لائن کنگ 2019

اس سال ڈزنی کے مداح پہلے ہی الہ ری زبردست کاسٹ کمپیوٹر گرافکس توقع کی ہے چھوڑ دے گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ ‘دی لائن کنگ 2019’ سے شائقین کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔

لائن کنگ کا پس منظر

‘دی لائن کنگ’ 1994 کی سپر ہٹ فلم ہے، جس کا اب لائیو ایکشن ری میک تیار کیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جس کا نام ‘سمبا’ ہے اور وہ مستقبل میں جنگل کا بادشاہ بنتا ہے۔ اینیمیٹڈ کردار’سمبا’ 90کی دہائی کا وہ کردار مانا جاتا جس نے بچوں اور بڑوں کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے گھر کرلیا اس فلم کو راجر ایلرز اور روب منکوف نے تھا۔

اینی میٹڈ فلم ‘دی لائن کنگ’ ڈزنی کی سب سے بڑی ہٹ والی فلموں سے ایک ہے، جس نے 1994ء میں تقریباً ایک ارب ڈالر کما کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ ڈزنی کی جانب سے اس کے علاوہ اب تک کئی کامیاب اینی میٹڈ فلموں کے لائیو ایکشن ری میکس ریلیز کیے جاچکے ہیں۔ ان میں ‘سنڈریلا’، ‘بیوٹی ایند دی بیسٹ’ اور ‘دی جنگل بُک’ شامل ہیں۔ یہ تمام فلمیں باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوچکی ہیں۔

فلم کی کاسٹ کیا ہے؟

ڈزنی نے اپنی مقبول ترین فلم کا جدید ترین ٹیکنالوجی کی مدد سے ایکشن ری میک بنایا ہے جس میں انتہائی اصلی لگنے والے کمپیوٹر امیجز ہیں۔ جیمز ارل جونز ایک مرتبہ پھر فلم کے مرکزی کردار سمبا کے ‘مُفاسا’ کی آواز دے رہے ہیں اور بظاہر ہیں نہیں کیا گیا۔

بڑی عمر کے سمبا کی آواز ڈونلڈ گلوور دے رہے ہیں اور ان کی محبت نالا کو آواز گلوکارہ بیونسے دیں گی۔ بیونسے کی پس پردہ آواز، فلم کے شائقین کے لیے اضافی اٹریکشن تصور کی جارہی ہے، جہاں ‘دی لائن کنگ’ کے فینز کی کمی نہیں، وہاں کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ فلم کے وِلن اسکار کے پیچھے شووٹل جیوفور ہوں گے۔ مزاحیہ کرداروں میں پومبا اور تیمون کی آوازیں سیتھ روجن اور بیلی آئیخنر دے رہے ہیں۔

فلم کے ہدایت کار جون فیورو کہتے ہیں کہ، لائن کلاسیکی کو زندگی دینے کے لیے باصلاحیت اداکاروں کی ٹیم ساتھ کام کرنا کسی بھی ہدایت کا خواب ہوتا ہے’۔ جون فیورو اس سے پہلے 2016میں ڈزنی کی ایک اور ری میک فلم ‘دی جنگل بُک’ ڈائریکٹ کرچکے ہیں۔

سِمبا کا کردار

سِمبا ایک خیالی کردار ہے جو پہلی بار والٹ ڈزنی اینیمیشن کی 32ویں اینیمیٹڈ فیچر فلم دی لائن کنگ (1994ء) میں پیش کیا گیا۔ اس کے بعد یہ کردار اس فلم کے سیکولز ‘ – دی لائن کنگ II ؛ سمباز پرائیڈ (1998ء) اور ‘دی لائن کنگ 1½’ (2004ء) میں دکھائی دیا۔ ‘دی لائن کنگ’ (2019) میں بھی مرکزی کردار سِمباہی ادا کررہے ہیں۔

سمبا کا کردار مصنفین آئرن میکچی، جوناتھن روبرٹس اور لنڈا وولورٹن کی جانب سے تخلیق کیا گیا تھا۔ مارک ہین نے سمبا کے نگران اینیمیٹر کے طور پر کام کیا ہے، جب ‘روبن اے۔ اکینو نے اس کردار کو اینیمیٹ کیا ہے۔ہرچندکہ سمبا کو جاتا ہے، سمبا درحقیقت ڈزنی کی فلم بامبی (1942ء) کے ٹائٹل کردار کے ساتھ ساتھ بائبل کے کرداروں متاثر بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، ولیم شیکسپیئر کے پرنس ہیملٹ اور سمبا کے درمیان کئی مماثلتیں کھینچی گئی ہیں۔

فلم کب ریلیز ہوگی؟

لائن کنگ (2019) الاقوامی سنیماؤں 19جولائی 2019کو ریلیز ہوگی۔ یہ محض اتفاق ہے یا ڈزنی کا پہلے سے طے شدہ منصوبہ کہ اس دن اوریجنل دی لائن کنگ (1994) کے ریلیز کی 25ویں سالگرہ منائی جارہی ہوگی۔ اوریجنل فلم نے آج سے 25برس قبل بین الاقوامی باکس آفس پر ایک ارب ڈالر کی کمائی کرکے تہلکہ تھا اور اب اس ری میک سے کہ یہ بھی الاقوامی بنانے میں کامیاب رہے گی۔

لائن کنگ کا ساؤنڈ ٹریک

1994میں اوریجنل فلم کا ساؤنڈ ٹریک لیجنڈری میوزک کمپوزر ہینس زیمر نے ترتیب دیا تھا۔ ری میک کے لیے بھی ہینس زیمر ہی کی خدمات حاصل ہیں، جب کہ ایٹلن جان اپنی کمپوزیشنز جیسے ‘سرکل آف لائف’ اور ‘کَین یو فِیل دی لَو ٹونائٹ’ پر دوبارہ سے کام کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ، ‘آئی جسٹ کانٹ وَیٹ ٹوبی کنگ’ اور ‘ہاکونا ماٹاٹا’ بھی فلم میں شامل ہوں گے۔ اور سب سے بہترین خبر یہ ہے کہ بیونسے نے فلم کے لیے اوریجنل ٹریک ریکارڈ کروایا ہے، جو کریڈٹس کے دوران چلے گا۔



About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *