فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف آے ٹی ایف) نے پاکستان کو مزید 6 نکات پرعمل درآمد کا ٹاک م ا ا م م و م م م رد مم رد ما م رد مم رد مم رد مم ٹرد مم ٹرد مم ٹرد مل
ایف اے ٹی ایف اس حوالے سے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایف اے ٹی ایف پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرتا ہے۔ پاکستان نے اے پی جی کی آخری تین شرائط میں سے دو پر موثر کام کیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے اثاثوں کو ضبط کیا۔ جبکہ پاکستان نے ایکشن پلان کے تحت 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کیا۔
ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ ہم نے دہشت گروں کی فہرست میں شامل افراد کی مکمل تفتیش کا کہا ہے۔ ان دہشت گردوں پر مقدمہ چلانے کے لیے پاکستان کو مزید کام کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ پاکستان نے جون 2021 میں اسٹریٹیجک خامیوں کو دور کرنے کا اعلیٰ سطح کا عزم ظاہر کیا۔ مزید کہنا تھا کہ اینٹی منی لانڈرنگ کے قوانین میں ترامیم کرکے بین الاقومی تعاون بڑھایا جائے۔
ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ وکلا ، رئیل اسٹیٹ ایجنٹ اور جیولری کا کام کرنے والوں کی نگرانی یقینی بنائی جائے۔ ان شعبوں کے کاروبار کے دستاویزی ثبوت لیے جائیں۔
ایف اے ٹی ایف نے مطالبہ کیا کہ جس جگہ ضروری ہو پابندیاں بھی لگائی جائیں۔ بے نامی کاروبار اور جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کیے اور مجنی لانڈرنگ مکیےد الںارنگ ممد مااوں مفہد ماو ک حقیق م م ال تحقیقات مقد ماات کی تحقیقات میںد ما منی لانڈرنگ میں دوسرے ممالک سے مل کر ناجائز اثاثے تلاش کر کے ضبط کیے جائیں۔