طلعت جبیں ، قلعہ گوجر سنگھ ، لاہور
عید کے بعد پہلی اتوار ہو اور گھر پر کچھ خاص اور انتہائی مہمانوں کے لیے طعام کا انتظام نہ کیا جائے ، مکن۔ تو لیجیے ، آپ کا دسترخوان سجانے کے لیے گوشت ہی کے کچھ چٹ پکوانوں کی تراکیب حاضر ہیں۔بے فکر ہو کرٹرائی پاریں او ائقے کیدریں او ائقے کیدریں او ذائقے کیدریں او ذائقے کیدریں او ذائقے کی
: ایک کلو پسندے (قسائی سے بنوائیں) دھو کر ان پر نمک ، لال مرچ ایک چائے کا چمچ ، لہسن آٹھ جوے ااحا پِی پھر ایک پیالی دہی پھینٹ کر اس میں پسندے ڈال آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں.اس دوران دس عدد, خشخاش دو چائے چمچ, تل تین چائے کے تین چائے کے چمچ (پسا ہوا) اور ایک چٹکی سفید زیرہ توے پر بھون کر پیس لیں ۔ ساتھ ہی دو عدد پیاز کے باریک لچّھے بھی کاٹ لیں۔ اب دیگچی میں تیل کڑکڑائیں اور پیاز سُنہری کرکے پِسا ہوا مسالا ، ٹماٹر چار عدد چھینٹا دے کر بھوکین آچ ، ر وڈن یںچ ، ن توشبور پانی خشک ہوجائے ، تو ایک بار پھر بھون لیں۔سبز چھوٹی الائچی چھے زعفران ایک چٹکی پِیس کر چھڑک کر کے لیے دَم پاے رکھ نیں۔چٹر پٹے تپس
: چانپیں آدھ کلو (بڑی ہوں) دھو کر تھوڑا سا نمک لگا کر رکھ دیں۔ پھر ہری مرچیں چھے عدد ، تھوڑا سا ہرا دھنیا ، ادرک بیس گرام کا ٹکڑا اور حسب ذائقہ نمک پِیس لیں۔ ایک پائو دہی اچھی طرح پھینٹ کراس میں پِسا مکس کریں چانپیں کر تقریباً ایک گھنٹے کے رکھ دیں۔ادو ۔د پیاز ےکاد د پیا ےد کسٹ ردیگچیر میں لد سٹ ردیگچیر م ذرا خستہ ہوجائیں ، تو آدھی پیاز پیس کر دہی میں ملادیں اور باقی آدھی ہاتھ سے مسل کر رکھ دیں۔ اسی تیل میں چانپیں دہی والے آمیزے سمیت ڈال کر ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکنے دیں۔ دہی کا پانی خشک ہوجائے ، تو بھون لیں۔چانپیں دونوں طرف سے سُرخ ہوکے گل جائیں ، تو ایک ڈش میں سے نکال کر رکھ دیں۔ آخر میں چاروں طرف سلاد کے پتّے رکھیں اور چانپوں پر ابلے ہوئے آلوؤں ، ٹماٹر کے قتلوں ، اگور باقی پیاز سےن گرن رن
بوٹی: آدھا کلو گوشت کےایک مربع انچ کے چوکور ٹکڑے بنوالیں۔ پھر ان پر تھوڑا سا نمک اور پِسا ہوا لہسن لگا کر ایک سِرکےمیں ڈبو کر ایک سے دو گھنٹے کی میری نیشن کے لیے رکھ دیںیشن کے لیے رکھ دیںن کے لیے رکھ دیںن کے لیے رکھ دیںن کے لیے رکھ دیںن کے لیے رکھ دیں بعد ازاں دیگچی میں تین پیالی پانی ڈال کر انھیں اُبال لیں ، جب ادھ گلے ہوجائیں ، تو پانی خشک کرکے چدولھے سے رُت اب ایک پیالی دہی پھینٹ کر اس میں آدھی چھٹانک دو عدد لونگ, دار چینی کا ایک چائے کا چمچ مرچ پاؤڈر, نمک, سفید زیرہ ایک کا اجوائن ایک چٹکی اور گرم مسالا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا) مکس کر کے گوشت پر کریں کہ مسالا ٹکڑوں میں اچھی طرح جذب ان ٹکڑوں کو سیخ کر دہکتے کوئلوں پر تھوڑا تھوڑا آئل بھی لگاتی جائیں.سرخ ہونے پر سیخوں سے نکال کر کاغذ پر رکھ لیں.اب لیموں کا عرق نچوڑ اس میں ذرا سا پانی ملائیں اور اس میں سلاد کے پتّے تر کرکے میں سجا دیں۔ ان پر تکّے رکھیں اور اوپر سے کدوکش کی ہوئی مولی ، کے لچھے ، ٹماٹر اور تلے ہوئے آلوؤں پھل الل ل ق
ران: چھوٹے بکرے کی ران ایک عدد (زیادہ سےزیادہ ایک کلو کی ہو) یا پھر دستی کا ایک کلو کا ٹکڑا لیں۔ , ادرک آدھی چھٹانک (پسی ہوئی) اور نمک ایک پیالی سرکے مکس کرکے ران پر لگا کے دوگھنٹے کے لیے اسے کانٹے سے اچھی طرح گود لیں.پھر لہسن کا چائے کے چمچ, کالی مرچ آدھی چھٹانک (پسی ہوئی) رکھ دیں. اس کے بعد دیگچی میں ایک پائو تیل خوب گرم اور اس میں ران ڈال کر دونوں سے اچھی طرح فرائی کرلیں.پھر پیالی پانی ڈال کر کر ہلکی آنچ پر نکال کر تلے ہوئے آلو, ٹماٹر, ہری مرچ, پھول گوبھی اور مٹر سے سجا کر سَرو کریں۔
٭کھڑے مسالے کاگوشت: ایک پیالی دہی پھینٹ کر اس میں نمک, گول لال مرچ عدد, لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا آدھا چائے کا چمچ, خشک دھنیا ایک چائے کا (پسا ہوا) اور گرم مسالا (جس میں سفید زیرہ ایک چٹکی, کالی مرچیں آٹھ عدد, بڑی الائچی ایک عدد, لونگ چارعدد, دارچینی ٹکڑا, سبز چھوٹی الائچی چار عدد شامل ہوں) لے کر مکس کریں اور اس آمیزے میں آدھا کلو گوشت ڈال کر ایک کے لیے رکھ دیں. دیگچی میں ایک پائو تیل گرم کریں اور اس میں سفید زیرہ ایک چٹکی ، ادرک (کتری ہوئی) 20 گرام اور گول لال مرچ کول لال مرچ دو عدد پھر اس میں گوشت (مسالے سمیت) ، پانی ایک پیالی اور خشک آلو بخارے چار عدد ڈال کر ہلکی ھنچ پر پکنے کے پک یے مسالا تیل چھوڑ دے ، تو چولھے سے اُتار کر سلیقے و قرینے سے سجاوٹ کے ساتھ پیش کریں۔