ممبئی میں شاپنگ مالز ، سنیما بند کردیئےگئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز کی تصد یق کےبعد ممبئی میں روزا اپنگ مساد رو شاپنگ مسند رد

سائنسدانوں کو خدشہ ہے کہ ڈیلٹا پلس انفیکشن کورونا کی ایک اور لہر کو متحرک کرسکتا ہے۔

بھارت میں ڈیلٹا پلس کے 48 کیسزکی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ اب تک کم ازکم 11 ممالک میں کوروناکی نئی قس۔ ڈیلٹاپلس کے کیسکی رپوو کے کیسز رپوپ

دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کورونا کیسز بڑھنے پر 2 ہفتے کا لاک ڈاؤن عائد کردیاگیا ہے جبکہ جرمنی نےپرتگال, کو زون قرار دیدیا اور سفری پابندیوں کے عائد کئےجانے کاامکان ہے.

جنوبی افریقہ نے اگلےماہ سے روزانہ 2 لاکھ سےزائد افراد کی کوروناویکسی نیشن کرنےکااعلان کیا ہے۔

ارجنٹائن کے قومی کوروناویکسی نیشن پروگرام کے جاری اعداوشمار کے مطابق اسپوٹنک فائیو, اسیٹرازینیکا کی ڈوزسے 60 سال سے زائد افراد میں کوروناسے شرح اموات 70 سے 80 فیصد کم ہوئی ہے.



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.