم. Four چائے کے چمچ
(ابلے ہوئے)۔ تین عدد
اسپگیٹیز (ابال لیں) ۔1 پیکٹ
:
تیل گرم کر یں اور اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں۔ اب اس میں نمک ، لہسن ، کٹی مرچ اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں۔ جب ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے تو کالی مرچ ، سویا سوس ، چلی سوس اور ٹماٹوکیچپ ڈال کر اور ال۔ کو علیںدہ رکھس کو علیحدہ رکھ چاولوں کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ اب تمام سبزیوں کو ایک علیحدہ فرائنگ پین میں تھوڑے سے تیل میں فرائی کر لیں اور انہیں بھی الگ رکھ لیں۔ اسپیگیٹیز کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ مایونیز اور کریم کو اچھی طرح مکس کر یں۔انڈوں کو گول سلائس میں کاٹ لیں۔ اب ان تمام چیزوں کی باری باری تہہ لگائیں۔ سب سے پہلے ایک بڑی ڈش میں چاول بچھائیں پھر اس کے اوپر چکن کا سالن ڈالیں۔ پھر سبزیوں کی تہہ لگائیں۔ پھر اسپگیٹیز اور فرنچ فرائز سیٹ کر یں۔ انڈے کاٹ کر سجائیں اور چاہیں تو اس کے اوپر لہسن کا بگھار کر لیں۔ مزیدار تھائی رائس تیار ہیں۔
تھائی پرون ود ہوٹ سالسہ
:
پرون. آدھا کلو ، لہسن۔ تین ، ادرک۔ ایک انچ
نمک. آدھا چائے کا چمچ ، کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ ، ہوٹ سالسہ۔ تین کھانے کے چمچ ، لیمن جوس۔ تین کھانے کے چمچ ، تلسی کے پتے۔ چار
سفید زیرہ۔ ایک چائے کا چمچ ، ترکیب:
پرون میں تمام مصالحہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ کو اسٹک پر لگا کر گرل پین پین پر دو کھانے چمچٹااا انے چمئی ااا انے چمئیچ کے ا و س ت ررا
ہوٹ سالسہ کے لیے ایک پیاز ، دو ٹماٹر چار ہری مرچیں ایک چائے کا زیرہ ، چائینز نمک اوا دو کھاےنے کے چمچ سری ل وو