طاہرہ اورنگ زیب کے وزیر اعظم سے سوالات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔

طاہرہ اورنگ زیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کا حلف اٹھاتے ہی اعلان کیا تھا نہیں لیں گے, سائیکل وزیراعظم ہاؤس جائیں گے, ان کا ہیلی کاپٹر بنی سے وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی اترتا ہے.

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ اگر صفر ہوچکا ہے تو پھر اس کے لیے میں اور بھی زیادہ پیسے کیوں رکھے گئے ہیں ؟۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی کے چانسلر عمران خان خود ہیں یا کوئی اور ؟۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہزاد اکبر براڈ شیٹ سے کتنے پیسے لے کر آئے ہیں؟ وزیر اعظم کی اے ٹی ایمز کو این آر او دے دیا گیا۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *