فائزر کن لوگوں کو نہیں لگائی جاسکے گی؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے فائزر ویکسین کی گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں جس کے کورونا مریضوں اور بخار میں مبتلا افراد بھی فائزر نہیں لگائی جاسکے گی.

گائیڈ لائنز کے مطابق ویکسین کی دوسری ڈوز تین ہفتے بعد لگائی جائے ، میں مبتلا افراد اگر وجوہا کے من و لو یک من بیکوں لو سن

گائیڈلائنز میں بتایا گیا کہ شدید الرجی کے شکار افراد کو ویکسین مت لگائی جائے, فائزر ویکسین روشنی سے بچایا جائے, دل امراض میں مبتلا مریضوں کو ویکسین لگائی جا سکتی

گردے کے امرض میں مبتلا افراد کو ویکسین لگائی جا سکتی ہے ، جگر کے مبتلا افراد کو ویکسین لگائی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ وفاق نےفائزر ویکسین کی صوبوں اور وفاقی اکائیوں کو فراہمی کردی ہے ، پورے ملک یں یںفم اا وس ر سر 51

پاکستان کو کوویکس کے ذریعے فائزر ویکسین کی 1 لاکھ 6 ہزار خوراکیں ملی ہیں ، پنجاب کو ایم آر این ےاے ویکسین کی 26 ہزر

حکام کے مطابق سندھ کو 12 ہزار اور کے پی کو eight ہزار ڈوزز ملیں گی, بلوچستان کو ویکسین کی صرف 2 ہزار ڈوز ملیں گی جبکہ اسلام آباد, گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر ایک ہزار ڈوزز ملیں گی.

حکام کے مطابق فائزر ویکسین پورے ملک کے 15 شہروں میں لگائی جائے گی ، پاکستان کے 15 شہشہوں میں ہی الٹرا کیٹد وویج ن ریفریجر



About admin

Check Also

ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

فائل فوٹو جڑی بوٹیوں میں شمار کیے جانے والا ادرک خود میں صحت کا خزانہ سموئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *