عملی زندگی میں کامیابی کیلئے انٹرن شپ کی اہمیت

بیچلرز یا ماسٹرز ڈگری کے آخری سال میں طلبا کے یہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی سے متعلقہ یا اپنی پسیند کعِا ن ت ترت صعح شن ترت صعع شن ت ترت ص اس سے طلبا کو اپنی انتظامی اور تکنیکی مہارتیں نکھارنے میں مدد ملتی ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا کہ انٹرن شپ ہنر مند افرادی قوت کی بنیاد ہے۔ انٹرن شپ ملازمت کاوہ تجرباتی دورانیہ ہے ، جس سے گزرے بغیر کوئی نوجوان عملی زندگی میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

کسی بھی صنعت کو سمجھنے کے لیے کم از کم تین ماہ سے ایک سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ بہت سے تعلیمی شعبہ جات ایسے ہیں ، جن میں انٹرن شپ تعلیمی کورس کا لازمی جزیو ہے ، جیسے میڈیکل ، وکال ہ ان شعبہ جات کے طلبا کو ڈگری کے بعد مزید ایک سال انٹرن (اس کا نام ہر صنعت کے اعتبار سے مختلف ہوسکتا ہے) کرنا ہوتی ہے اوراس کی کے بعد ہی ان کو ملازمت کرنے کی اجازت ہوتی ہے.

انٹرن شپ کے فوائد

نوجوان گریجویشن یا پوسٹ گریجویشن کے بعد جب عملی زندگی قدم رکھتے ہیں تو اس وقت ان کی عمر 22 سے 25 سال کے درمیان ہوتی ہے.عملی زندگی کے آغاز سے پہلے وہ دنیا میں رہ رہے ہوتے ہیں. مثلا ان کے ذہن میں خیال ہوتا ہے کہ ایک تعلیمی ادارے بہت بڑی ڈگری حاصل / کورس مکمل کیا ہے, ان تعلیمی ریکارڈ بھی بہت ہے, لہذا کمپنیاں انتخاب کریں گے, تاہم نہیں کہ ہر نوجوان کا یہ خیال درست ثابت ہو. مزید برآں ، کووِڈ19-نے نوکری اور کام کے نئے مواقع کو بہت متاثر کیا ہے۔

اچھی نوکری کا حصول ہرایک کے لیے ممکن نہیں اور کے لیے صرف اچھی تعلیم اور گریڈز ہی کافی نہیں کیونکہ میں جن مہارتوں کا زیادہ دیا جاتا ہے, ضروری تعلیمی نصاب میں بھی شامل یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ موجودہ نظام تعلیم, انڈسٹری کی ہنرمند افرادی قوت کی ضروریات کے عین مطابق نہیں ہے۔

ہر صنعت سے متعلق کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جو تو میڈیا میں آتی ہیں اور ہی یہ تعلیمی نصاب میں ہوتی ہیں, بلکہ یہ معلومات کو صرف اور صرف جا کر ہی حاصل ہوسکتی انٹرن شپ کی بدولت آپ کو کئی باتوں کا پہلے سے علم ہے, جس کی بدولت آپ کا مستقبل میں قیمتی اور فیصلہ سازی کی صلاحیت میں اضافہ

انٹرن شپ کے دوران آپ کو یہ بھی معلوم ہوجاتا کہ کس شعبے میں نوکریوں کی گنجائش ہے ، اا مارکیٹ میں ااا مارکیٹ میں کاس ع وت مکوکےم میں اس قسم صتوتوت نیز یہ بھی کہ اس وقت کی ذات اندر کن کمی ہے, کون سا کورس یا مہارت کرنا اس شعبے کامیابی کے لیے لازمی یا آپ کے پاس جو اس کا مستقبل کتنا روشن یہ سب باتیں آپ کو مارکیٹ میں انٹرن شپ کرکے ہی معلوم ہوسکتی ہیں.

نجی شعبے میں عموماً ملازمین کی آمد و رفت سارا سال جاری رہتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ سینئر افراد بہتر تنخواہ ، سہولیات اور اُونچی پوزیشن کی خاطر کمپمنی چھ۔وڑ کر مپمنی چھچھچھ ر ممن م ر تنخوری یمت ایسے مواقع پر مینجمنٹ عموماً نئے سینئرز ملازمت پر رکھنے بجائے بجائے کے اندر کاک جکونیئر ۔و دے ن ن ن ر او دے ن ن ن ت ت تو ن ن نیئر او دے ن ن ن ر ایئو ن ن ن پر ا

اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ نئے شخص کو ماحول اور طریقہ کار سمجھنے اور اس کے مطابق کام کر۔نے میں کچھ ت ت لگ اس لیے انٹرن شپ کی صورت میں آپ کو اچھی کمپنی میں آسانی سے مستقل جاب بھی مل سککتی ہےا ، صصمت ا ااب پر کئی ترمید

انٹرن شپ کے دوران تنخواہ کے بجائے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے ، لیکن بہت سی جگہوں پر بہت ہی کم وظیفہ ملتا ہے۔ اتنا کم کہ اس سے صرف دوپہر کا کھانا اور آنے جانے کا کرایہ ہی بمشکل ادا ہوپاتا جبکہ زیادہ تر کمپنیاں تو صاف کہہ دیتی ہیں ” یہاں انٹرن شپ کے دوران تنخواہ / وظیفے کا کوئی چکر نہیں ”.

بہرحال انٹرن شپ کے دوران تنخواہ کے مسئلے پر زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا وظیفہ کم ہے لیکن آپ کو کام سیکھنے کے مواقع مل رہے ہیں تو پھر فکر کی کوئی بات نہیں۔ اچھی کمپنیاں اور ترقی پسند مالکان کبھی بھی کسی انسان کی حق تلافی نہیں کرتے۔ جیسے ہی کمپنی یا مالکان آپ کی کارکردگی سے مطمئن ہوں گے تو وہ لازماً آپ کام کے مطابق تنخواہ دینا شروع کر ۔ر ر اس کے برعکس اگر آپ کو کسی وجہ سے معقول معاوضہ نہیں ملتا ، بھی آپ کو جو تجربہ حاصل ہو رہا ہے ، وہ بہ ت تم

تعلیم مکمل کرنے کے بعد اگر آپ کو کسی وجہ سے ملازمت نہیں مل رہی تو آپ کو میں فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے۔ تعلیم مکمل کرنے والے طلبا کو شپ شکل کے ساتھ لازما منسلک رہنا چاہیے کرنے کی صلاحیتوں اضافہ ہوتا ان کے پاس اس کے مطلوب مہارت اور تجربہ پہلے سے موجود ہو.



About admin

Check Also

تعلیم اور تاریخ

تعلیم کے شعبہ میں ہر سطح پر تاریخ پڑھائی جاتی ہے۔ ابتدائی تعلیم سے لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *